ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ

62.5K posts

ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ banner
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ

ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ

@Jazba_Girl

وَلَسوْفَ يُعطِيكَ ربُّكَ فَتَرضٰى❤یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما https://t.co/yWclU9AmeN

Peshawar, Pakistan Katılım Ocak 2021
4.4K Takip Edilen6.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ@Jazba_Girl·
عمران خان کا بیانیہ اتنا طاقتور ہے کہ 15پارٹیاں ،سپریم کورٹ،فوج،بیوروکریسی،صحافی،لبرل،مولوی ،لاتعداد نیوز چینل اور اخبارات اسکی نفی میں کھڑے ہیں لیکن پھر بھی عوام انکو ماننے کو تیار نہیں #عمران_خان_تو_آئےگا
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ tweet media
اردو
7
184
310
8.7K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
#EidMubarakImranKhan You are the leader of multiple generations of Pakistan! We love you and pray that you are among us soon with full health recovery. #عیدقرباں_عہدمزاحمت
English
15
616
1.4K
11.6K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
ایک حاجی نے اپنے بیگ پر " یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما" کی دعا لکھی ہوئی ہے۔ جس کے لیے کعبہ میں دعائیں ہو رہیں اللہ اس کو ضرور کامیاب کرے گا اور اس کی حفاظت فرمائے گا❤️🤲🏻
اردو
93
1.6K
5.8K
37.1K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
خدیجہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) میرا کون یقین کرے گا؟ آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے ۔ اے اللّٰہ کے نبی گواہ رہیے گا ہم آپ پر بن دیکھے ایمان لائے ہم نے آپ کو نہیں دیکھا لیکن خدا کی قسم ہم آپ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں 🌸♥اللہ اکبر اور پھر یقین والوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہو گئی صلی اللہ علیہ وسلم
Sajid usmani tweet media
اردو
19
219
1.2K
12.5K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
Burak Digital
Burak Digital@BurakDigital55·
یومِ ترویہ کی فجر کے بعد حرمِ کعبہ میں ایک روح پرور منظر دیکھنے کو ملا جہاں عازمینِ حج کا جم غفیر خانہ کعبہ کے گرد طواف میں مصروف نظر آیا
اردو
0
41
211
2.7K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
Faiz ur Rehman
Faiz ur Rehman@Faizurrehman89·
اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور کامیابی اور عزت دینے والے خدا تیرے سے ہی مدد مانگتے ہیں !!
اردو
0
35
84
745
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
رسائل حُب
رسائل حُب@todaymessagee·
الأرضُ تتهيّأ ليومِ عرفة… يوم الرحمة والمغفرة واستجابة الدعوات
العربية
75
1.9K
7.9K
340.2K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
روات میں غریبوں کے روزگار اجڑ گئے ۔۔۔زندگی کی جمع پونجی تباہ ہو گئی ۔۔۔اور ہمارا سوشل میڈیا ایک اداکارہ اور ایم پی اے کے کیس کو ڈسکس کرتا رہا 💔 یہ ہیں ہماری ترجیحات ۔۔۔۔یہ ہے ہمارا ایک دوسرے کے لیے احساس 💔
اردو
33
2.3K
5.7K
45.4K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
جس لمحے میں نے خانہ کعبہ کو اس نظر سے دیکھا تو رونا چاہا۔ اوپر سے پورے مکہ کو دیکھ کر اور حرم کی خوبصورتی کا اس طرح مشاہدہ کرنا اتنا حقیقی محسوس ہوا جس کا میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ الحمدللہ، اے اللّٰه اس نعمت کے لیے۔
اردو
2
174
839
9.5K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Hajj 2026 ❤️
Magyar
231
3.9K
25.2K
330.5K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
شوکت خانم آپ کا بیٹا ہار نہیں مان رہا
اردو
135
2.3K
10.2K
126.6K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈
السلام علیکم، صبح بخیر۔ کسی بھی تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے بہترین منصوبہ بندی سب سے اہم ہوتی ہے۔ رات کو کارکنان اور وزیر اعلٰی کے پی کے جانب سے مثبت کوشش ہوئی اور پریشر بلڈ اپ کرنے میں کامیاب ہوگئے لیکن احتجاج تب ذیادہ مؤثر ہوگی جب سارے صوبے شرکت کریں گے۔
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 tweet media
اردو
4
6
9
90
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈
You can't defeat the truth !!! Imran khan was on the right side and will be forever.. #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
English
0
15
4
40
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
ایسے ہی عوام کو نکلنا ہو گا ، مُلاقات بھی ہو گی اور رہائی بھی۔۔۔۔انشاءاللٰ٘ہ
اردو
33
2.8K
10.2K
52.2K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
قوم اسی وقت کے انتظار میں تھی
اردو
45
2.3K
10.3K
57.3K
ᴶᵃᶻᵇᵃ ᴳⁱʳˡ retweetledi
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈
السلام علیکم، صبح بخیر۔ پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 tweet media
اردو
3
4
8
70