
Ken Lownds
583.3K posts

Ken Lownds
@KenZeroHarm
Advocate for Zero Harm Right First Time for Healthcare Worldwide. Proud former member of Cure the NHS








🔴 Breaking News The UAE Minister of Defense threatens Iran with a ground offensive under his command, stating that he will be the first to occupy Iran.






چھوٹے امریکہ پر ایران کی دہشت طاری ہوگئی ۔ بنکرز کی کمی کے باعث فوجیوں نے ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا ۔ فوج کے رضاکار اہلکاروں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ایرانی حملوں کے خوف سے سہمے ہوئے ہیں۔ ہر وقت دعائیں مانگتے ہیں ۔ ایران کے ممکنہ جوابی حملوں اور میزائلوں کے خوف نے چھوٹے امریکہ کی فوج کے اعصاب چٹخا دیے ہیں۔ تل ابیب سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق، ایرانی راکٹوں اور میزائلوں کے سامنے خود کو غیر محفوظ پا کر درجنوں فوجی اہلکاروں نے ڈیوٹی انجام دینے سے صاف انکار کر دیا ہے، جس سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریاست کی دفاعی صلاحیتوں کا پول کھل گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے فوجیوں نے بنکرز کی کمی اور میزائل حملوں سے بچاؤ کے ناقص انتظامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پوسٹنگ پر رپورٹ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ لاجسٹک مسائل کا بہانہ بنا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فوج اپنے ہی اہلکاروں کو بنکرز فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، جس سے فوج کے اندر شدید مایوسی پھیلی ہوئی ہے۔ ایک فوجی نے میدانِ جنگ کی عبرتناک تصویر کشی کرتے ہوئے کہا: "صورتحال انتہائی خطرناک ہے۔ جب سائرن بجتا ہے تو ہمارے پاس چھپنے کی جگہ نہیں ہوتی، ہم صرف ہیلمٹ پہن کر اپنی جان کی دعا مانگتے ہیں۔" ایک اور اہلکار نے تلخ لہجے میں اپنی قیادت سے سوال کیا کہ "اگر کوئی مارا گیا تو کیا صرف افسوس کرنے سے جان چھوٹ جائے گی؟" خوفزدہ اہلکاروں نے اپنی ہی قیادت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جو فوج 2 ہزار کلومیٹر دور اہداف کو نشانہ بنانے کے دعوے کرتی ہے، وہ اپنے سپاہیوں کو ایک ڈھنگ کا بنکر فراہم کرنے کی سکت بھی نہیں رکھتی۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال ثابت کرتی ہے کہ ایران کی میزائل طاقت نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فوج کے مورال کو زمین بوس کر دیا ہے اور وہ اب براہِ راست ٹکراؤ سے بھاگ رہے ہیں۔ اس صورتحال نے ثابت کر دیا ہے کہ ایران کے دفاعی ہتھیاروں کا رعب دشمن کے ایوانوں میں لرزہ طاری کر چکا ہے، جبکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج صرف کاغذی شیر ثابت ہو رہی ہے۔












