KAMRAN کامران LEICESTER UK

8.1K posts

KAMRAN کامران LEICESTER UK banner
KAMRAN کامران LEICESTER UK

KAMRAN کامران LEICESTER UK

@KamranLEUK

Programmed to think positively. Charity Fund Raiser Business Management IT Professional Islamic Scholarship Student Event Manager Motivational Speaker

Leicester, England Katılım Nisan 2012
1.7K Takip Edilen344 Takipçiler
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ماشاء اللہ بابا جی وضو کرکے چوری کرتا ہے تاکہ برکت رہے 🤭
اردو
14
89
303
61K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
دنیاء کا سب سے بڑا گناہ جہالت ھے ••••••••••• جس ملک میں شف شف سرکار 11 ارب کے اثاثے بنا لے ۔ الیاس قادری جیسا جاھل کھرب پتی بن جائے ۔ لیکن ڈاکٹر قدیر کی پینشن4467 ہزار ہو تو کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس ملک میں سائنس دان بنے گا ۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
117
662
1.8K
28.1K
Fayyaz
Fayyaz@FayyazCanada·
بابا جی دیاں سپیڈاں چیک کرو Autobahn, Germany 🇩🇪
46
18
232
40.9K
KAMRAN کامران LEICESTER UK
@BBCUrdu اگرچہ آپ نے نام تبدیل کیا ہے۔ محمد اصغر نام رکھا جائز نہیں محمد اکبر جائز ہے۔ پلیز تبدیل کر لیں شکریہ بی بی سی
اردو
1
0
0
868
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
پاکستان میں ورک ویزا پر بیرون ملک جانے والے کچھ مسافروں کو ’آف لوڈ‘ کیوں کیا گیا؟ bbc.in/43OpO95
اردو
3
17
187
36.6K
KAMRAN کامران LEICESTER UK
@The_Source_inc @RoymukhtarRoy امیر معاویہ رضی اللہ عنہ متنازعہ شخصیت ہر گز نہیں۔ وہ صحابی رسول کاتب وحی ہیں۔ شیعہ کے نزدیک تو ۳ خلفاء راشدین بھی متنازع ہیں۔
اردو
1
0
1
5
The Source
The Source@The_Source_inc·
@RoymukhtarRoy تمہیں جو کچھ لگتا ہے یہ تمہاری بد گھمانی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اہل بیت سے جتنی محبت ہمیں ہیں شاید تمہیں نہ ہو مگر اس محبت میں امہات المومنین یا کچھ صحابہ کو گالی دینا بہت احمقانہ حرکت ہے اور امہات المومنین کی صورت میں کفر ہے امیر معاویہ ایک متنازعہ شخصیت ہیں مگر گالیاں کیوں؟
اردو
1
0
0
37
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
مکرر عرض ہے : میں اس پہ بہت غور و فکر کرتا تھا کہ امام مہدی علیہ السلام کے ظہور اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کا وقت ایک ہی کیوں ہے ؟؟ سینکڑوں بار میں نے یہ سوال مختلف علماء و اساتذہ سے پوچھا ، مگر کوئی مجھے جواب نہ دے سکا ، بس کہانیاں سنا دیتے مجھے اس سوال کا جواب اس دن ملا جس دن دعوت اسلامی نامی مذہبی جماعت نے یزید کے باپ کا عرس منانے کا اعلان کیا، مجھے اسی دن سمجھ آ گیا تھا کہ مسلمانوں کے اندر خصوصاً اہل سنت میں جو فرقے اور جماعتیں ڈیزائن کی گئی ہیں ان سب میں اہل بیت رسول ﷺ کا بغض کوٹ کوٹ کر بھرا گیا ہے چونکہ یہ اہل بیت رسول ﷺ سے بغض رکھتی ہیں، اس لئے ممکن ہی نہیں کہ یہ امام مہدی علیہ السلام کا ساتھ دیں لہذا واضح ہوا کہ یہ سب فرقے اور جماعتیں سو فیصد دجال کے ساتھ کھڑی ہوں گی اب دوسرا سوال یہ پیدا ہوا کہ جب اللہ نے دین اسلام کو پوری دنیا پہ نافذ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے تو پھر دین کیسے نافذ ہو گا ؟؟ یہیں پہ مجھے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امام مہدی علیہ السلام کی معاونت کیلئے نزول کی سمجھ آئی جب یہ تمام مسلمان مذہبی جماعتیں اور فرقے دجال کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے تب حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنی امت کو کلمہ طیبہ پڑھا کر امام مہدی علیہ السلام کا ساتھ دینے کا حکم دیں گے اور عیسائی ابادی مسلمان ہو کر دین اسلام کو پوری دنیا پہ نافذ کرے گی جبکہ نام نہاد مسلمان بظاہر دجال کی جنت مگر درحقیقت جہنم کا ایندھن بنیں گے اور مجھے لگتا تھا کہ صرف مذہبی جماعتیں ہی دجال کا ساتھ دیں گی ؟ اب مگر معلوم ہوا کہ مسلمان ممالک کی فوجیں اور سرمایہ بھی دجال کے کام آئے گا جیسا کہ اب دجالی قوتوں کے کام آ رہا ہے بطور مسلمان میں اس پہ قطعی ایمان رکھتا ہوں کہ فتح بہر صورت حق کی ہو گی مگر مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ حق پہ چلنے والوں کو کڑی آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے #پاکستان #غزہ
اردو
43
81
380
13.3K
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋
حجاب یا نقاب یعنی پردے کے بارے میں اس وڈیو سے بہترین تشریح میں نے آج تک نہیں دیکھی 💝 آفرین ہے 🤗
اردو
47
512
1.7K
39K
KAMRAN کامران LEICESTER UK
@MaidahMuhammad نہ کسی کے رقص پہ طنز کر نہ کسی کے غم کا مزاق اڑا... جسے چاہیں اس کو نواز دیں یہ در حبیب ﷺ کی بات ہے جسے چاہا اپنا بنا لیا جسے چاہا در پہ بلا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
اردو
3
0
4
201
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
کوئی مسلمان قرآن وسنت سے اس طرزِ عبادت کو درست ثابت کر دے یا مان لو کہ مسلمان اب اقلیت میں ہیں پاکستان میں
اردو
359
232
811
44.6K
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
آپ کا پسندیدہ عالم دین اور اسلامی اسکالر کون ہے جس کے دروس اور تقاریر سننا پسند کرتے ہیں
ترکیہ اردو tweet media
اردو
6.4K
404
4.1K
509K
KAMRAN کامران LEICESTER UK retweetledi
Maulana Imran Attari
Maulana Imran Attari@IamImranAttari·
مولانا عمران عطاری کی جنگ موتہ کے مقام پر حاضری #MaulanaImranAttari
اردو
3
15
79
802
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
پہلا سوال تو یہ ہے کہ کیا مولانا ٹی جے نے واقعی ایسا کہا ہے۔۔۔۔۔اور اگر کہا ہے تو عورت کے خلع کے حق کو کس طرح باطل قرار دے دیا
Soulat Pasha tweet media
اردو
45
6
98
9.6K
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کیساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا لندن سے سوات پہنچ گئی تھی: ملالہ geonewsurdu.tv/latest/418114-
اردو
48
52
350
81.6K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
سرسید کو پاکستان کے بانیوں میں شمار کرتے ہیں لیکن ان کےنظریات یونیورسٹیوں اور کالجز میں پڑھاتے نہیں ہیں۔ سرسید کی کتابیں مجلس ترقی ادب نے عرصہ ہوا شایع کی تھیں لیکن ان کا خریدار نہ ہونے کے برابرہیں۔ سرسید کی سیرت النبیﷺ اور تفسیر قران یہاں چھپ نہیں سکتی اور اگر پبلشر شایع کردے تو اسے دھمکیاں ملنا شروع ہوجاتی ہیں پاکستان بھرمیں کتابوں کی دکانوں چلے چائیں شاذ ہی کسی دکان پر سرسید کی سیرت النبیﷺ اور قرآن کی تفسیر موجود ہو۔سرسید کے مذہبی مضامین کسی کالج اور یونیورسٹی کے نصاب کا حصہ نہیں بن سکتے۔
اردو
45
30
307
17.7K
KAMRAN کامران LEICESTER UK
@soulat_pasha داڑھی واجب ہے۔ سنت رسول اور پسندیدہ سنت۔ سب صحابہ اور تمام انبیاء داڑھی والے تھے۔ داڑھی شعار اسلام میں سے ہے۔
اردو
0
0
0
12
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ڈارھی یہودی بھی رکھتے ہیں ،عیسائی ،ہندو پنڈت اور سکھ بھی لیکن پاکستانی مولوی نے روٹی کیلئے ڈارھی کو سنت رسول سے جوڑ دیا ہے ۔ صحرائی عرب میں ریت سے بچنے کیلئے مخصوص لباس اور داڑھی وہاں کا کلچر تھا ۔اپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بدترین مخالف مشرکین بھی داڑھیاں رکھتے تھے ۔ درحقیقت اس زمانے میں سب مرد لمبے بال اور داڑھی رکھا کرتے تھے چاہے بتوں کو پوجتے ہوں یا کسی بھی مذہب کے ہوں-اونچی تہمد پہننے کا بھی رواج تھا- نیکی اور بدی کا تعلق انسان اور خدا کے حقوق کی ادائیگی،اچھے اور برے اعمال کے ساتھ ہے لیکن مولوی نے اسلام کو گٹے ننگے رکھنے،داڑھی اور نماز کے دوران ہاتھ ایسے رکھنے ہیں ویسے رکھنے ہیں سے جوڑ دیا ہے ۔ اتنی بڑی کائینات کے خالق کو ننگے گھٹنوں،داڑھیوں اور دوران عبادت اعضا کے استعمال سے فرق نہیں پڑھتا۔اس نے روز قیامت اپنے اور اپنی مخلوقات کے حقوق و فرائض کے متعلق پوچھنا ہے یہ نہیں پوچھنا تم نے داڑھی کیوں نہیں رکھی ۔ اظہر سید
اردو
216
139
1.1K
62.9K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
یہ پتا تھا کہ بڑھاپا آے گا، لیکن ایسے اچانک حاوی ھو جاے گا انداز نھیں تھا، خود کو جب آئینے میں دیکھتا ھوں اک حیرانی سی ھوتی ھے۔۔
اردو
181
44
1K
27.8K
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
میری بیگم مرحومہ ارم عامر کی پہلی برسی- گزشتہ برس آج ہی کے دن (10 ستمبر 2024) کی صبح فجر کے فوراً بعد 5.24 AM پر انہوں نے اپنی پانچ سالہ کینسر کی جنگ ہارتے ہوۓ داعی اجل کو لبیک کہا تھا اور یوں ہماری 32 سال 7 ماہ 3 دن کی آئیڈیل رفاقت کا اختتام ہوا- وہ میری مَتاعِ عَزِیز ترین تھیں اور انکے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد سے زندگی بے نور و بے رونق ہے- لیکن بہرحال ہم سب الله کی امانت ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانا ہے- الله رب العزت انکی کامل مغفرت فرمائیں, درجات کو بلند فرمائیں اور جنّت کے باغوں کو انکا مسکن بنائیں (آمین)- مجھے اور بچوں کو الله تعالیٰ کی جانب سے صبر جمیل عطا ہو, اس کیلئے دعاؤں کی عاجزانہ درخواست ہے-
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
716
162
2.4K
129.8K
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
دریاۓ چناب کے سیلابی ریلے کے پیش نظر شور کوٹ میں دربار حضرت سلطان باھو کے کے داخلی و خارجی راستے مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں ہم نے تو بابوں کی کرامات کے بارے میں بہت کچھ سنا تھا ،بتایا جاتا ہے کہ ان کے ایک اشارے پر دریائوں کے رخ مڑ جاتے ہیں۔۔۔۔!!!!
Bilal Ghauri tweet media
اردو
634
764
3.7K
309K
KAMRAN کامران LEICESTER UK
@soulat_pasha اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ وہ سلطنتِ مغلیہ کے حکمران تھے اور اُن کے دور میں سلطنت بہت وسیع تھی۔ اگر وہ حج کے لیے نکل جاتے تو کئی مہینوں بلکہ سال بھر کے لیے سلطنت بغیر بادشاہ کے رہ جاتی، جس سے امن و امان اور نظم و نسق بگڑنے کا خدشہ تھا۔ اس دور میں حج کا سفر لمبا اور خطرناک بھی
اردو
0
0
0
23
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
اچھا جب ہندوستان میں مغل بادشاہ تھے وہ جسکو حج پر بھیجتے تھے سب سمجھ جاتے کہ اسکا ٹائم پورا ہوا، سالہ راستے میں ہی کسی ساتھی کے ہاتھوں قتل کرا دیا جاتا تھا..کسی بادشاہ حتا کہ حضرت اورنگزیب عالمگیر نے بھی کبھی حج کا قصد تک نہیں کیا -اسکے بعد بھی کوئی بادشاہ نہیں گیا ، پھر انگریز آ گئے ...اپنے جناح صاحب ، علامہ اقبال ، لیاقت علی، جو نام بھی لے لیں، سب با حیثیت تھے لیکن کسی نے حج نہیں کیا -میرا خیال ہے ایوب خان تک کسی حکمران نے بھی نہیں کیا.یحییٰ بھی محروم رہا . .تیل کی دولت آی وہاں کے حالات اچھے ہونا شروع ہوے اور پھرزیادہ لوگوں نے وہاں جانا شروع کر دیا، میں پہلی بار 1984 میں گیا تھا ، یقین جانیں مکہ مدینہ میں کچھ علاقے ٹنڈو آدم جیسےبھی نہیں تھے ، آخری بار 2006 میں گیا دنیا ہی بدل چکی تھی اور اب تو سنا ہے ..بس کیا نام لوں...ویسا بنا دیا ہے- اصل میں ایسا ہے کہ آج کے عرب زیادہ ذھین اور کاروباری سوجھ بوجھ رکھتے ہیں۔ انہوں نے اب حج کو بھی ٹورازم انڈسٹری میں تبدیل کردیا ہے، تقریبا وہی لگڑری خدمات و اشیاء مہیا کردی ہیں، جو ایک اچھے ٹورسٹ سائٹ کے لئے ضروری ہوتی ہیں، اس لئے حج عمرہ کا بزنس عربوں کے لئے دن دگنی رات چوگنی ترقی کررہا ہے۔
اردو
53
70
582
26.1K