
@iemziishan ا چھا میں بہت کچھ لکھنے والا تھا لیکن @iemziishan
ذرا کمنٹس تو پڑھو ۔صحافی بنیں یار آپ میں قابلیت ہے۔ لیکن آپ تو یوتھیے بنے پھر رہے ہو
اردو
Ali Haider Amin
257 posts



مریم نواز اگر کہہ رہی ہیں اگر تحریک انصاف کا بیانیہ ختم ہو گیا ہے تو ایک جلسے کی اجازت دے دیں تحریک انصاف کو: ذیشان عزیز @_Mansoor_Ali @iemziishan





افغان خارجه وزیر: سوال یہ ہے کہ اگر واقعی افغانستان دہشت گردی کا مرکز ہوتا، تو پھر ایران، ازبکستان، ترکمانستان، تاجکستان اور چین جیسے ہمارے دیگر ہمسایہ ممالک کیوں شکایت نہیں کرتے؟ صرف پاکستان ہی کیوں؟

بلکل ٹھیک کہا اس پٹواری نے😂



جب ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا گیا تو جیالوں نےخود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی یوتھیوں ساڈا کم سی دسنا اگوں تہاڈی مرضی منقول










