𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞

40.3K posts

𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 banner
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞

𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞

@M_A_alam92

keep your intentions positive and left the rest on ALLAH. سبحان اللہ وبحمدہ سبحا ن اللہ العظیم❤️💚I HAVE NO ENERGY TO HATE

Dubai, United Arab Emirates Katılım Haziran 2018
2.9K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Sana Malik
Sana Malik@San_a_Malik·
اپنا قمتی ووٹ كاسٹ کرے ۔۔۔ 1 خان کی چپل 2 اقرار حسین
Sana Malik tweet media
اردو
3.3K
485
2K
90.8K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
ایک وفادار بہن کا اپنے بہادر بھائی کو خراج تحسین۔ ترجمہ: تم سفارتی مصروفیات کی چمکتی روشنیوں میں نظر نہ بھی آؤ، وہ لوگ بھی تمہیں بھول جائیں جنہیں تم اقتدار میں لائے، تم چاہے وہ سب حاصل نہ کر سکے جس کی تمہیں خواہش تھی، اس لیے تکلیف میں بھی ہو سکتے ہو، لیکن یاد رکھو: تم ہمارے دلوں میں بستے ہو، ہماری دعاؤں میں ہو، اور ہماری چھوٹی سی جدوجہد کا حصہ ہو۔ ہم تمہارے لیے بولیں گے، تمہارے لیے دعا کریں گے، اور جو کچھ بھی ہم سے بن پڑے گا کریں گے، کیونکہ تم نے اپنی پوری زندگی بھر جو کچھ بھی کر سکتے تھے، وہ کیا!
Noreen Khanum@noreen_khanum

You may not be visible amidst the dazzling lights of diplomatic errands, you may have been forgotten by people you put in power, you may be suffering because of not achieving what you would have wanted but remember YOU ARE IN OUR HEARTS, IN OUR PRAYERS, AND PART OF OUR SMALL STRUGGLES We will speak for you, pray for you, and do whatever we can because YOU DID WHAT YOU COULD ALL YOUR LIFE! @ImranKhanPTI #imrankhan #ImranKhanHealthEmemrgency

اردو
152
4.5K
11.7K
137K
DR KODDA
DR KODDA@drkodda·
چلیں جی پھر مقبولیت کا مقابلہ کر لیتے ہیں عمران خان کے کُتے کیلئے 1 اور عاصم منیر کیلیئے 2 کمنٹ میں ٹائپ کریں
DR KODDA tweet mediaDR KODDA tweet media
اردو
1.9K
511
2K
44.4K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
اردلی ڈرافٹ کی ریہرسل کرتے ہوئے
اردو
568
8.2K
26.5K
1.2M
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
شہید ارشد شریف کی اہم ترین ڈاکو منٹری ! عمران خان کو کیسے ہٹایا گیا تھا؟
اردو
31
5.3K
13.6K
101.2K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔ اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہلے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
1.1K
9K
27.5K
267.1K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨امریکی میڈیا میں شہباز شریف کا ایک انتہائ تضحیک آمیز کارٹون چلایا جا رہا ہے جس میں شہباز شریف کو ٹرمپ کے جوتے صاف کرنے والا اور اس کو باپ بولنے والا مسخرہ دکھایا گیا ہے پاکستانیوں کی عزت کی واٹ لگا دی ہے اس ٹولے نے دنیا بھر میں ۔۔
اردو
99
2.8K
4.8K
112.6K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔ اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
اردو
94
7.8K
14.2K
117.8K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
عمران خان کا بیٹا قاسم خان نے پوری دنیا ہلا دی...🔥
اردو
201
5.8K
16.5K
107K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
فیلڈ مارشل کی مقبولیت آسمان کو چھو رہی 😁😁😁😁
اردو
37
227
648
9.9K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
Trump 😊
English
17
153
580
12K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨برطانوی سماجی کارکن خاتون کا بڑا بیان شکریہ اسرائیل سامراجی مغربیوں کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے کے لیے اب ہم سمجھ گئے ہیں کہ اسلام ہمارا دشمن نہیں ہے مسلم کمیونٹی سب سے زیادہ مہربان رحم دل اور شریف لوگوں پر مشتمل ہے اسلام بہترین مذہب ہے 🔥
اردو
1
136
318
3.8K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں 🚨 ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔ خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اردو
15
1K
1.6K
9.4K
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇🌞 retweetledi
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
25 مارچ 1992 سے 25 مارچ 2026 34 سال قبل آج کے دن پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا پاکستان کے کپتان عمران خان گزشتہ 963 دنوں سے جیل میں نا حق قید ہیں
اردو
18
1.1K
2.7K
18K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
انسانوں کے لئے جنگلی جانوروں سے دور رہنے کا محفوظ فاصلہ 1- کروکوڈائل 9 میٹر 2- سؤر 12 میٹر 3- بندر 15 میٹر 4- جنگلی کتا 23 میٹر 5- بارہ سنگھا 23 میٹر 6- گینڈا 30 میٹر 7- ریچھ 90 میٹر 8- بھیڑیا 91 میٹر 9- چیتا 100 میٹر 10- پٹواری 1000 میٹر
اردو
34
73
404
10.1K
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
ان لوگوں کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں پہلا لفظ کیا آتا ہے ؟
Malik Naeem tweet media
اردو
442
137
589
17.9K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
ایسا پرفیوم یا عطر بتائیں جسکی کم از کم 24 گھنٹے تک خوشبو رہے.. میں نے اپنے دوست کے لیے گفٹ خریدنا ہے
اردو
736
66
1.5K
273.6K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا پاکستان کو سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کے مطابق ایران سے لڑنا چاہیے؟ 1: ہاں 2: نہیں
اردو
10.1K
1.6K
8.4K
417.6K