Muhammad Bilal
768 posts

Muhammad Bilal
@MBilal200724
Free Imran Khan
New York, USA Katılım Eylül 2024
691 Takip Edilen300 Takipçiler
Muhammad Bilal retweetledi
Muhammad Bilal retweetledi

30 سال قبل یہ جدوجہد عمران خان کے پاکستان کو حقیقی معنوں اسلامی فلاحی ریاست کے خواب سے شروع ہوئی اور ایک عظیم تحریک میں بدل گئی، بدترین ظلم فسطائیت کے باوجود عمران خان آج بھی مافیا سے لڑ رہا ہے ، آج بھی وہ اپنے اصولوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔
یہ سفر ایک آزاد، خود مختار اور خوشحال پاکستان کے لیے ہے انشااللہ جلد یہ تحریک کامیاب ہوگی اور پاکستان حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنے گا۔ انشااللہ
اردو
Muhammad Bilal retweetledi

Muhammad Bilal retweetledi

مجھے کچھ نہیں مل سکتا
پاکستانیوں میں آپ کے لے کھڑا ہوں
اور پھر اس نے ثابت کر دیا
#جدوجہد_کے_30_سال یوم تاسیس
#PTIFoundationDay
اردو
Muhammad Bilal retweetledi

عوامی لیڈر کا سرکاری ملازم سے موازنہ غلط ہے مگر حالات حاضرہ اور پراپیگنڈا مہمات کے پیش نظر کروانا پڑا۔ 🙏🏻
ایک سے زائد مرتبہ ووٹ کرنے والوں کے ووٹ کاؤنٹ نہیں کیے گئے۔


Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
Muhammad Bilal retweetledi
Muhammad Bilal retweetledi
Muhammad Bilal retweetledi
Muhammad Bilal retweetledi

بشری بی بی صاحبہ کی طبیعت ناساز ہونے پر ان کو جیل ہسپتال منتقل کیا گیا اور ان کی فیملی کو کال کی گئی اور کہا گیا کہ آپ اڈیالہ آ جائیں ، پھر کچھ دیر بعد ان کو کہا گیا کہ کل صبح 9 بجے اڈیالہ آ جائیں ، اب ان کی فیملی کل صبح 9 بجے اڈیالہ پہنچے گی ، بشری بی بی کی طبیعت کافی دنوں سے ناساز تھی، لیکن ان کا ٹریٹمنٹ نہیں کرایا جارہا تھا ، جس پر علیمہ خانم صاحبہ نے بھی ٹویٹ کیا
اردو
Muhammad Bilal retweetledi
Muhammad Bilal retweetledi
Muhammad Bilal retweetledi

Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
Muhammad Bilal retweetledi

Imran Khan’s son calls for UN intervention to end father’s ‘torture’ in Pakistan trib.al/oGuxSS9

English
Muhammad Bilal retweetledi

“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
اردو
Muhammad Bilal retweetledi
Muhammad Bilal retweetledi

"It’s one thing to remove a PM from office, as happened to the former cricketer in 2022. But it’s another thing to try to eradicate the most famous person in Pakistan’s history"
theguardian.com/world/2026/mar…
English








