MPG epmc

20 posts

MPG epmc banner
MPG epmc

MPG epmc

@MPGepmc

The #Revolution of #Time #AI and #Software #Digital and #Development of #Vision

United States Katılım Eylül 2025
841 Takip Edilen729 Takipçiler
MPG epmc retweetledi
Fatimah Ali
Fatimah Ali@FatimahAli1214·
میں راجہ سعید احمد خان کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ، قائم مقام چیئرمین مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد آج مظفرآباد ڈویژن کے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور غیور شہریوں سے مخاطب ہوں جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ محسن کشمیر ، کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ،چیئرمین مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد جناب شوکت نواز میر صاحب فورسز کی غیرقانونی حراست میں ہیں تاحال ان سے ان کے خاندان ، مرکزی انجمن تاجران اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے قائدین کا رابطہ نہیں سکا البتہ ان پر بدترین تشدد کی اطلاعات خفیہ زرائع سے موصول ہو رہیں ہیں شوکت نواز میر صاحب کی قید ناحق سے رہائی اور ان کے ساتھ روا غیر انسانی سلوک کے تدارک اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مرتکب افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد نے 22 جولائی 2026 بروز بدھ مظفرآباد ڈویژن میں مکمل شٹرڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے میری مظفرآباد ڈویژن کی تاجر برادری سے اپیل ہے کہ اپنے محسن اپنے قائد کی رہائی کے لئے مکمل شٹرڈاؤن کا حصہ بنیں اور ان ظالم اور جابر حکمرانوں کو یہ باور کرائیں کہ شوکت نوازمیر کے ساتھ روا بدسلوکی ، ظلم اور قید ناحق ہم قطعی برداشت نہیں کریں گے میں قانون نافذکرنے والے اداروں اور ان کے حاشیہ برداروں سے بھی مخاطب ہوں کہ اگر آپ نے تاجر برادری پر مذید زور زبردستی کی روش برقرار رکھی تو عوامی غیض وغضب اور محاسبہ آپ کا مقدر ہوگی۔ #RightsMovementAJK
Fatimah Ali tweet media
اردو
1
6
15
461
MPG epmc retweetledi
kashmir speaks
kashmir speaks@khan_masoo72137·
شہداء، زخمیوں اور اسیران کی قربانیوں کے ہوتے ہوئے الیکشن کمپین چلانے والے الیکشن کروانے والے شہدائے تحریک کے قاتل ہیں ۔ سردار عمر نذیر کشمیری
اردو
1
9
36
935
MPG epmc retweetledi
Kashmir Updates
Kashmir Updates@kashmirupdating·
ریاست بھر کی عوام سے اپیل۔ 23جولائی کو ریاست بھر میں مظلوم و محکوم اپنے شہداء کا درد محسوس کرتے ہوئے 23جولائی کو اپنی ماووں بہنوں، بزرگوں سے گزارش کرونگا۔ 23 جولائی کا دن اپنے شہداء کے نام کیجئیے گا۔ اپنے اسیران، اپنے زخمی بھائیوں کے نام کیجئیے گا۔ ریاست بھر کی عوام سے اپیل، میرپور ڈویژن، مظفرآباد ڈویژن، اوورسیز کشمیری بھائیوں سے اپیل اور دنیا کے جس خطے کے اندر موجود ہیں۔ 23 جولائی کو جو شہداء اپنے وطن پر قربان ہوچکے ہیں۔ ان سارے شہداء کو خاص طور پر خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے ان کی جرات کو ان کی بہادری کو سلام پیش کرنے کےلئے اور جہاں جہاں تک ہماری آواز جارہی ہے۔ 23 جولائی کو گھروں سے باہر نکلیں۔ سردار عمر نزیر کشمیری راولاکوٹ دریک دھرنے سے اہم خطاب 19جولائی 2026ء
اردو
0
29
86
1.7K
MPG epmc retweetledi
🍁𝓘𝓻𝓯𝓪𝓷🍁
🍁𝓘𝓻𝓯𝓪𝓷🍁@kashmiri26570·
جس ملک کی بنیاد ہی لاکھوں معصوموں کے خون اور زور زبردستی پر رکھی ہو، وہاں انصاف اور ترقی کی امید کیسے کی جائے؟ جہاں ہر غلط چیز ممکن ہو، وہ نظام کبھی عام آدمی کا نہیں ہو سکتا۔ 💔 #چوکیدار_وڑگیا #پروپیگنڈہ_برگیڈ
اردو
23
160
247
8.2K
MPG epmc retweetledi
MPG epmc retweetledi
Kashmir Updates
Kashmir Updates@kashmirupdating·
ہمارے مطالبات، چارٹرڈ آف ڈیمانڈ ساری چیزوں پر اگر عملدرآمد نہیں کیا جاتا تو ہم اگلے مرحلہ کی طرف بڑھیں گے۔ اور بنیادی نکات پر کمپرومائز کسی صورت نہیں ہوسکتا۔ جب بات اختتام کو پہنچے گی۔ ایک ایک پوائنٹ ایک ایک فرد کا نام ساری چیزیں عوام کے سامنے رکھی جائیں گی۔ ہم اس جدوجہد کے سفر کو آخری دم آخری سانس تک، انشاءاللہ ماووں بہنوں کی دعاؤں، معصوم بچوں کی دعاؤں سے جاری و ساری رکھیں گئے۔ واضح دو ٹوک پیغام۔ سردار عمر نزیر کشمیری کا دریک دھرنے سے خطاب 19جولائی 2026ء
اردو
3
118
368
5.5K
MPG epmc retweetledi
Adv.Abhishek Toshina
Adv.Abhishek Toshina@AToshinaa·
सुजानगढ़ सदर थाना क्षेत्र में एक महिला के घर में घुसकर तोड़फोड़, जमीन पर जबरन कब्जे का प्रयास, मारपीट, गाली-गलौज, ओढ़नी खींचकर लज्जा भंग तथा जान से मारने की धमकी दी गई। सबसे गंभीर बात यह है कि घटना का वीडियो साक्ष्य उपलब्ध होने के बावजूद पुलिस ने FIR दर्ज नहीं की @RajPoliceHelp
Adv.Abhishek Toshina tweet mediaAdv.Abhishek Toshina tweet media
Didwana, India 🇮🇳 हिन्दी
1
1
1
273
MPG epmc retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
23 جولائی کو راولاکوٹ دریک دھرنے میں دعائیہ تقریب ہوگی، ان شاء اللہ۔ دعا بھی ہوگی، حوصلہ بھی تازہ ہوگا اور اتحاد کا پیغام بھی دیا جائے گا۔ تمام احباب بھرپور شرکت کریں۔باقی مذاکرات جاری ہیں، اس لیے سوشل میڈیا کی ہر اُڑتی خبر پر دل کی دھڑکن تیز کرنے کی ضرورت نہیں۔ اطمینان بھی رکھیں، ہوشیار بھی رہیں، اور قیادت کے باضابطہ اعلان تک صبر کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھیں۔ یاد رکھیں! منزلیں جلد بازی سے نہیں، صبر، اتحاد اور حکمت سے حاصل ہوتی ہیں۔
اردو
21
128
485
11.1K
MPG epmc retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
آپکی اطلاع کے لئے بتاتا چلو۔مریم نواز جیسی گرین بسیں اِن سڑکوں پر نہیں بھاگ سکتی۔
اردو
25
244
961
11.7K
MPG epmc retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
ابھی تک جو نوجوان گرفتار ہوئے ہیں ان میں سے مکمل تفصیلات کے ساتھ 38 نام پہنچے ہیں
Awami Action Committe tweet media
اردو
8
240
593
10.3K
MPG epmc retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
27 جولائی کو آزاد کشمیر میں ہونے والے فراڈ الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان 23 جولائی کو کیا جائے گا۔فراڈ الیکشن نامنظور الیکشن مسترد۔مزید تفصیلات 23 جولائی کو جاری کی جائیں گی۔ عمر نزیر کشمیری
اردو
38
114
377
14K
MPG epmc retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
محترم احباب! یہ گزشتہ تین سالوں سے جاری تحریک جو صرف بنیادی عوامی حقوق کی تحریک ہے، جس میں اب تک ہمارے سینکڑوں بھائیوں نے اپنی جانیں قربان کر دیں۔ ماؤں نے اپنے بیٹے دیے، بہنوں نے اپنے بھائی دیے۔ ایک ماں جب صبح اپنے بچے کو بھیجتی ہے تو اسے یہ نہیں پتہ ہوتا کہ یہ واپس لوٹ کر آئے گا یا نہیں۔ کل ہی بلوچ سدھنوتی سے آٹھ نو جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ایسے میں مختلف اوقات میں مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری رہا لیکن وہ بے نتیجہ ہی رہا۔ موجودہ صورتحال میں جو بھی، وہ مظفرآباد سے وکلا کی برادری تھی وہ راولاکوٹ دھرنے میں تشریف لائی۔ اس کے بعد سینٹر مشتاق صاحب دھرنے میں تشریف لائے۔ صحافی راٹھور صاحب، تشریف لائے۔ اس کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم صاحب نے اپنا وفد بھیجا۔ اس کے بعد مولانا فضل الرحمان صاحب نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد جتنے بھی لوگوں نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کی ان سب کا فرداً فرداً اسٹیج سے شکریہ ادا کیا گیا۔ اسی طرح آج عاصم منیر کی طرف سے ثالثی کی جو پیشکش کی گئی اس پر ان کا بھی شکریہ ادا کیا گیا۔ اس کے بعد فیک آئی ڈیز، زیادہ تر جو ہیں وہ فیک آئی ڈیز ہیں، وہ ڈائریکٹ یہ کہنا شروع ہو گئیں کہ جناب عاصم منیر کا شکریہ کیوں ادا کیا گیا؟ فورسز نے بندے مارے بلکل مارے لیکن منگوائے کا نے سہولتکارو ان 53 نے سائین کیے پھر آئے ان کو ہار بھی ڈالتے ہو ساتھ فساد بھی اگر وکلا کا شکریہ ادا کیا گیا، حافظ نعیم صاحب، جو فرد بھی وہاں پر آیا اس کا شکریہ ادا کیا گیا، تو عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا گیا تو اس میں کوئی غلط بات نہیں۔ نہ یہ "کشمیر بنے گا پاکستان" کی لڑائی ہے، نہ "کشمیر بنے گا خودمختار" کی لڑائی ہے۔ نہ ملک پاکستان کے خلاف ہے اور نہ کسی ادارے کے خلاف ہے۔ میرے خیال میں ہم سب کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے کہ یہ ہمارے بنیادی عوامی حقوق کی لڑائی ہے اور ہم اپنے بنیادی عوامی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جس میں کوئی ایک... مختلف لوگ، عام عوام ہیں۔ اور جو مرنے والے ہیں ان کا تعلق بھی اگر آپ دیکھیں تو زیادہ کا تعلق عام لوگوں سے ہے کل بلوچ سے تعلق رکھنے والے زاہد کو دیکھ لیں تو تھوڑا سا ہمیں سنجیدگی کا اختیار کرنی پڑے گا۔ ابھی تو نہ مذاکرات کامیاب ہوئے ہیں نہ مذاکرات ناکام ہوئے ہیں۔ یقین ہی کیا جا سکتا ہے، بہتری کی امید ہی لگائی جا سکتی ہے۔ تو ہمیں اپنی تحریک پر زیادہ فوکس کرنا چاہیے۔ جب ہم ساتھ خود بھی کہتے کہ یقین نہیں اگر اس پر بھی یقین نہیں تو پھر غور کرنا ہوگا دھرنے میں موجود سب ہمارے بھائیوں کو شاہد ہم نہ مل سکیں کیوں طاقت ان کہ پاس مشینری ان کہ پاس بندہ ان کہ لیے مارنا کوئی بڑی بات نہیں مزید لاشوں کہ متحمل ہم نہیں ہو سکتے جس کا بھائی مرتا یہ دکھ جس کا بیٹا جاتا یہ دکھ ان سے کہنے اور سہنے میں بڑا فرق ہے فہد برکت کا کی والدہ بکرا کے کر بیٹھی ہوئی کہ میرا بیٹا آئے گا صدقہ دوں گی تو اگر مثبت کوئی پہلو سامنے آتا تو اس سمجھنا چاہیے واللہ میں خود کہتا مجھے یقین نہیں لیکن ساتھ یہ ضرور کہتا کہ انھیں جواز نہ ملے آج ملاں عمر نے شکریہ ادا کیا اس کہ بعد کیا جواز رکھیں گے ان کہ پاس کوئی ایسا جواز بچتا ہی نہیں کہ یہ دنیا کو بتا سکیں کہ ہم نے ان بے گناہوں کو کیوں مارا تحریکیں کسی فرد واحد کی جاگیر نہیں ہوتی اور پھر پوسٹیں یہ بھی آپ نے دیکھی ہوں گی کہ خواجہ مہران اور سردار امان کو آگے کریں عقل کہ اندھو کوئی بھی فیصلہ تنہا کوئی نہیں کرتا وہاں موجود ہر شخص سے مشاورت ہوتی ہے اس کہ بعد کور کمیٹی کی مشاورت ہوتی اس کہ بعد کوئی فیصلہ ہوتا فرد واحد ہو تو یہ تحریک نہ ہو یہ ایک تنظیمی دھڑا ہو اب آتے ہیں مذاکرات پر مذاکرات ہوئے کب یہ پہلی سنجیدہ پیش قدمی ہے اگر کامیاب ہوتے تو ہماری فتح ہے کل تک فیصل نے بھی کہا رٹ بحال کروں گا سیدھے منہ بات نہیں کی یہ صبر ہمت دعاؤں شہدا کی قربانی اور ہمارے امن نے ہماری سنجیدگی نے آج یہ وقت لایا کہ آپ سامنے قرآن بھی رکھا گیا ۔۔۔ لڑائی لمبی ہے ابھی بہت کچھ کرنا ہے ابھی ہمارے بھائیوں کی لاشیں منتظر ہیں ابھی ہم نے جنازے دفنانے ہیں ابھی ہم نے مزید کہا کچھ سہنا ہے یہ قبل از وقت ہے اچھے کی امید رکھنی۔ چاہیے فتح عوام کی ہو گی کسی کا چہرہ اچھا نہ لگنا، یا کسی کے ساتھ ذاتی بغض و حسد کو نکالنے کے لیے ہمارے پاس بہت وقت موجود ہے۔ ابھی ہم نے صرف اپنے بنیادی حقوق شہدا کہ خون سے وفا کرنی ہے نہیں تو جلوہ وقت دور نہیں سب ہمارے بھائی ہیں لیکن کل ایک ماں کہ پیٹ سے بھی کھونے پڑیں ہم ایک تھے ہیں رہیں گے ایک کا زخم سب کا زخم
اردو
10
60
247
12.4K
MPG epmc retweetledi