KP Elementary & Secondary Education Department
4.2K posts

KP Elementary & Secondary Education Department
@KPESED
Official twitter account of the Elementary and Secondary Education Department, Government Of Khyber Pakhtunkhwa.











سوشل میڈیا پر چلنے والی یہ وڈیو دیر بالا بیشو نمبر 1سکول ہاتراک کی بتائی جاتی ہے جہاں بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبورہیں ۔سکول 15 سال پہلے سیلاب میں بہہ گیا مقامی صحافیوں کے مطابق یہ علاقہ سیلاب سے دو دفعہ متاثر ہوا ہے اور اس سکول کی عمارت بھی سیلاب میں بہہ گئی تھی ۔۔ @SohailAfridiISF وزیر اعلی صاحب ۔۔ادھر توجہ دیجئے تاکہ سکول کی عمارت جلدی سے مکمل کی جا سکے













@CSKPOfficial @dc_bannu @KPESED Sir, @CSKPOfficial and @dc_bannu both are great. Chairs to the students of (GGPS kotka Gul Shahzad Baik khel District Bannu tehsil Domel) are arranged/provided by the concerned. May Allah Almighty bless both of you more prosperity and greatness. Ameen









جن اسکولوں میں مناسب فرنیچر کی سہولت موجود نہیں، گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت خيبر پختونخوا حکومت کی جانب سے وہاں فرنیچر کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، تاکہ طلبہ کو بہتر اور باعزت تعلیمی ماحول میسر آ سکے۔ اگر آپ کی نظر میں کوئی ایسا اسکول ہے جہاں فرنیچر کی کمی ہو، تو شہری ميرے X اکاؤنٹ @CSKPOfficial کو ٹیگ کریں۔ میں خود اس معاملے پر فوری کارروائی یقینی بناؤں گا انشالله۔




سر مہربانی کریں گورنمنٹ پرائمری سکول بجموہری ضلع مانسہرہ تحصیل بالاکوٹ کی عمارت تعمیر کروا دیں 2005زلزلہ میں تباہ ہوئ تھی

