Kt K
3.1K posts

Kt K retweetledi

Introducing 8Bit Mint Bot | Built To Execute⚡
• Multi Wallet Minting
• AI Optimized Gas
• Live Mint Activity Logs
• Multi Wallet Manager & More
444 Primates Will Be Minting For Free Soon.
Secure Your Whitelist Spot & Gain Lifetime Access🦍
Collabs Are Now Open | DM @MiraOnChain
Like | RT | Drop your EVM address
Selecting 15 Random Wallets For Guaranteed WL 🎫
English
Kt K retweetledi

Last week at Morph:
🤖 Morph Skill launches, bringing AI agents onchain.
🔐 @BlockSecTeam joins the Payment Accelerator as an audit partner.
💵 Native USDC and CCTP go live on Morph.
🇵🇭 Settle In! Manila brings the stablecoin roadshow to the Philippines.
Advancing payments onchain.
English
Kt K retweetledi
Kt K retweetledi

مجھے اپ لوگوں کا اتنا خیال رکھتا ہے کہ میں اپ کے فائدے کی ویڈیو کہیں نہ کہیں سے ڈھونڈ کر لے ہی اتی ہوں اسے دیکھیں اور اس پر عمل کریں۔
#INDvENG
اردو
Kt K retweetledi
Kt K retweetledi

شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا
گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن
ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)
8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)
9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)
مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت
موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
*#06#: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)
ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
اردو
Kt K retweetledi
Kt K retweetledi
Kt K retweetledi
Kt K retweetledi
Kt K retweetledi
Kt K retweetledi
Kt K retweetledi
Kt K retweetledi

🚨 شوگر ہے؟ تو یہ لازمی پڑھیں! 🚨
شوگر خاموشی سے جسم کو نقصان پہنچاتی ہے…
دل ❤️، گردے 🫀 اور آنکھیں 👁 سب متاثر ہو سکتے ہیں۔
لیکن اگر آپ آج سے یہ 4 قدرتی چیزیں شروع کر دیں
تو شوگر کو کافی حد تک کنٹرول میں رکھا جا سکتا ہے 👇
🌿 1) دار چینی
✔ آدھا چمچ روزانہ نیم گرم پانی میں
✔ کھانے کے بعد شوگر بڑھنے کو کم کرنے میں مددگار
🌿 2) میتھی دانہ
✔ 1 چمچ رات کو بھگو دیں
✔ صبح خالی پیٹ پانی سمیت استعمال کریں
✔ شوگر لیول متوازن رکھنے میں معاون
🌿 3) کریلا
✔ ہفتے میں 3–4 بار آدھا کپ جوس
✔ لبلبے کی کارکردگی کو سپورٹ کرتا ہے
🌿 4) السی کے بیج
✔ روزانہ 1 چمچ پسی ہوئی السی
✔ فائبر اور اومیگا 3 سے بھرپور
⚠ ضروری بات
❌ میٹھا کم کریں
🚶♂ روزانہ 30 منٹ واک کریں
⚖ وزن کنٹرول رکھیں
🩺 شوگر باقاعدگی سے چیک کریں
📌 یہ ٹپس معاون ہیں، دوا کا متبادل نہیں۔
ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر علاج تبدیل نہ کریں۔
🔥 اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی شوگر کا مریض ہے تو یہ پوسٹ ابھی شیئر کریں!
💬 کمنٹ میں لکھیں: "yes"
📌 اس پوسٹ کو سیو کریں — بعد میں کام آئے گی!

اردو













