M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani
25.9K posts

M. A Sanjrani
@MASanjrani1
Rtd. Teacher of commerce to graduate students. social health and hygiene is passion
Katılım Şubat 2019
1.3K Takip Edilen1.2K Takipçiler
M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani retweetledi

کروشیا کی منتخب صدر انتہائی بے وقوف خاتون جس نے ملک کی صدر کا حلف اٹھانے کے بعد اپنا jet جہاز اور وزراء کے استعمال میں 39 لگثری گاڑیاں فروخت کرکے وزراء کو حکم جاری کیا کہ اپنے علاقوں میں جاکر عوام کے مسائل معلوم کرو اور اپنے گھروں میں دفاتر بنا لو حالانکہ یہ اعلیٰ تعلیم یافتہ کیمرج یونیورسٹی کی فارغ التحصیل خاتون جو شکل و صورت سے بھی جاذب نظر ھے Tiktok کا ڈرامہ بھی رچا سکتی تھی اسکے گھر سے دفتر کا فیصلہ 1.2 کلومیٹر ھے جو پیدل طے کرتی ھے گھر سے اپنے دفتر اپنا کھانا ساتھ لے کر آتی ھے اس نے غیر ملکی قرضہ لینے سے انکار کردیا اپنی تنخواہ ملک کے عام مزدور کے برابر کردی۔۔
(امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خصوصی رپورٹ)

اردو

@Amina_Nur_005 @ptipak0 77 سال عمر ہے کسی کو ووٹ نہیں دیا نا ہی دینا ہے ۔
اردو
M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani retweetledi
M. A Sanjrani retweetledi

ہما کوکب بخاری صاحبہ مقبول مصنفہ رہی ہیں. کافی عرصے سے امریکہ میں ہیں. انہوں نے فیس بک پر ایک بحث میں اپنے کمنٹ میں لکھا
" جب ہوش سنبھالا تو پتہ چلا کہ ہم سید ہیں اور دوسرے لوگوں سے برتر ہیں. بعض رشتے داروں نے بتایا کہ ہم تو بخشے بخشائے ہیں لیکن والد نے کہا، ہم پر دوسروں سے زیادہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ نیکی اور پرہیزگاری اختیار کریں. دونوں باتیں میرے دل کو نہیں لگیں.
امریکہ میں دو مختلف کمپنیوں سے اپنے اجداد کے بارے میں (ancestry) ٹیسٹ کرائے. ( DNA کہہ لیں) توقع کے عین مطابق میرے نجیب الطرفین جینز کا عرب خون سے دور کا بھی تعلق نہیں نکلا. (حقیقت معلوم ہونے پر مجھے تو بہت خوشی ہوئی ) ہم ہمیشہ سے جنوبی ہند کے نکلے. ہمارا آبائی علاقہ بھارتی گجرات تھا. یوں ہمارا رشتہ پیغمبرِ اسلام سے تو نہیں نریندر مودی سے نکل سکتا ہے"
اردو
M. A Sanjrani retweetledi














