kh R team313

468 posts

kh R team313

kh R team313

@KTeam31349248

Katılım Nisan 2026
80 Takip Edilen56 Takipçiler
kh R team313 retweetledi
محمد نعیم چٹھہ
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں، کہیں چھپ چھپا کےکھڑا نہیں جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر رضوی شیر نعیم چٹھہ آج بھی ڈٹ کر کھڑا، الحَمْد للہ ✨
اردو
7
181
303
1.7K
kh R team313 retweetledi
Sardar Atif Gujjar
Sardar Atif Gujjar@GjrAtif0·
تحریک لبیک کی مذاکراتی ٹیم جن میں عزت مآب سرور سیفی، شفیق امینی، غلام عباس فیضی، غلام غوث بغدادی صاحب قبلہ کارکنان کوسامنےآکربتائیں کےہمارے بابا جی کےشہزادے کہاں اورکس حال میں ہیں مسجدرحمت اللعالمین،مزاراورمدرسہ چھ مہینےسے بند ہے آپ کی خاموشی سےکارکنان بےچین ہیں #ملنگ_قبیلہ
Sardar Atif Gujjar tweet media
اردو
5
57
96
761
kh R team313 retweetledi
محمد نعیم چٹھہ
شیرِ بابا جان نعیم چٹھہ قادری کی گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) میں پیشی کے موقع پر ان کا جرات مندانہ انداز نمایاں رہا۔ انہوں نے کارکنان کے حوصلے بلند کیے اور دلیری کے ساتھ گفتگو کی۔
اردو
0
37
59
408
kh R team313
kh R team313@KTeam31349248·
@tmn780917351450 ظالم مت گمان کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کے ظلم سے بے خبر ہے اللہ تعالیٰ انہیں ڈھیل دیتا ہے
اردو
0
0
0
1
kh R team313 retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
آہ! تُف ہے ایسے حکمرانوں پر جنہوں نے اپنے نبی ﷺ کے ساتھ وفا نہیں نبھائی۔ وہ سمجھتے ہیں کہ (ظلم کر کے) وہ کامیاب ہو گئے، حالانکہ انہوں نے دین سے وفاداری کرنے والی اس جماعت کے لیڈر پر ظلم و ستم کیا جس کا واحد مقصد دین کی سربلندی اور فلسطین کا درد تھا۔ 💔
اردو
4
73
105
686
kh R team313 retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
دنیا کو اس نظریے سے تکلیف ہے جو امام خادم حسین رضوی اور انکے بیٹوں نے امت تک پہنچایا اسی لیے ان پر ظلم کیا جارہا ہے کیونکہ کفر اور انکے غلاموں کوڈر ہے کے یہ امت بیدار ہوگئی تو یہ ہمارا نظام بدل کر اسلام نافذ کریں گے
KãBîr GûJR (Official)@OmarGujr6

عمر گجر کے تاجدارِ ختم نبوت اور لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے @OmarGujr10 @OmarGujr6 @Omargujr7 #TLP_Promotion

اردو
2
30
53
331
kh R team313 retweetledi
Voice Of Al-AQib
Voice Of Al-AQib@VOAx9263·
کس قانونی جواز کے تحت اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک مسجد کو سرکاری قبضے میں لے رکھا ہے؟؟
Voice Of Al-AQib tweet media
اردو
1
109
130
606
kh R team313 retweetledi
TEAM_SAAD_RIZVI
TEAM_SAAD_RIZVI@TSR_Official9·
ہے کوئی دور حاضر میں اس طرح کا خاندان لاؤ ہمارے سامنے لاؤ ہمیں دکھاؤ ہم پر زور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ #لبیک_قیادت کو سامنے لایا جائے
TEAM_SAAD_RIZVI tweet media
اردو
8
174
423
2.1K
kh R team313 retweetledi
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ
یہ جو تم نے ظلم و ستم کی داستان رقم کی یہ سانحہ تمہارے چھپانے نا چھپایا جا سکتا ہے نا ہی یہ بھلایا جا سکتا وَٱللَّهُ عَزِيزٌۭ ذُو ٱنتِقَامٍۢ
اردو
2
182
281
1.4K
kh R team313 retweetledi
🇵🇰Zahid Bhai🇵🇰
میں سوشل میڈیا ٹیم کو حلفیہ کہتا ہوں کہ سپیس میں أنے سے اگر أبکی گرفتاری ہو گئ تو ہم ملنگ ذمہ دار ہونگے سپیس میں ضرور تشریف لائیں قانونی پہلوؤں کو اجاگر کریں...یہ وقت چھپنے کا نہیں ہے بلکہ کھل کر أواز اٹھانے کا ہے #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
🇵🇰Zahid Bhai🇵🇰 tweet media
اردو
9
52
75
652
kh R team313 retweetledi
Labbaik xteam
Labbaik xteam@Labbaikxteam786·
تم بــابــا رضوی کے شیــروں کی دھــاڑ ہی سن کر بھــاگو گے 🔥
اردو
1
19
28
199
kh R team313 retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
یہ سفر ہے کوئے جاناں یہاں قدم قدم پہ بلائیں جنہیں زندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جائے نڈر باپ کا نڈر بیٹا اپنے موقف پر چٹان کی طرح ڈٹا ہوا اللہ رب العزت بابا جان کے شہزادگان کی حفاظت فرمائے
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
5
73
133
751
kh R team313 retweetledi
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ@Dogar7210·
چاہیے تو یہ تھا یہ ڈبہ پیر حرام زادے سانحہ مریدکے کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہوتے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوتے اور سوال کرتے کہ یہ اتنا ظلم و ستم کیوں کیا نہتے مسلمانوں پر اور یہ الٹا بے شرم موجودہ یزید کی گود میں بیٹھ کر ان کے گیت گا رہے ہیں لعنت 🖐️🏿
اردو
6
116
159
973
kh R team313 retweetledi
Crane Party Digital
Crane Party Digital@CraneX_Official·
وہ ڈٹے ہیں ہر آزمائش میں پہاڑ کی طرح Release TLP Leadership
Crane Party Digital tweet media
12
95
111
631
kh R team313 retweetledi
Crane Party Office
Crane Party Office@CraneXOffice·
ٹرینڈ اعلان حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئ بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
Crane Party Office tweet media
اردو
27
241
276
2K
kh R team313 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
تین سو یونٹ تک بجلی فری ہونی تھی ناں ؟؟؟
اردو
42
1.4K
3.1K
25.9K