K H A N 🕊️

1.8K posts

K H A N 🕊️ banner
K H A N 🕊️

K H A N 🕊️

@Khan_4_ever

¡ Speak my own Mind.

Katılım Aralık 2022
210 Takip Edilen419 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
K H A N 🕊️
K H A N 🕊️@Khan_4_ever·
آج عمران خان کو قید ہوئے 1048 دن گزر چکے ہیں — جنرل عاصم منیر کے قبضے میں، بغیر کسی ملاقات کے، بغیر انصاف کے، تنہا قید میں — اور ادھر پی ٹی آئی کی قیادت کا یہ حال ہے کہ نہ خان کو چھڑانے کی فکر، نہ عوام کو متحد کرنے کی کوشش، بس ایک دوسرے پر تنقید، ایک دوسرے پر الزام، ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنا — جیسے لیڈر جیل میں نہیں، کوئی اقتدار کی کرسی خالی پڑی ہو۔ جس لیڈر نے ان سب کو پہچان دی، عزت دی، مقام دیا — آج وہی لیڈر ان کی خاموشی اور لڑائیوں کی قیمت چکا رہا ہے۔ یہ سیاسی غداری نہیں تو اور کیا ہے؟ افسوس، بہت افسوس — ایسا لیڈر جو نہ ڈرا، نہ بِکا، نہ جھکا، ہم اسے اپنے ہاتھوں ضائع کر رہے ہیں، اور یاد رکھیں — ایسا لیڈر دوبارہ نہیں ملے گا، کبھی نہیں _💔 @SohailAfridiISF @ImranRiazKhan @PTIofficial @UN #عمران_خان_کو_رہا_کرو #PTI #1048دن
K H A N 🕊️ tweet media
اردو
0
0
1
51
JARIN 🌊
JARIN 🌊@Web3_Jarin·
Still under 15k Say = hello We follow you now🫵🔥
JARIN 🌊 tweet media
English
427
62
207
6.1K
K H A N 🕊️
K H A N 🕊️@Khan_4_ever·
@Kingsholz Hi Let's support each other! Great people deserve great networks 🌟Here we go! 🎉
English
7
0
10
104
King Sholz 👑
King Sholz 👑@Kingsholz·
Bro to Bro: Please Build your X account 🙏🏽 Just Say "Hi" and gain 946+ mutuals below👇🏽
King Sholz 👑 tweet media
English
634
75
347
14.5K
ONYEKA V ™
ONYEKA V ™@Sironyeka·
Big 𝕏 creators after receiving their payout.
ONYEKA V ™ tweet media
English
113
52
282
4.8K
K H A N 🕊️
K H A N 🕊️@Khan_4_ever·
@Chiefosis96 Who else is here trying to grow? Let's support each other 👇Here we go! 🎉
English
0
0
0
8
Chief.O
Chief.O@Chiefosis96·
Need 111 followers? Say Yes Let follow you 🚶🚶🔔🔔
Chief.O tweet media
English
263
39
117
3.1K
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
🚨 بریکنگ نیوز بریگیڈیئر اعجاز اژمد عباسی کے خلاف کرپشن اور غیر مجاز لین دین کے سنگین الزامات سامنے آگئے انٹیلی جنس ایجنسی کے ذرائع کے مطابق، سندھ کے آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر اعجاز عباسی کرپشن اور پی پی پی کے وزراء کے ساتھ مبینہ خفیہ لین دین کے سنگین الزامات کے پیش نظر ڈسپلنری کارروائی سے بچنے کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں۔ مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی۔
Adil Raja tweet media
اردو
15
138
494
14.9K
Fabrizio Romano
Fabrizio Romano@FabrizioRomano·
🚨🇩🇪 BREAKING: Lennart Karl will miss the World Cup due to injury, BILD confirm. Assan Ouedraogo expected to replace Bayern gem.
Fabrizio Romano tweet media
English
1.2K
1.9K
33.4K
1.5M
K H A N 🕊️
K H A N 🕊️@Khan_4_ever·
@Waqarkhan یہ خنزیر خود live show میں آتا ہے تو یہ کسے محفوظ ہے اب تک؟
اردو
0
0
0
38
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
علی امین کے سپوک پرسن شیخ وقاص اکرم کے PTI پر تابڑ توڑ حملے علی امین کے سپوک پرسن نے الزام لگایا ہے کہ PTI میں کچھ لیڈران کو یہ سہولت میسر ہے کہ وہ اشتہاری بھی ہیں اور اسلام آباد میں بھی سر عام گھومتے ہیں
اردو
6
21
136
5.8K
K H A N 🕊️
K H A N 🕊️@Khan_4_ever·
@Parizaad_reborn نکلنا ہوگا عوام نے اب _ اگر اب نہیں تو پھر کوئی نہیں ہوگا نکلنا والا _ اس طرح چپ کراۓ گے آوازوں کو_
اردو
0
0
0
20
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی نے کشمیر میں بھی اپنا منہ کالا کروا لیا ۔ عاصم منیر نے آزاد کشمیر میں آگ اور خون کا شیطانی کھیل شروع کر دیا ھے 🔥
پری زاد tweet media
اردو
2
38
102
893
K H A N 🕊️ retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
الیکشن کمیشن کا عملہ گلگت میں
Bilal AI tweet media
اردو
57
1.2K
5K
73.7K
K H A N 🕊️
K H A N 🕊️@Khan_4_ever·
@MarioNawfal Pakistani is completely under military Fasicim _ they are Killing civilians in Azad Kashmir.
English
0
0
0
109
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
کشمیر میں ایک پرامن سیاسی جماعت کو کالعدم کرنے کے بعد حالات کافی کشیدہ لگ رہے ہیں۔۔۔ نجانے افواہ ہے یا کنفرم یے کہ وہاں ہر گولی چلی یے احتجاج میں ۔۔۔۔ میڈیا تو خاموش ہے
اردو
7
28
157
1.7K
K H A N 🕊️
K H A N 🕊️@Khan_4_ever·
کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگانے والا کشمیریوں کو مار رہا ہیں _ اور ایسا ماحول بنا رہے ہیں کہ ان کے خلاف کوئی نہ بولے جب تک یہ قوم تماشہ کرتے رہے گا _ ہم کے ساتھ ایسا ہی ہوگا _ نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کے خاطر _ نکلو سہیل صاحب خان نے اپکو بھڑکوں کے لئے وزیراعلیٰ نہیں بنایا ہے اس کا حفاظت کرو _ @SohailAfridiISF @PTIofficial
اردو
0
1
0
15
K H A N 🕊️ retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
جیسی حرکتیں کشمیر اور گلگت میں کررہے ہیں ویسی ہی بلوچستان میں کرتے تھے ویسی ہی بنگلہ دیش میں کی تھیں۔ پھر کہتے ہیں وہ سیاسی معاملہ تھا۔ دور بہت تھا۔
اردو
36
915
2.9K
15.6K
K H A N 🕊️
K H A N 🕊️@Khan_4_ever·
@AsimSatti00 یہی وقت ہے نکلو پاکستان کی خاطر اپنے بچوں کے مستقبل کے خاطر
اردو
0
0
0
5
K H A N 🕊️ retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
کشمیر میں خون کی ہولی شروع 💔🥺🥺🤲🏼🤲🏼 یہ پاکستان کی فوج ملک توڑے کے لیے پرعزم ہے
اردو
16
182
784
8.3K
K H A N 🕊️
K H A N 🕊️@Khan_4_ever·
حق کے خاطر جون بقا کی جنگ حقوق کا سفر 9 جب 121 سال کے بزرگ حقوق کے لیے پیدل چلنے کا عزم کر سکتے ہیں، تو پھر کسی نوجوان کا گھر بیٹھنا گناہ ہے۔ 9 جون کا دن کشمیر کی تاریخ میں عوامی طاقت کا سب سے بڑا دن ثابت ہونے جا رہا ہے۔ حق مانگا نہیں جاتا، چھینا جاتا ہے! اپنے بچوں کے مستقبل محفوظ کرو
اردو
0
0
1
115
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
کشمیر بھر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع ، ایکشن کمیٹی کے ممبران کی گرفتاریوں کی کوشش ہو رہی ہے
اردو
8
86
380
5.5K
K H A N 🕊️ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
شاہ زیب حبیب کشمیری کی میت کو CMH راولاکوٹ لے گئے ہیں اور دے نہیں رہے ۔ کزن شاہزیب حبیب کشمیری کی تصدیق عوام بڑی تعداد میں راولاکوٹ سی ایم ایچ پہنچنا شروع ، مرکزی دروازے بند کر دیے گئے
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

🚨 آزاد کشمیر میں 9 جون لانگ مارچ سے قبل ہی فورسز کی فائرنگ سے یہ بھائی شہید گیا ہے

اردو
6
193
471
7.3K