Saqib ⚙️™️

11.4K posts

Saqib ⚙️™️ banner
Saqib ⚙️™️

Saqib ⚙️™️

@M___Saqib

Scientist, Engineer, Industrialist

Katılım Temmuz 2018
184 Takip Edilen80 Takipçiler
Saqib ⚙️™️
Saqib ⚙️™️@M___Saqib·
@sabirnazar1 ایک منکر خدا، اللہ کے رسول کے زمانے میں کشتی پہ سوار ہوکے نکل گیا۔ سخت طوفان میں جب جان پہ آئی تو رب سے مدد مانگنے لگا۔ بچ گیا اور اس فکر میں مبتلا ہوگیا کہ کیسے میں نے خالق کو پکارا ؟ واپس آیا اور اللہ پہ ایمان لے آیا۔ یہ ایمان سب میں موجود ہوتا ہے جو کبھی بھی نہیں نکلتا
اردو
0
0
0
23
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
یہ شاید انصار عباسی کے بارے میں کہا گیا ہے۔۔یہ جماعت اسلامی سے نکل گئے ہیں لیکن جماعت اسلامی ان سے نہیں نکلی
اردو
4
6
46
1.6K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حنا بٹ صاحبہ کے اکاؤنٹ کا ایڈمن کون ہے ؟
اردو
35
8
94
5.3K
Fawad Zaidi
Fawad Zaidi@fawadppp·
پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنی چاہئیے؟
اردو
77
2
30
4.7K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جمائمہ کی دوسری شادی کی خبر ایک یوتھیا دوست کو بھجوائی اس نے جواب میں یہ بھجوا دیں آپ کر لیں ان سے مقابلہ 🤦🏽🤦🏽
RAShahzaddk tweet media
اردو
54
184
688
14.1K
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
پیر کو بنگلہ دیش کے اعلی سول افسران پہ مشتمل وفد آبنائے یونیورسٹی پہ واقع سرکاری افسران کی تربیت کے ادارے نیپا کا دورہ کرے گا ، پاکستان کی نااہل بیوروکریسی انہیں بتائے گی آپ کیسے ہماری طرح بنگلہ دیش کو برباد کرسکتے ہیں مثال سمجھانے کیلئے آبنائے یونیورسٹی ہی کافی ہے
اردو
4
31
154
3.9K
Fayyaz Satti
Fayyaz Satti@Fayyaz32298·
@jawadahmadone اپنے لہجے پر غور فرمائیں! جس شخص سے آپ مخاطب ہیں وہ ایک بہترین پڑھے لکھے، مہذب اور شائستہ گو ہیں۔
اردو
1
4
7
2.9K
Saqib ⚙️™️
Saqib ⚙️™️@M___Saqib·
@Tiju0Prakash Why so much hindu from india show deep love to work in Saudi Arabia and other Muslim countries?
English
0
0
0
35
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
I just don't understand why do so many Muslims in our country feel such deep love & emotional attachment for Pakistan?
English
93
65
329
10.7K
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
جن وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن سے اپنے ذمے BRT Red Line کا ایک احاطہ نہ بن سکا، کہ FWO کو آکر یہ معاملہ سنبھالنا پڑا، میری ایک ٹوئیٹ پر انکئ پیڈ سوشل میڈیا ٹیم انکے ہوا میں معلق پراجیلٹس گنوا کر اپنی روزی حلال کرنے میں مصروف ہے۔ 😊 یہی سوچ کر حیا کر لیں کہ پورے سندھ میں پیپلز پارٹی کا بنایا کوئی ایک BRT منصوبہ نہیں۔
اردو
13
62
173
2.7K
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
سندھ رورل کوٹے پر اپنی اردو بولنے والی بہن کے سی ایس ایس امتحان پاس کرنے پر ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اب زرا وہ تعصب پرست سامنے آجائیں جو کوٹہ کوٹہ پر ماتم کرتے ہیں ۔
Saeed Ahmed Official tweet media
اردو
13
42
141
8K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
ایک بندہ اغوا کیا جاتا ہے ۔۔ کئی دن بعد اسکے خلاف ایف آئی آر لانچ کی جاتی ہے ۔۔ پھر اسکے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے ٹویٹس میں ٹیمپرنگ کی جاتی ہے تاکہ ایف آئی آر اور اسکے اغوا کو جسٹیفائی کیا جا سکے ۔۔ یہ کیا بے حسی ، بے شرمی اور گھٹیا پن ہے ۔؟
اردو
10
62
186
4.9K
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
سر وہاں اخلاق بنانے نہیں جاتے muscles وغیرہ بنانے جاتے ہیں ۔۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
244
82
733
47.5K
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
آپ دیوار کی طرف منہ کرکے ایکسرسائز کر لیں انصار بھائی
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
377
278
1.9K
113.7K
Saqib ⚙️™️
Saqib ⚙️™️@M___Saqib·
@aishaghazi He HM doesn't give importance to the basic issues. He doesn't have the courage to boycott this meeting.
English
0
0
0
101
Aisha Ghazi
Aisha Ghazi@aishaghazi·
Some people were “representing” Pakistan sitting under this botched map of Pakistan but didn’t walk out ?
Aisha Ghazi tweet media
English
8
19
92
2.4K
Saqib ⚙️™️
Saqib ⚙️™️@M___Saqib·
@BBCUrdu آدھے ایران کو یہی سزا دیں گے تو موساد کے ایجنٹ ختم ہوں گے
اردو
0
0
0
47
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
ایران میں دو افراد کو موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی تفصیلات: bbc.in/48E6mhP
BBC News اردو tweet media
اردو
7
19
200
15.9K
Saqib ⚙️™️
Saqib ⚙️™️@M___Saqib·
@RabNBaloch بھائی آپ پنجاب یا اسلام آباد میں ہوتے ہیں کیا ؟ بارلے ملخ لکھنا یہیں کی روایت ہے
اردو
1
0
0
47
Rab Nawaz Baloch
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch·
آج بارلے ملخ بیٹھی ایک خاتون نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی نے معرکہِ حق کے دوران لوگوں کو میڈلز اور اعزازات یوتھیوں کو دیے گئے، اور کہا کہ ہم بے لوث لوگ ہیں۔ (حالانکہ موصوفہ کو گزشتہ برس نون لیگ کی وفاقی حکومت نے تمغہ عطا کیا تھا)۔ یہاں میرا سوال یہ ہے کہ جب پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کا حصہ ہی نہیں تھی، اور معرکہِ حق کے تمغے وفاق کی جانب سے دیے گئے، تو اس سارے معاملے میں پیپلز پارٹی کو گھسیٹنے کی کیا تک بنتی تھی۔۔۔۔۔؟ کوئی پوچھ کر بتائے پلیز 🙏
اردو
3
23
65
1K
Saqib ⚙️™️
Saqib ⚙️™️@M___Saqib·
انصار عباسی صاحب معاشرتی مسائل پر سنجیدگی سے توجہ دلاتے ہیں خواہ الیٹ طبقے کو کتنی ہی بری لگے
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
0
0
0
33
Saqib ⚙️™️
Saqib ⚙️™️@M___Saqib·
@AbsarAlamHaider مڈل کلاس تو مر کھپ کے زمین پہ اپنا کچا پکا گھر بناتی ہے۔ یہ ٹاور وغیرہ میں مڈل کلاس کہاں؟
اردو
0
0
0
123
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کی چھت پر کُچھ عرصہ پہلے بنائی گئی اس تصویر میں موجود اور چند غیر موجود افراد کےدرمیان جو کُچھ بھی طے ہوا، یا ابھی ہو نہیں پا رہا، اس کی سزا اپنی زندگی کی جمع پُونجی بچا کر پراپرٹی بنانے والوں کو دینا جائز ہے؟ یہ سوال اُن لوگوں سے جن کا کندھا استعمال کر کے اس مُلک میں رئیل اسٹیٹ سکینڈل جنم لیتے ہیں اور وہ مڈل کلاس جو اپنی بچت مُلک سے باہر لے جانے کی بجائے یہاں انویسٹ کرتی ہے سزا پاتی ہے۔
Absar Alam tweet media
اردو
146
87
364
64.3K
Saqib ⚙️™️
Saqib ⚙️™️@M___Saqib·
@ZarrarKhuhro When the only standard of ability is reading and writing English, and using difficult English is considered even greater competence, then cursing this generation is merely the previous generation’s misunderstanding.
English
0
0
0
89
Zarrar Khuhro
Zarrar Khuhro@ZarrarKhuhro·
Absolutely correct. On the other hand young people who can actually READ A BOOK will be in the top ten percentile. There are opportunities when the bar is so dramatically lowered.
Andy Smarick@smarick

In 10 years, we'll realize young adults can't read, write, or think as well as they should. We'll wonder how we allowed students to offload huge chunks of their learning to AI. Today we're just watching it happen. This is the most obvious unforced error of our time.

English
11
35
196
16.4K