Senator Khalida Ateeb
3.1K posts

Senator Khalida Ateeb
@Khalidaateeb90
Senator, Speaker, Political Scientist, Debater, love politics and current affairs. RTs are for references only









Maaz Mehboob, a member of Muttahida Qaumi Movement – Pakistan, accused the Pakistan Peoples Party of dividing Sindh, questioned why the job portal has separate urban and rural quotas, and added that if new provinces can be created in other provinces of Pakistan, why can’t they be established in Sindh? #TOKReports #MaazMehboob #SindhAssembly


کراچی صرف ٹیکس اکٹھا کرتا ہے معیشت پنجاب کے سہارے چلتی ہے! معذرت لیکن یہ ہی سچ ہے۔۔ آج ٹیکس ہیڈ آفس کی بجائے پروڈکشن یونٹ پر لے جائیں کراچی کا شہر آٹھ دس فیصد رہ جائیگا! ظلم یہ ہے کہ تمام مشکلات، ماحول کی آلودگی پروڈکشن کے علاقوں کو درپیش ہوتی ہیں لیکن ٹیکس ان کے کھاتے میں نہیں، ICI کھیوڑہ میں ہے لیکن ٹیکس کراچی کے کھاتے میں لکھا جاتا ہے!

دیہی سندھ کے بارے میں یہ تاثر عام ہے کہ وہاں ترقی نہیں ہوئی یہ بالکل غلط تصور ہے سندھ میں بہترین تعلیمی ادارے ہیں صحت کی سہولتیں کئی جگہ پنجاب سے بھی بہتر ہیں سڑکوں کا معیار، قومی معیار سے بہتر ہے۔ ہر وزیر کو شکایت ہے کہ NHA یعنی وفاق کی سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہیں سکھر اور کراچی کے درمیان موٹر وے کو نہیں بنایا جارہا۔ سندھ کی ثقافت میں نمایاں بات اکثریت اور اقلیت کے بہترین تعلقات ہیں ہندو، مسلمانوں سے بھی زیادہ زور سے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں jang.com.pk/news/1542158

عمران خان نے مبینہ طور پر عظمیٰ خان کے ساتھ گفتگو میں مشعال یوسفزئی پر ایک سنگین الزام لگایا جس پر کل سینیٹ میں ایک تحریک استحقاق پیش کی جا رہی ہے سوال پیدا ہوتا ہے کہ تحریک پیش کرنے والوں کو ایک پرائیویٹ گفتگو کی تفصیل کا پتہ کیسے چلا؟ تحریک انصاف نے اس الزام سے لاعلمی ظاہر کی











