Anwar retweetledi
Anwar
21.6K posts

Anwar
@Mahsud_01
Social worker supporting every one who works for the cause of Islam and democracy .
Katılım Temmuz 2021
4.8K Takip Edilen4K Takipçiler

@RShahzaddk Love you Shahzad. Take them to task. Damn care for the barking dogs.اواز سگاں کم نکند رزق گدا را۔
English

@Hussnain_Tweets ہاں۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ عورتوں کو گھر میں ورزشیں کرنا چاہیں ۔
اردو
Anwar retweetledi
Anwar retweetledi
Anwar retweetledi
Anwar retweetledi
Anwar retweetledi

تو مسلم ممالک اپنی لاٹھی کو مضبوط کیوں نہیں کرتے ؟؟
دنیا تو طاقت کے اسی اصول پر چلتی ہے
جس کی لاٹھی اسکی بھینس
Addy@Janan_90
اردو
Anwar retweetledi

@stdiohpk یہ بیچارے بس پٹ سیاپہ کرتے رہیں گے جبکہ انکا مرشد اسٹریچر پر ہی باہر آئے گا
اردو

@realrazidada کبھی کبھی حکومت سے نفرت پیدا ہونے لگتی ہے ۔ کہ یہ خبیث ابھی بھی آزاد گھوم رہا ہے ۔
اردو

کل رات ایک سینئر صحافی جو کنونشن سینٹر موجود تھے اس سے تفصیلی بات ہوئی اس نے بتایا کہ حکومت نے تمام میڈیا ہاوسز کو کانفرنس کے دوران خبر نشر کرنے کے SOPsدہیے تھے مزاکرات کے حوالے سے صرف چار جگہ کئ مصداقہ خبر چلے گی ایک وزیراعظم ، وزیر اطلاعات ، وزیر خارجہ ، ترجمان دفتر خارجہ وجہ اس حساس ترین عمل کو کسی افواہ سازی اور نقصان سے بچانا تھا اس کے باوجود جیو نے اعزاز سید کی ایرانی وفد بارے جھوٹی خبر آن ائیر کی جو غلط ثابت بھی ہوئی
اردو

یہ تو وہاں عوام کی صوابدید ہے
ہم کیا راے دیں
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786
2000 سے 2026 تک خیبر پختونخواہ کے لیے کس وزیر اعلیٰ کی خدمات زیادہ رہیں؟
اردو

@juipakofficial مولانا حب الوطنی میں ہمیشہ سب سے آ گے ہیں ۔ پاکستان میں اس جیسا محب الوطن کوئی نہیں ۔ جیوے مولانا ۔
اردو

کل سے اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کے پیشِ نظر، جذبۂ خیرسگالی کے تحت بروز جمعہ ہونے والے مظاہرے مؤخر کر دیے ۔
حکومتِ پاکستان کی جانب سے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا پیغام لے کر ایک اہم وفد، جس میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی، رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چوہدری شامل تھے۔
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچا۔
وزیراعظم پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام سے درخواست کی کہ کل سے اسلام آباد میں ایران، امریکہ سمیت دنیا بھر سے مہمان آ رہے ہیں اور جنگ بندی کے لیے مذاکرات کو حتمی شکل دینے کی کوشش مزید آگے بڑھائی جائے گی، لہٰذا جمعیت علمائے اسلام جمعہ کے روز اعلان کردہ مظاہرے ملتوی کرے تاکہ دنیا کو ایک مثبت پیغام دیا جا سکے۔
مولانا فضل الرحمان نے حکومتی وفد کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام میں پائی جانے والی بے چینی سے آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر پیٹرول کی قیمت کم کی جائے۔
جس پر حکومتی وفد نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ چند روز میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے جماعتی احباب سے مشاورت کے بعد اس یقین دہانی پر کہ جلد عوامی خدشات کو دور کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی، اور اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات کے لیے جذبۂ خیرسگالی کے تحت بروز جمعہ ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے مؤخر کرنے کا اعلان کیا۔ مزید برآں، 12 اپریل 2026 کو مردان میں ہونے والے جلسۂ عام میں شرکت کی عوام سے اپیل کی، جہاں آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے ملک سمیت عالمِ اسلام کو امن و سلامتی نصیب فرمائے۔
میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
اردو

















