Sabitlenmiş Tweet
Khurram Barsali
3.5K posts

Khurram Barsali
@KBarsali1
🌺♻️🌷 *🍃_ انسانی کیفیت سمندر کی لہروں کی طرح ہوتی ہے، کبھی پر سکون تو کبھی طوفانی۔ بس اپنے اندر کے طوفان کو سنبھالنا سیکھو، سکون خود ہی مل جائے گا _
❤️❤️❤️❤️ Katılım Kasım 2022
3.2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Khurram Barsali retweetledi
Khurram Barsali retweetledi

ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔
لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!!
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔
از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں
زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا
ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔
یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !!
بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔

اردو

@PakVocals یہ بھائی صاحب بار بار پاکستان توڑنے کی بت کیوں کرتے ہیں
اردو
Khurram Barsali retweetledi

@PromoBoostX میں اسلام آباد سے ہوں لائسنس بھی فوٹو گرافی بھی آتی ہے مگر ایڈٹینگ نہیں کیا پیکج ہے
اردو

مجھے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے جسے فوٹو گرافی بھی آتی ہو ۔ اگر لائسنس نہیں ہے تو میں اپنے پیسوں سے دلوا دوں گی ۔ مگر محفوظ گاڑی چلانا جانتا ہو
باقی کھانا ، پینا ، رہائش اور گھر میں وائی فائی سب کچھ میری طرف سے ۔ انشاء اللہ جتنا ہو سکے گا میں سہولیات مہیا کروں گی ۔
مجھے اسکول تک لے کے جانا اور کبھی کبھار گاؤں گھومنے جاتی ہوں ساتھ چاہیے ۔ لانگ ڈرائیو بھی کبھی کبھی ہوتی لاہور ، اسلام آباد کام کے حوالے سے ۔ ورنہ اپنے شہر ہی رہنا ہے ۔ میرا شہر لیہ ہے۔ کمنٹ کریں میں باقی ساری ڈیٹیل خود انباکس کروں گی لوکیشن وغیرہ فون نمبر ۔ بہت شکریہ
اردو
Khurram Barsali retweetledi
Khurram Barsali retweetledi
Khurram Barsali retweetledi
Khurram Barsali retweetledi

کیا بات ہی منج صاحب اب کچھ بھائیوں کی زبان کھل جاۓ گی
Muhammad rizwan (Smt Attock)@Rizwankhan190
پچھلے دنوں میں لمز میں گیا ایک بچے نے کہا کہ پاکستان کی فلاں چیز اُٹھا کر بھی فوج کو دے دیں میں نے اُسے کہا مئی کی جنگ میں تمھارے ابو بارڈر پر لڑنے گئے تھے ؟ فوج کے خلاف بولنے والے کو میں نہیں بخشتا ، سنیل منج
اردو




















