Secretary Elementary & Secondary Education Deptt.

7 posts

Secretary Elementary & Secondary Education Deptt. banner
Secretary Elementary & Secondary Education Deptt.

Secretary Elementary & Secondary Education Deptt.

@SecretaryKPESED

Katılım Ekim 2025
2 Takip Edilen256 Takipçiler
SIRAJ UL HAQ KHAN
SIRAJ UL HAQ KHAN@Sirajulhaqsiraj·
@SecretaryKPESED گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 یارحسین ضلع صوابی . آج سے 30؛سال پہلے میں اس پرائمری سکول میں پھٹنے پرانے ٹاٹ پر بیٹھ کر پڑھتا تھا آج میرے اپنے بچے بھی اسی پرائمری سکول میں بغیر فرنیچر کے ٹاٹ پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں، سکول نوٹ فرمالیں ۔ شکریہ
اردو
1
0
0
136
Secretary Elementary & Secondary Education Deptt.
Under the Good Governance Roadmap, we have identified all schools in KP where furniture is required to be supplied. Government has generously approved over 7 billion rupees out of which 1.5 billion has already been released to all districts in KP. Supply from SIDB and FDC is on.
English
25
4
16
1.5K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
گورنمنٹ پرائمری سکول پیر صدی تخت بھائی مردان فرنیچر تو دور، ٹاٹ بھی میسر نہیں ہے بچے شدید سردی میں بوریاں رکھ کر زمین پر بیٹھنے پر مجبور ہیں
Muhammad Faheem tweet mediaMuhammad Faheem tweet media
Muhammad Faheem@MeFaheem

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نگری پائین تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد میں کم سن شدید سردی میں فرنیچر سے محروم ہیں

اردو
38
78
316
14.7K
Secretary Elementary & Secondary Education Deptt.
@CSKPOfficial @ah82873748 الحمد للہ۔ آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوہی برمول اور گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کوہی برمول کو ESEF KP کے آنلائن تعلیمی پروگرام سے منسلک کرلیا گیاہے۔ ان سکولوں میں اساتذہ کی مستقل فراہمی پر بھی کام کیا جارہاہے۔
اردو
1
0
2
117
Psyco
Psyco@ah82873748·
سر ہمارے گاؤں میں لڑکیوں کا GHSS for girls ہے لیکن سٹاف نہ ہونے کے برابر ہے براۓ مہربانی سٹاف کی کمی کو پورا کر دیں کہوئ برمول تحصیل کاٹلنگ ضلع مردان @CSKPOfficial
اردو
1
0
15
1.4K
Secretary Elementary & Secondary Education Deptt.
@CSKPOfficial @SherazSherazi10 گورنمنٹ ہائی سکول وانڈہ مدت پہاڑپور کو ڈی ای او فیمیل ڈی آئی خان نے کل چیک کیا ۔ اس سکول میں کُل چھ اساتذہ تھے جبکہ ایک اُستانی چھٹی پر تھئ۔ کچھ SST اساتذہ کی کمی ہے جس کو جلد نئی Appointments کے ڈریعے پورا کر لیا جائیگا۔ نان ٹیچنگ سٹاف پورا ہے اور سکول فنکشنل ہے۔
اردو
2
0
1
107
Sheraz Marwat
Sheraz Marwat@SherazSherazi10·
گورنمنٹ گرلز ہاںٔی سکول وانڈہ مدت تحصیل پہاڑپوڑ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بچیوں نے سٹاف کی کمی اور دیگر سہولیات نا ہونے کی وجہ سے احتجاج کرنے پر مجبور ہو گںٔی جو اسٹاف والے موجود ہیں انمیں سے اکثر آتے بھی نہیں ہیں اور جو آتے ہیں وہ سارا دن آفس میں بیٹھی رہتی ہے @CSKPOfficial
Sheraz Marwat tweet media
اردو
3
1
29
17K