
@saifullahawan40 کوفہ والے مدر کیلئے بلارہے تھے۔ تو پھر کوفی باہر نکلے جب جنت کے سردار انکی مدد کے لئے پہنچے؟
اردو
Kiran R.
1.2K posts

@KiranR__
flawed / progressive / entrepreneur / crypto trader






آن لائن ٹریڈنگ جوا ہے۔ آن لائن ٹریڈنگ جوا ہے۔ آن لائن ٹریڈنگ جوا ہے۔ بھائیوں خدا کا واسطہ ہے اس لعنت سے بچیں۔ یہ گھروں کے گھر اجاڑ دیتی ہے۔ یہ ایپس ڈیزائن ہی آپ کو لوٹنے کے لئے ہوتی ہیں۔ آج کل پھر سے انکی ہر جگہ پروموشن ہو رہی ہے۔ میں اس پر تفصیلی تھریڈ سے آپ کو سمجھاونگا۔





میں کچھ عرصہ خالد خورشید کے پاس گلگت بلتستان اور پھر زمان پارک قاسم اور سلیمان کے کمرے میں رہا۔ عمران خان نے سیکیورٹی کے لوگوں کو یہ کہا کہ اس کو کارکنان کے پاس کیمپس میں بھی مت جانے دو اور پھر ایک تسبیح، کجھوریں اور بلٹ پروف جیکٹ دے کر وہاں سے روانہ کیا گیا، مراد سعید





