K.KHAN pti

89.1K posts

K.KHAN pti banner
K.KHAN pti

K.KHAN pti

@KKHANpti166313

Katılım Temmuz 2025
1.3K Takip Edilen1.2K Takipçiler
K.KHAN pti retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
Amen! 🙏
Maleeha Hashmey tweet media
English
49
381
1.3K
7.6K
K.KHAN pti retweetledi
Chilli_Milli
Chilli_Milli@QueenMoodOn·
یہ جو لوگ کے پی کے بند کرنے کی بات کر رہے ہیں، مجھے ان کی نیت پر کوئی شک نہیں۔ لیکن زیادہ مؤثر یہی ہوگا کہ یہ سب لوگ پیر کے دن اڈیالہ جیل کے باہر جا کر پرامن احتجاج کریں۔ اس سے نہ صرف واضح پیغام جائے گا بلکہ پریشر بھی بلڈ ہوگی اور ایک مضبوط آواز سامنے آئے گی۔.🤗
اردو
5
4
14
679
K.KHAN pti
K.KHAN pti@KKHANpti166313·
@QueenMoodOn زرداری کا کام کروا گئے اور کیا کرے اب
اردو
0
0
0
8
Chilli_Milli
Chilli_Milli@QueenMoodOn·
یار ایک زمانے میں وہ کچے کے ڈاکو سرعام گھوم رہے تھے، آج کل بالکل غائب ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ کہیں واقعی ‘planted’ تو نہیں تھے؟ 🫢😂
اردو
2
5
44
999
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
ایک جملہ فیلڈ مارشل آرمی چیف سید جنرل عاصم منیر کیلئے!
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
394
20
235
12.4K
K.KHAN pti retweetledi
Truth_teller 🇷🇺
Truth_teller 🇷🇺@Truthtellerftm·
Ex-CIA agent John Kiriakou doesn’t mince words when he confirms with evidence who calls the shots between Mossad and the CIA!
English
61
841
3.5K
190.5K
K.KHAN pti retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
سعودی عرب ہمیں دینا تیل جس طرح سے ایران ہمیں دے رہا ہے ایران 15 روپے لیٹر دے رہا ہے لیکن پاکستان میں تیل کیوں مہنگا ہے ہم نہیں اب تو پیپلز پارٹی بول رہی ہے🙈
اردو
21
360
1.6K
35.6K
K.KHAN pti retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاددہانی یاددہانی یاددہانی عاصم منیر نے بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ دلوائے سکول ٹیچر بھائی کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر لگا دیا داماد بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں بھیج دیا سالے کو وزیر داخلہ بنایا ، سینٹر بنایا نگران وزیر اعلی پنجاب ، چئیرمین پی سی بی بنایا اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز گلف اسٹریم خریدا کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سعودی عرب سے معاہدہ کیا قوم کا الیکشن مینڈیٹ چھین لیا عدالتیں مفلوج کردیں درجنوں لوگوں کو سرعام سڑکوں پر قتل کیا سینکڑوں کو زخمی کیا
اردو
68
1.6K
4.3K
45.8K
K.KHAN pti retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ملکہ کی تصویر دکھائی دے گئی کھانا کھاتےہوئے اور کھانےکے کمرے میں موجود سکاٹش دھن آپ کو نہ دکھائی دی نہ سنائی دی۔ یعنی وہ کونسی ٹریننگ ہے ، وہ کونسا رکھ رکھاؤ اور آداب ہیں کہ ایک انسان کو کھانےکے دوران اس قدر بلند ایسی واہیات اور غیر ملکی دھنیں سننے پر مجبور کرتے ہیں ؟ اگر پاکستانی فوج کے افسران ڈھول کی تھاپ پر روٹی کھا رہے ہوں تو پھر بھی کچھ سمجھ آئے کہ ولولہ انگیزی بڑھائی جارہی ہے۔ انکی وردیوں کے رنگ ، انکے کندھوں پر لٹکے ہوئے کپڑے دھونے والے برش ، انکےسینوں پر لٹکا ہوا پیتل ، انکے دیواروں پر آویزاں سوینئیرز ، ٹیبل پر دھری ٹرافیاں کچھ بھی ان کا اپنا نہیں۔ دور غلامی کو یہ شاندار وراثت سمجھ کر مناتے ہیں۔اگر قوم کی آزادی میں اس فوج کا رتی برابر بھی کردار ہوتا تو یہ سبھی نشانیاں لعنت کا طوق سمجھتے ہوئے اتار پھینکی جاتیں۔ اور اس کمرے میں آپ بھی موجود ہیں۔ آپ کو وہ بھی دکھائی نہیں دیا۔ آپ نے جالی دار نماز والی ٹوپی پہن رکھی ہے۔ آپ نے واسکٹ پہن رکھی ہے۔ آپ نے سفید شلوار قیمض پہن رکھی ہے۔ جب صاحب لوگ ، بھورے رنگ کے صاحب لوگ کھانا کھا رہے ہوں تو ایک عدد غلام، غلامانہ کپڑے پہن کر ، غلاموں کی طرح کمرے میں کھڑا ہونا چاہیے تاکہ صاحب لوگ مکمل تاثر لے سکیں کہ وہ چکوال کے اعوان نہیں بلکہ ایلڈر شاٹ کے ٹامی ہیں۔
اردو
45
581
1.9K
28.6K
K.KHAN pti retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
موسی ورک کو اغوا کیا گیا تو کتنے دن مکمل خاموشی رہی کہ شاید کچھ رستہ نکل آئے ابھی تک موسی کا کوئی اتاپتہ کسی کو معلوم نہیں۔ حافظ سعد ریاض کو اغواء کیا گیا تو ساتھ ہی ایک ایف آئی آر درج ہوگئی۔ کم از کم معلوم تو ہے کہ وہ کدھر ہیں۔ موسی ورک کے پرانے ٹویٹس کھنگالے گئے تو جا بجا حب الوطنی ، عزم اور ایک نوجوان کے خواب نظر آئے۔ حافظ صاحب کے پرانے ٹویٹس میں کہیں کسی کے اغواء کا مذاق اڑایا جارہا ہے تو کہیں قتل عام کو جھٹلایا جارہا ہے۔ موسی ورک کے اغواء پر چند عدد لوگوں کے سواء سبھی خاموش رہے۔ سعد ریاض کے اغواء پر سبھی کو ہمدردیاں اور مذمتیں یاد آگئیں ۔ سعد ریاض کے گزشتہ افکار بتا رہے ہیں کہ اٹھانے والوں کو یہاں بھی کوئی “تکنیکی غلطی” لگی ہے جو جلد درست کردی جائے گی۔ اللہ سے دعا ہے کہ حافظ صاحب کو محفوظ رکھے کیونکہ یہ بلا اندھی ہے۔ یہ اکثر اپنے بچے پیروں تلے روند دیتی ہے۔
اردو
12
554
1.8K
22.8K
K.KHAN pti retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
فوج اللہ کی تصویر ملکہ کی
اردو
64
437
2K
25.4K
K.KHAN pti retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
منافقت کا میوزیکل جواب بے نامی ایسوسی ایشن نے دانشوڑوں اور تبصرہ پاڑوں پر گانا ریلیز کر دیا۔ خود بھی انجوائے کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ مزہ نہ آئے تو پیسے واپس۔
اردو
13
145
424
7.1K
K.KHAN pti retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاددہانی یاددہانی یاددہانی •عمران خان نے ملک کی نصف آبادی کا علاج صحت کارڈ سے تقریبا مفت کردیا •تحریک انصاف نے پختونخواہ میں 350 منی ہائیڈل پراجیکٹ مکمل کیے •عمران خان کے تین سال میں درآمدات میں سات آٹھ ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا •یہ درآمدات نواز شریف کے سنہری دور میں بڑھ نا سکیں اب پانچ چھ ارب ڈالرز گر چکی ہیں •عمران خان کے دور میں طویل عرصے بعد دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم جیسے ڈیمز پر کام کا آغاز ہوا •عمران خان نے ماحولیاتی آلودگی سے لڑنے کے لیے اربوں درخت لگائے •عمران خان نے انتہائی غریب طبقات کے لیے پناہ گاہیں اور لنگر خانے بنائے •طویل عرصے بعد عمران خان نے ملک میں نئے شہر بسانے کا آغاز کیا ؛ راوی اربن پراجیکٹ •عمران خان نے تین سال میں ساٹھ لاکھ کے قریب روزگار کے مواقع پیدا کیے •عمران خان کے دور میں غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھی جو فوجی قبضے کے بعد سے گر رہی ہے •عمران خان کے دور میں نا ڈرون حملے ہوئے ، نا دہشتگردی نا فوجی آپریشن
اردو
59
1.2K
2.8K
21.6K
K.KHAN pti retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
100 days of judicial shame! Armed with law and with force of logic and reason @ImaanZHazir and @AdvHadiali were the beloved royal couple and armed forces of the poor and the suppressed. Their appeals against unjust and illegal convictions ought to be urgently heard by the Islamabad High Court and the Supreme Court of Pakistan. Their illegal, malafide and speedy conviction warranted legal, bonafide and speedy appellate process as well. The judges must act fast to rescue two honourable members of the bar. The least they can do is to fix the appeals and start a hearing. The 100 days of two lawyers incarceration and judicial in-activism will always haunt the Chief Justices of the Islamabad’s high and supreme courts of Pakistan. It’s about time that the Supreme Court puts a halt to its cheap publicity seeking press releases and starts doing a job which comes with unprecedented perks and privileges. #HearImaanHadiAppeals #ReleaseImaanAndHadi
Matiullah Jan tweet mediaMatiullah Jan tweet mediaMatiullah Jan tweet media
Shireen Mazari@ShireenMazari1

Today @ImaanZHazir & @AdvHadiali complete 100 days of illegal incarceration. From Majoka's sham trial to Dogar sitting on appeals, it has always been abt vengeance never about justice. When appetites for vengeance are satiated we may get modicum of justice. #ReleaseImaanAndHadi

English
36
525
1.1K
22K
K.KHAN pti retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
فیصل موور کا دوسرا کمپلین بھی آگیا!! فیصل موور کی ناقص سروسز اور ناقض سٹاف!! آخر Faisal movers سے لوگ اتنی شکایات کیوں کرتے ہیں؟؟
اردو
7
84
244
6.4K
K.KHAN pti retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
جوان نے تو 75 سالہ ناکام نظام کی تاریخ 14 سکینڈز میں بتا دیا 🔥 عوام میں شعور آچکا, بس اب ناکام نظام کے گرانے کا انتظار ہے!!
اردو
2
626
1.8K
18.1K
K.KHAN pti retweetledi
Shumaila Butt🇵🇰
Shumaila Butt🇵🇰@shumailbutt804·
یہ پارٹی کو کبھی ختم کر ہی نہیں سکتے کیونکہ پبلک عمران خان کے پیچھے ہے! حفیظ اللہ نیازی🔥🔥🔥 #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
Shumaila Butt🇵🇰 tweet media
اردو
2
18
29
918
K.KHAN pti retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایک اوورسیز پاکستانی کا سجاد برکی کو پیغام!! سجاد برکی نے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کو انتہائی کمزور کردیا ہے, سجاد برکی عہدے سے استعفی دے, آپ 9 مئی کو بھی احتجاج کی کال نہیں دے رہے، اگر آپ نے کرسکتے تو کسی اور کو عہدے دے کر لیڈ کرنے دو, سجاد برکی شرم کرو @SajjadBurki
اردو
1
75
169
3.1K
K.KHAN pti retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بحریہ ٹاؤن میں عام پاکستانیوں کا احتجاج ملک ریاض کو وعدہ معاف گواہ بنانے کے لیے بحریہ ٹاؤن کی پانی بند کی گئی ہے بحریہ ٹاؤن کو سزا کیوں دی جا رہی, بحریہ ٹاؤن میں عام پاکستانی رہتے ہے, ملک ریاض, ملک سے باہر ہے, یہاں پر عام لوگ رہتے ہیں, ظالم ریجیم لوگو کی سانس بند کرنا چاہتے ہیں
اردو
31
649
1.5K
29.7K
K.KHAN pti retweetledi
K.KHAN pti retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
150 روپے لیٹر پیٹرول پر یہ مکھیاں ہر وقت اچھلتی کودتی رہتی تھی, آج 400 لیٹر پر یہ گندی مکھیاں کہاں غائب ہے؟؟؟
اردو
4
177
420
2.8K