Khalil Ur Rehman 👤

28.2K posts

Khalil Ur Rehman 👤 banner
Khalil Ur Rehman 👤

Khalil Ur Rehman 👤

@KhalilAkmal7

کپتان کا کھلاڑی😘 پاکستان زندہ باد👊🏻

Pakistan Katılım Ağustos 2020
1.7K Takip Edilen622 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Khalil Ur Rehman 👤
Khalil Ur Rehman 👤@KhalilAkmal7·
میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ ریجن ،کے تمام رہنمائوں کا شکرگزار ہوں کہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے جوائنٹ سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ ریجن نامزد کیا۔میں انشاءاللہ اپنی ذمہ داری کو بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کروں گا @MominaBasit1 @PTIHazara @ImranKhanPTI
Khalil Ur Rehman 👤 tweet media
اردو
1
1
11
0
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
🚨🚨عراقچی قالیباف ایران میں ہیں۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے کہا ہے کہ نہ عباس عراقچی پاکستان گیا ہے نہ محمد باقر قالیباف۔ سب ایران میں ہیں۔ کہا کہ جب تک لبنان میں سیزفائر نہیں ہوتی کوئی مذاکرات نہيں ہوں گے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
10
152
474
5.1K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ فیک نیوز ہے۔ نہ پاکستان نے ایرانی وفد کے لئے کوئی جہاز بیجھا ہے۔ نہ جنگی جہاز آئے ہیں۔ نہ اس کی توقع ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ تصویریں اور ویڈیوز محمد بن سلیمان کے ایسکورٹ کی ہیں۔ ان پر AI سے نام تبدیل کیے گئے ہیں۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
30
272
918
13.1K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
پہلے جنگی جہاز ایران بیجھنے کا شوشا چھوڑا۔ پرانی ویڈیوز اور تصویریں پھیلائیں۔ اب بہت اہم شخصیت (یعنی ٹرمپ) کی پاکستان آمد کی پھلجھڑی چھوڑ رہے ہیں۔
اردو
19
90
467
5.4K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Razi Tahir
Razi Tahir@RaziTahirPak·
عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں کے بڑھنے کے اثرات 20 دن کے ریزرو ہونے کے باوجود فوری بوجھ عوام پر، مگر عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کے اثرات 15 دن بعد ملیں گے، بے شرم اور عوام دشمن حکومت ایسی ہی ہوتی ہے جو اس وقت پاکستان پر مسلط ہے۔
Razi Tahir tweet media
اردو
2
17
86
1K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، لبنان پر حملے بند ہونے تک ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات شروع نہیں ہوں گے۔ ایجنسی کے ذرائع نے اس خبر کی بھی تردید کی ہے کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ چکی ہے۔
اردو
2
163
968
7.4K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اگر حلال زادے ہوئے تو بجٹ سرپلس ختم کردیں گے اسمبلیاں چھوڑ دیں گے۔ ورنہ عہدے تو رہیں گے یوتھیے عزت نوچ لیں گے۔
اردو
58
1.3K
4.3K
22.9K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
جب پوری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر تھیں اس وقت فوج تحریک انصاف پر کریک ڈاون افورڈ نہیں کرسکتی تھی۔ پرامن حالات میں تحریک انصاف کا جلسہ یا موبلائزیشن ناکام ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس جلسے کو منسوخ کرکے بدلے میں کچھ نا حاصل کرنا حرامزدگی ہی کہلائی جانی چاہیے۔
اردو
99
1.9K
5.7K
37.2K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
لگتا ہے اے آر وئی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کی تصدیق تاحال نہیں ہو رہی۔۔
Nadir Baloch tweet mediaNadir Baloch tweet media
اردو
14
56
388
33.5K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
جنید اکبر خان جن بائیس ہزار کارکنان کے مقدمات کو رو رہے تھے جلسہ منسوخ کروانے کے بدلے وہ مقدمات ہی ختم کروا لیتے۔
اردو
38
1.2K
4.1K
23.5K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
ایران جنگ کی سب سے زیادہ خوشی تو سہیل آفریدی کو ہے، جسے اپنے وعدے کیمطابق "خان رہائی فورس" بنانے اور ملک گیر تحریک چلانے سے متعلق وعدہ خلافی پر سوالات کا جواب نہیں دینا پڑ رہا کہ عوام کی توجہ دوسری طرف لگی ہوئی ہے!
اردو
58
1.2K
4.4K
39.5K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
یاد دہانی: عالمی منڈی میں پیٹرول 15-20 فیصد سستا ہو چکا ہے، پاکستان نے ابھی تک قیمتیں کم نہیں کیں وزیر اعظم شہباز شریف سے گزارش ہے قیمتیں بڑھاتے ہوئے تو آپ بہت جلدی میں تھے اب عوام آپ کا انتظار کر رہے ہیں
اردو
49
490
1.8K
27.2K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
ایران پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کو ہرگز معاف نہیں کریں گے، ایک ایک نقصان کا معاوضہ وصول کریں گے، آبنائے ہرمز کے کنٹرول کیلئے نئے سسٹم کا آغاز کریں گے۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
Ahmad Warraich tweet media
اردو
8
525
2.5K
17.1K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
آبنائے ہرمز کی طرح تحریک انصاف کے پی کے پاس ڈیم، گیس، بجلی اور بڑی شاہراہیں ہیں لیکن ایران جیسی قیادت نہیں ہے۔
اردو
123
717
2.8K
28.4K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arsched·
اللہ کے سوا ہم کسے کے سامنے نہیں جھکیں گے۔عمران خان تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم ہاؤس میں میرا آخری انٹرویو-اس میں یہ شعر پڑھا تھا کیونکہ مجھے اپنی پاکستانی قوم پر اعتبار تھا پاکستانی تجھے سلام 🌹❤️🇵🇰
اردو
311
15.5K
31.6K
0
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
نسیم شاہ کو ملکہ کہنے پر دو کروڑ جرمانہ، کرکٹ کیریر ختم کرنے کی دھمکیاں، یہاں آفریدی کے داماد شاہین آفریدی کی سیاسی لوگوں کی تعریفیں سیاست میں مداخلت نہیں ہیں
Sabee Kazmi tweet media
اردو
122
1.7K
5.5K
58.5K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
حکومت نے پٹرولیم قیمتوں کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا یہ فیک نیوز ہے ، پٹرولیم ڈویژن
Saqib Bashir tweet media
اردو
45
411
1.8K
45.9K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 16 فیصد گرنے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں کم نہ کرنا انتہائی بیشرمی اور ڈھٹائی ہے یہ اپنی عیاشیوں کے لیے عوام کا خون پسینہ نچوڑ رہے ہیں
اردو
256
2.5K
8.9K
71K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پی ٹی آئی قیادت صرف عمران خان کے جلسے ملتوی کرنے کی ہدایت پر عمل کرتی ہے بس۔
اردو
69
910
3.6K
31.9K
Khalil Ur Rehman 👤 retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے سینئر ذرائع کے مطابق: متحدہ عرب امارات نے اپنے ملک میں موجود آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی ناجائز دولت سے فائدہ اٹھایا اور سعودی عرب کے خلاف لابینگ کی۔ مگر منیرہ مستری اس معاملے میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہا۔
اردو
64
696
3.9K
81.1K