M.S.GHOURI

38.7K posts

M.S.GHOURI banner
M.S.GHOURI

M.S.GHOURI

@MSGhourii

خاموشیاں ... بےوجہ نہیـــــــــں ہوتیــــں ... کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیــــــــں ... جو آواز چھین لیتے ہیــــــــں .........!!! 🌻🖤🥀

Pakistan Katılım Mayıs 2022
1.7K Takip Edilen1.1K Takipçiler
M.S.GHOURI
M.S.GHOURI@MSGhourii·
@realYamaan1 سبحان اللہ اللہ کریم درجات بلند فرماۓ
اردو
0
0
0
179
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
وہ انجام جس کی ہم سب دعا کرتے ہیں… یا رب، ہمیں حسنِ خاتمہ نصیب فرما ❤️
اردو
76
379
2.8K
164.3K
Nighat Yousafzay
Nighat Yousafzay@NighatYZ·
✍️🏻 لیڈر صدیوں میں ایک پیدا ہوتا ہے اللہ تعالی عظیم رہنما کو صحت تندرستی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اس کو پاکستان کا حکمران بنائے آمین یارب العالمین ۔ #فوکس_8فروری_سب_بند  ⁦@TeamPakPower
اردو
6
5
19
390
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
کردار ایسا کہ دشمن بھی تعریف کرے۔ہمت ایسی کہ چٹانیں بھی ہل جائیں۔صبر ایسا کہ مخالفین کوجواب تک نہ دیں۔ مسکراہٹ ایسی کہ لوگوں کی زندگی بدل دے۔ الیاس قادری نام ہےاستقامت کا،محبت کا،دلوں میں خوشی داخل کرنےکا آج رات مدنی مذاکرہ میں لازمی شرکت کریں
اردو
3
12
78
553
M.S.GHOURI retweetledi
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیں اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں تو سنیارا اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ھے 2 ماشے کٹوتی کرتا ھے اور اگر آپ نے کسی اور سے بنوایا اور فروخت کسی اور سنیارے کو کر رھے تو وہ ایک تولہ سونے کی 3 ماشے کٹوتی کرے گا نوٹ: اس اوپر بیان کیے گئے داو کو سنیارا ایک رتی ماشہ یا 2 رتی ماشے کا نام دے گا آپ نے اگر 1 تولہ سونا زیور فروخت کیا تو کٹوتی کے نام پہ آپ کے زیور سے 3 ماشے گئے آج کی موجودہ قیمت ے لحاظ سے 1 تولہ سونے کی قیمت 507000روپے ہے، یعنی ایک ماشے کی اندازہ قیمت42250 روپے ھے آج کل یعنی ایک تولہ سونا زیور بیچنے سے سنیارے نے آپ کے 126750کٹوتی کے نام پہ کاٹ لیے اب دوسری طرف آتے ہیں یعنی اگر آپ زیور بنواتے ہیں تو 👇 ایک تولہ سونا 24 قیراط ھوتا ھے پہلے آپ کو سمجھاتا ھوں کہ قیراط کس بلا کا نام ھے قیراط قیراط (Carat) سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار کا نام ھے۔ تقریبا سو فیصد خالص سونا 24 قیراط ھوتا ھے جتنے قیراط کم ھوں گے مطلب اتنی اس سونے میں ملاوٹ شامل ھے ویسے یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ھے۔ 12 قیراط مطلب 50 فیصد ملاوٹ اور 18 قیراط 75 فیصد خالص اور 25 فیصد ملاوٹ ھے۔ قیراط کمیت (وزن) کے پیمانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ھے ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کا وزن عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے۔ اب آتے ہیں اصل بات کی جانب کہ جب آپ سونا بنواتے / خریدتے ہیں تو سنیارے عام طور پہ 15 یا 18 قیراط سونا بنا کے دیتے ہیں اور پاکستان میں چند ایک بڑے جیولرز کو چھوڑ کر کسی کے پاس 21 قیراط سے زیادہ سونا بنانے کی مشین نہیں ہیں 22 قیراط بس کراچی میں ایک 2 جیولرز بنا کے دیتے ہیں اگر سنیارے نے آپ کو 18 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس نے سونے میں 25 فیصد ملاوٹ کی ھے مطلب اگر ایک تولہ زیور بنا کر دیا ھے تو مثلا ایک تولا507000کا ھے تو سنیارا آپ کو 380250 کا سونا 507000 کا دے کر چونا لگا رھا ھے اسی طرح اگر سنیارے نے آپ کو 21 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس کا مطلب یہ ھے کہ زیور آپ کو443625کاا دے رھا جبکہ قیمت آپ کو 507000 کی لگا رہا ہے. سیدھی سے بات ھے کہ ایک تولہ زیور ملاوٹ کر کے آپ کو بس 380250 سے443625 کا دیں گے اور قیمت پورے تولے کی 507000 لگائیں گے دوسرا داو ان کا پالش کے نام پہ ھوتا ھے ایک آدھ ماشہ الگ سے لگا لیں گے کہ اتنا ہمارا سونا زیور بناتے ھوئے ضائع ھو گیا ھے جس کی ایک تولے کے پیچھے قیمت 9000 سے 10000 ھو گی یاد رھے کہ سنیارے کی دوکان کا کوڑا بھی لاکھوں میں بکتا ھے اور ان کا کچھ ضائع نہی ھوتا آخر پہ انہوں نے مزدوری ڈالی ھوتی ھے آپ کے بہت زیادہ اصرار پہ آپ کو مزدوری کا 2000 سے 4000 چھوڑ کر آپ پہ بہت بڑا احسان کریں گے اور کہیں گے آپ نے ہمیں بچنے کچھ نہی دیا اور یہ مزدوری بس آپ کو چھوڑ رھے ہیں کیونکہ آپ کے ساتھ ہمارا دوسری یا تیسری نسل سے تعلق ھے بلا بلا بلا بلا سونا بیچتے وقت سونے کی ڈلی بنوائیں (وہ بھی اعتماد والے بندے سے ۔ رعایت خیر وہ بھی نہی کرتا) مطلب ملاوٹ نکال دی جاتی ھے اور خالص 24 قیراط سونا رہ جاتا ھے پھر اس ڈلی یعنی خالص 24 قیراط سونے کو اس دن کے سرکاری ریٹ پہ بیچیں ورنہ آپ کو بہت بڑا چونا لگ جائے گا زیور بنواتے وقت پہلے طے کریں کہ سونا 24 قیراط یا 21 قیراط بناو گے 18 یا 15 جتنا خالص وہ سونا بنائے اس حساب سے 15، 18 یا 21 قیراط کے مطابق قیمت دیں نا کہ 24 قیراط کی قیمت ادا کریں ساتھ دھمکی دیں کہ میں ابھی اسی مشین پہ چیک بھی کرواوں گا کہ یہ 15، 18 ھے یا 21 قیراط اور وقت یا سہولت میسر ھو تو اس کو مشین پہ چیک بھی کروا لیں کے کتنے قیراط بنا اور آپ نے کتنے قیراط کے حساب سے قیمت ادا کی میری ان سب باتوں سے ہو سکتا ہے چند دوست ناراض ہوں لیکن میرا بتانا فرض تھا تاکہ لوگ Educate ہوں یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کے ساری انگلیاں برابر نہیں چند ایک اچھا کاروبار کرنے والے بھی ہوں گے لیکن میرے خیال میں ان کی تعداد شاید 1 فیصد سے زیادہ نا ہو۔۔ Copied Post from SM
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 tweet media
اردو
9
56
143
13.4K
M.S.GHOURI
M.S.GHOURI@MSGhourii·
@MAB_Sultan اللہ کریم مغفرت فرما کر درجات بلند فرماۓ
اردو
1
0
0
12
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
انا للہ وانا الیہ راجعون ہمارے دوست ہمارے کلاس فیلو مجتبی حسن مدنی وفات پا گئے ہیں تمام احباب سے گزارش ہے کہ ایک دفعہ فاتحہ شریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیجیے چند ماہ پہلے مجتبی بھائی کے والد صاحب کا انتقال ہوا اور اب یہ صدمہ اللہ پاک بے حساب مغفرت فرمائے
Muhammad Abu Bakar tweet media
اردو
7
5
39
732
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
یہ صرف مٹی کا ڈھیر نہیں بلکہ علم وفضل کی پہاڑ ہے آخری آرام گاہ حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رح
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
19
47
583
7.6K
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
پبلک سروے !! 8 گھنٹوں کا ہوائی جہاز کا سفر اور آپکو ان سیٹ میں سے ایک سیٹ نمبر چننا ہو تو آپ کسے چنیں گے ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔ #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
3.3K
431
2.2K
188.4K
iram shahzadi(ارم رائے)
اللہ نے گردوں کے مریضوں کی فریاد سن لی ۔ ۔ ۔ گردوں میں پتھری اور ڈائلیسز کروانے والے مریضوں کے لئے خوشخبری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 100 فیصد آزمودہ ۔ ۔ ۔ سنیاسی نسخہ ۔ ۔ ۔ اب آپ کی سہولت کے لئے یہ نسخہ اردو میں دستیاب ہے۔ آپ سے ایک چھوٹی سی عرض ہے، میرے اہل وعیال اور والدین کی مغفرت کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔ یہ نسخہ اختر صاحب کو 22 سال پہلے ملا تھا اور اس وقت سے وہ فی سبیل اللہ اس نسخہ کو گردوں کے مریضوں تک پہنچا رہے ہیں۔ گردوں کےعلاج کا یہ نسخہ صرف دو اجزاء کا مرکب اور بہت سستا، سادہ اور آسان ہے۔ صرف اس وجہ سے اسے معمولی نہ سمجھیں۔ دیسی لیموں لے کر ان کا ایک لٹر رس نکال کر کسی شیشے کی بوتل میں ڈال لیں ۔ اب اس بوتل میں پیلے رنگ کی "کوڈیوں" کےآٹھ دانے اچھی طرح صاف کر کے ڈال دیں ۔ اس بوتل کا ڈھکن بند کر کے رکھ لیں۔ روزانہ صبح کے وقت اس بوتل کا ڈھکن کھول دیں تاکہ اس میں جمع ہونے والی گیس باہر نکل جائے ۔ اس کے بعد بوتل کا ڈھکن بند کر کے اس کو اچھی طرح ہلائیں۔ یہ عمل آٹھ سے دس دن روزانہ کرنا ہے۔ جب لیموں کے رس میں ڈالی گئیں "کوڈیاں" اس میں مکمل طور پر حل ہو جائیں اور بوتل کی تہہ میں سفید پاؤدر کی شکل اختیار کر لیں تو سمجھ لیں کہ آپ کا نسخہ استعمال کے لئے تیار ہو گیا ہے۔ اب اس محلول کو اچھی طرح ہلا کر صبح خالی پیٹ ایک کھانے کا چمچ (ٹی سپون سے بڑا ، کھانے والا چمچ) اللہ کا نام لے کر پی لیں۔ اس کے ایک یا دو گھنٹے کے بعد ناشتہ کر لیں۔ ہو سکتا ہے کسی مریض کو اس نسخہ کی ایک بوتل پینے سےمکمل فرق نہ پڑے تو وہ دو یا تین بوتلیں بنا کر استعمال کر سکتا ہے۔ کوڈیوں کی تصویر اس پوسٹ میں لگائی ہوئی ہے، یہ پنسار والوں سے بہت سستے میں مل جائیں گی۔ جب میں نے اختر صاحب سے یہ سوال کیا کہ کیا دیسی لیموں ہی ضروری ہیں تو ان کاجواب تھا کہ ہاں پوری کوشش کریں کہ آپ کو دیسی لیموں مل جائیں۔ جب آپ اپنے سبزی والے کو کہیں گےکہ تین یا چار کلو دیسی لیموں چاہئیں تو وہ آپ کو منگوا دے گا۔ ورنہ خود سبزی منڈی چلے جائیں اور وہاں سے آپ کو دیسی لیموں مل جائیں گے۔۔ مریض کو اللہ تعالی صحت دے دے تو ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا یہ ٹوٹکا فی سبیل اللہ ہے Via Facebook
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
47
728
1.4K
105.8K
M.S.GHOURI
M.S.GHOURI@MSGhourii·
@Sarakhan7827 @NighatYZ تڑپتا ہے یہ دل میرا برستی ہیں میری انکھیں* *بلا لو اب مدینے میں خدارا یا رسول اللہ* ❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
M.S.GHOURI tweet media
اردو
0
0
0
6
Sarah Khan
Sarah Khan@Sarakhan7827·
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اپنے حصے کا کام کئے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے ،، اور اپنی محنت پر بھروسہ کرکے دعا سے گریز کرنا تکبر ہے۔۔ (شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ) Happy Sunday friends 🌹
Sarah Khan tweet media
اردو
129
101
1.3K
7.8K
Nighat Yousafzay
Nighat Yousafzay@NighatYZ·
جسے تم قید کہتے ہو، وہ اُس کا مورچہ نکلا غُبارِ شب کے دامن سے، وہ تابندہ دِیا نکلا ہوائیں تھیں بُجھانے کو مگر شعلہ سِوا نکلا گماں تھا حاکمِ شب کو کہ سورج قید ہے لیکن کرن پھوٹی درِ زنداں سے، دن چڑھتا ہوا نکلا @TeamPakPower
اردو
4
1
19
341
M.S.GHOURI retweetledi
ابو سعاد
ابو سعاد@AbdullahAu20584·
صرف دو گھنٹوں کا فرق۔ سڈنی کے ساحل پر دس یہودی مارے جاتے ہیں تو عالمی میڈیا قیامت کا سماں باندھ دیتا ہے۔ ہیڈ لائنز، بریکنگ نیوز، ہمدردی کے سیلاب۔ لیکن دو گھنٹے بعد غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی بمباری ہوتی ہے — خاموشی۔ نہ بریکنگ، نہ مذمت، نہ انسانیت۔ یہی ہے مغرب کا دوہرا معیار:
ابو سعاد tweet mediaابو سعاد tweet media
اردو
85
3.8K
6.4K
109.2K