@Hoor__rain اگر ہو کُچھ اُمید تو ہو جاؤں پُرسُکوں
اِک بے وجہ سی آس ہے، ویسے تو ٹھیک ہُوں
دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا
سو دل میرا اُداس ہے ویسے تو ٹھیک ہُوں...
🥀💔🔥
اسلام وعلیکم 🎀
جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ماں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے!! 🖤🌼
#الاتحاد_الشباب
✨️ Assalam-U-Alaikum
- *Start the day with a positive attitude*: When you arise in the morning, think of what a precious privilege it is to be alive – to breathe, to think, to enjoy, to.
#SaturdayMotivation#goodmorning
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر زندگی
یااللہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما
یاربُ العالمین مجاہدین کی حفاظت فرما
آمیـــن ثم آمیــــن یاربُ العالمین