Penta Hercules

2.5K posts

Penta Hercules banner
Penta Hercules

Penta Hercules

@Kiyani110

حیدریم💝 Hussaini Social Worker Proud Son of a Pakistan Army Soldier Bhuttoist..

London, England Katılım Mart 2023
338 Takip Edilen62 Takipçiler
Afshan Bangash
Afshan Bangash@BangashAfshan·
'ڈالے 'سے جیل میں' ڈالے جانے' تک ۔۔۔۔ اس "ڈالے والے" مولانا فرخ کھوکھر کو بالآخر ماجد ستی کے قتل میں جیل میں "ڈالا" گیا۔ ! شاید اس نے سوچا ہو گا کہ بڑے مولانا کے شکم پر انبوہ و پرآفات کی پناہ میں چھپ کر بچ جائگا -- اور بظاہر ہوا بھی یہی ، کھوکھر کی عدالت سے گرفتاری پر مولانا فضل الرحمن--فوج کیخلاف زبان درازی پر اتر آئے، شاید انہیں ڈر ہے کہ کھوکھر کے منہ سے ان خدمات کے بارے میں کچھ اگلوا لیا جائگا جو وہ مولانا کی ممتا کے دان میں دیتے رہے ، یا پھر، اس واقعے پر غصہ کا اظہار فرما کر، ایک بار پھر اسے فوجی آقاؤں کے دسترخوان سے کچھ ٹکڑے چننے کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں اور کچھ نہیں۔۔!!! مولانا کھوکھر ایک ہونہار شاگرد ہیں، ان کے سی وی پر --- ماضی میں زمینوں پر ناجائز قبضوں، بھتہ خوری، غیر قانونی اسلحہ رکھنے، ڈکیتیوں اور اقدامِ قتل جیسے درجنوں سنگین مقدمات اور الزامات موجود رہے--- ان پر اپنی بیوی رمشا کے قتل کا الزام بھی ہے مگر اس کے باوجود وہ ہمیشہ اثر و رسوخ کے باعث قانون کی گرفت سے صاف بچ نکلتے تھا؛ یہاں تک کہ گزشتہ برس کھوکھر نے جمیعت علمائے اسلام جے یو آئی - میں شمولیت اختیار کر کے اپنی سیاسی پشت پناہی بھی مضبوط کر لی۔ !! یہی وجہ ہے کہ جب حال ہی میں اسے رجب بٹ جیسے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر تشدد اور دیگر جرائم میں اٹھایا گیا، تو مولانا فضل الرحمن نے اس کی گرفتاری پر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا اور ان کا حالیہ حکومت اور فوج مخالف تند و تیز لہجہ بھی اسی کڑی کا حصہ ہے---! فرخ کھوکھر پر اپنی ہی اہلیہ رمشا کے مبینہ قتل کا سب سے بھیانک اور سنگین کیس درج تھا، ۔امید ہے شفاف تحقیقات اور انصاف ہو گا۔ افشاں 14 جولائ 2026
Afshan Bangash tweet media
اردو
5
6
26
5.8K
Penta Hercules
Penta Hercules@Kiyani110·
@pegasusdestek Every Airline flying from UK to Baghdad are allowing UK residents with Pakistani passports with a valid Iraqi visa but only Pegasus Airline is denying them boarding, also not issuing them a full refund for the unused tickets. Other airlines are taking the same passengers 2 BGW
English
0
0
0
61
PegasusDestek
PegasusDestek@pegasusdestek·
@Kiyani110 Hi, we are sorry to hear of the problems that you have experienced. We kindly request you to share more details about the issue via DM. We can examine it. x.com/messages/compo…
English
1
0
0
133
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عمران خان ایک آئیڈیا ہے، ایک سوچ ہے۔ اسے کبھی معافی نہیں مانگنی چاہیے چاہے اس نے کچھ غلط ہی نہیں کیا ۔ میں نے ایک دفعہ عمران خان کو بغیر اے سی کے سخت گرمی میں پسینے سے تر دیکھا۔ اس کے ساتھ ایک جنرل بھی بیٹھا تھا جو و ہ بھی پسینے سے تر تھا۔ اس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔
اردو
21
1.4K
5K
49.7K
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عید الاضحیٰ مبارک
فارسی
2.1K
2.5K
10.9K
199.1K
Penta Hercules
Penta Hercules@Kiyani110·
@Rabbia223344 Hum be to yehee kehteh hain ke har kanjar iss se mutasir hai
Major's Green, England 🇬🇧 Indonesia
0
0
0
1
Dr.Rabbia Khan
Dr.Rabbia Khan@Rabbia223344·
🚨یہ ہوتی ہے عالمی مقبولیت جب ایک شخص کا نام دنیا کے ہر کونے میں گونجتا ہو جب لاکھوں لوگ اس کے لیے سڑکوں پر اتریں جب جیل کی سلاخوں کے پیچھے بیٹھا ہو پھر بھی اس کا جذبہ کروڑوں دلوں کو جلا رہا ہو تو پھر یہ کوئی عام بات نہیں ہوتی عمران خان کی مقبولیت کا موازنہ جنوبی ایشیا کے چند سیاستدانوں سے کرنا یہ تو انتہائی کمزور بے بس اور دل کی گہرائیوں تک ہارے ہوئے لوگوں کا کام ہے عمران خان تو بچپن سے ہی پوری جنوبی ایشیا کے دل جیت چکے تھے وہ شخص جو کرکٹ کے میدان میں پاکستان کا جھنڈا لہراتا تھا لاکھوں بچوں کا ہیرو بن چکا تھا اس وقت تمہارے چندی چور نام نہاد لیڈرز کہاں تھے؟ کس کونے میں چھپے بیٹھے تھے؟ آج جب وہ جیل میں ہےتو بھی لندن نیویارک ٹورنٹو برلن دبئی ریاض ہر جگہ اس کے لوگ سڑکوں پر ہوتے ہیں یورپ کے پارلیمنٹس میں اس کے حق میں قراردادیں پاس ہو رہی ہیں دنیا بھر کے میڈیا میں اس کا ذکر اسیر رہنما کی صورت میں ہو رہا ہے اور سب سے بڑی بات پاکستان کے اندر بھی جب لوگ ووٹ ڈالتے ہیں تو اس کا نام لیتے ہوئے آنکھوں میں چمک آ جاتی ہےیہ جذبہ نہیں یہ آگ ہے اس آگ کو تمہاری جھوٹی عدالتیں تمہارے جھوٹے مقدمات تمہاری بکواس تمہاری پروپیگنڈا مشین.کچھ بھی نہیں بجھا سکتا تم کتنا مر مراؤ کتنا گالیاں دو کتنا جھوٹ بولو عمران خان کا نام ہر دل میں زندہ ہے ہر سانس میں گونج رہا ہے ہر نئی نسل کے خون میں دوڑ رہا ہےتو پھر بتاؤ کیسے شکست دو گے اس جذبے کو؟ تم ہار چکے ہو اب صرف شور مچا رہے ہو اور ہم مسکراتے ہوئے کہہ رہے ہیں عمران خان زندہ باد✌️💯❤️ پاکستان زندہ باد🇵🇰 @ImranKhanPTI @PTIofficial
Dr.Rabbia Khan tweet media
اردو
23
24
74
4.4K
Donald J Trump Posts TruthSocial
Donald J Trump Posts TruthSocial@TruthTrumpPost·
JUST IN: 🇺🇸🇮🇱 Donald Trump and Benjamin Netanyahu reportedly held another late-night phone call, described as lengthy and highly significant. Source: N12
English
170
237
1.3K
115K
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Held a warm and constructive telephone conversation with my dear brother, H.E. Sheikh Mohammed bin Abdulrahman bin Jassim Al Thani, Prime Minister and Minister of Foreign Affairs of the State of Qatar. We exchanged views on our bilateral cooperation and the evolving situation in the Middle East, particularly the ongoing Pakistan-led peace efforts. We reaffirmed our steadfast commitment to dialogue and diplomacy as the only path to lasting peace and stability. I also conveyed my warm regards and best wishes to His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani, Amir of the State of Qatar.
English
376
378
2.1K
161K
Penta Hercules retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Alhamdolillah, I am pleased to share that we have been successful in the repatriation of 11 Pakistani nationals, alongside 20 nationals of our brotherly country Iran, through Singapore, who were aboard vessels seized in the high seas by the United States. All individuals are in good health and high spirits. The welfare and well-being of Pakistanis abroad, particularly those in distress, remains our government’s highest priority. All individuals have reached Bangkok from Singapore and already boarded the flight scheduled to reach Islamabad later tonight. Our Irani brothers will then be facilitated to return to their homeland. My sincere appreciation to the Foreign Minister @VivianBala and the Prime Minister and the Government of Singapore for their continued support and engagement throughout this process, extended at my request. I also thank Foreign Minister of Iran, brother @Araghchi, for reposing trust in Pakistan for the repatriation of our Iranian brethren. I extend gratitude to Government of the United States @SecRubio for close coordination in facilitating the smooth return of 31 Pakistani and Irani nationals, and to the Government of Thailand @SihasakPh for facilitating, at our request , the transit of these individuals through Bangkok. My heartfelt thanks to my colleagues at the Ministry of Foreign Affairs @ForeignOfficePk, Ministry of Interior, and Pakistan’s Missions in Singapore and Thailand for their timely coordination and dedicated efforts, ensuring the smooth, safe, and successful completion of the repatriation process. TaqabalAllah 🤲
English
321
700
3.7K
255K
Penta Hercules
Penta Hercules@Kiyani110·
@iqrarulhassan Tum jaisa Bhonka kanjar reh gaya hai ab Pakistan ke liyeh?
Major's Green, England 🇬🇧 हिन्दी
0
0
0
8
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پچیس سال پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والی شازیہ مری کی حیثیت ایک پرچی پر چیئرمین بننے والے بلاول کے سامنے غلاموں سے بھی بدتر ہے۔۔۔ عوام راج تحریک سیاسی ڈکٹیٹروں کی اسی فرعونیت کا خاتمہ کرنے کی تحریک ہے۔ عوام راج تحریک ایک ایسی پارٹی کے قیام کی تحریک ہے جہاں کوئی ایک امیرزادہ پارٹی کا مالک نہیں ہو گا، جہاں عام لوگ اور عام کارکن پارٹی کے مالک و مختار ہوں گے۔
اردو
532
244
1.2K
86.3K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ملک دشمن کون ہے ایسی غلیظ عورتیں جو ملک میں ناسور کا کام کر رہی ہیں کھلے عام جب گھومتی ہیں تو پتہ چل ہی جاتا ہے
اردو
16
84
226
2.7K
Penta Hercules
Penta Hercules@Kiyani110·
@MShehzadSpeaks Pakistan cricket @TheRealPCBMedia ka jo aaj haal hai oska credit 100% @ImranKhanPTI ko JATA hai.. agar iss ne cricket KO Kuch Sahi Kia HOTA to aaj Pakistan ki cricket ka yeh haal na HOTA
Major's Green, England 🇬🇧 हिन्दी
1
0
0
66
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
عمران خان ایک سیاستدان نہیں وہ ایک پینامینہ کا نام ہے وہ چینج کا نام ہے اس نے کرکٹ کو چینج کیا ، سیاست کو چینج کیا اور پھر پاکستان کے جنریشن کو چینج کیا🔥
اردو
72
800
2.8K
22.6K
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔ ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیرِداخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیرِقانون اعظم نذیر تارڑ، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال، افغانستان سے متعلق امور اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔ ملاقات میں معرکۂ حق کے شہداء اور پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین، قومی دفاع پر غیر متزلزل عزم کا اعادہ۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ مشکل جغرافیائی و علاقائی صورتحال، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور سپلائی چین متاثر ہونے کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔ صدرِ مملکت نے مہنگائی کے دباؤ میں کمی، اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ممکنہ اقدامات کی ہدایت کی۔ @AAliZardari @CMShehbaz
اردو
21
168
305
7.9K
Penta Hercules retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
Those who believed Pakistan could be bent, Pakistan could be broken, or Pakistan could be bullied. They were wrong - Chairman PPP @BBhuttoZardari
English
30
201
323
5K
Donald J Trump Posts TruthSocial
Donald J Trump Posts TruthSocial@TruthTrumpPost·
President Trump on why Project Freedom is Paused: "Pakistan has been fantastic. And their leaders have been fantastic. The field marshal and the prime minister. And they asked us not to do it. We'll go back to it if we have to."
English
267
454
2.7K
245.2K