stdiohpk

3.6K posts

stdiohpk

stdiohpk

@stdiohpk

Punjab, Pakistan Katılım Aralık 2025
285 Takip Edilen15 Takipçiler
stdiohpk retweetledi
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
پاکستان میں تھا تو عمران ریاض روز احرام پہن کر ایئرپورٹ پہنچ جاتا تھا کہتا مجھے یہ عمرہ نہیں کرنے دے رہے اک بار حج پر بھی تیار تھا جب سے برطانیہ گیا حج کی استطاعت ہی نہیں رہی سنا ہے وہاں ٹیکس کے سبب وہ اب صاحب نصاب سے سیدھا مستحق زکات ہو گیا ہے...!!
اردو
35
373
1.4K
26.4K
stdiohpk retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سب لوگ پی ٹی آئی کے ایم این اے کے بیٹے کے نیلے سرکاری پاسپورٹ پر اٹلی جا کر سیاسی پناہ لینے پر تنقید کر رہے ہیں کوئی یہ نہیں پوچھ رہا کہ اس نے یہ نیلا پاسپورٹ حاصل کیسے کیا؟ جب کہ تب وہ قانونی طور پر غلط تھا۔ اصل نکتہ
اردو
54
1K
2.7K
97.5K
stdiohpk retweetledi
Kashif Ali Abbasi
Kashif Ali Abbasi@Kashifabasi1987·
کل کوئی آر اے شہزاد پر بھونک رہے تھے کہ نقوی حج پر نہیں گیا شہزاد جھوٹ بول رہا ہے
اردو
5
21
92
55K
stdiohpk retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
امریکی صدر ہاتھ دھو کر انڈیا کے پیچھے پڑ گئے🚨🚨* ایپل کے مالک ٹم کک کو وارننگ دے دی انڈیا جا کر پلانٹ لگانا ہے ؟ جاؤ ، لگاؤ لیکن یاد رکھو، انڈیا کے پلانٹس میں بنے آئی فونز پر 25 فیصد ٹیرف لگاؤں گا آئی فون بیچنا ہے تو امریکہ میں بناؤ، ورنہ بہت مہنگا پڑے گا😁*
اردو
20
523
2.6K
135.6K
stdiohpk retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
بی ایل اے، بی ایل ایف اور بی وائی سی کا ایک بار پھر چہرہ بے نقاب۔ مودی کی ناجائز اولاد کی طرف سے بنائی گئی ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق، شہناز بلوچ مند کی رہائشی ہے، اور ذرائع نے سی ایف ایم اور مارخور کو بتایا کہ وہ دوسرے مردوں کے ساتھ ناجائز تعلقات میں ملوث تھی، جس کی وجہ سے اس کے شوہر نے اسے طلاق دے دی تھی۔ نہ اس کے شوہر کے گھر والوں نے اور نہ ہی اس کے اپنے گھر والوں نے اسے قبول کیا، جس کے نتیجے میں وہ بی ایل اے میں شامل ہو گئی اور اب تخریبی بیانات دے رہی ہے۔ #BLA #BYC #BLF #pakistan @SMtvGlobal
اردو
25
27
65
12.9K
stdiohpk retweetledi
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎
🚨ایک برہمن لڑکی نے گوبر بھگتوں کو آئینہ دکھا دیا۔ مودی جی بہت بڑے ایکٹر ہے۔ ایک طرف BJP کے رہنما شوبھندو ادھیکاری اور یوگی جی کہتے ہیں کہ سڑکوں پر نماز نہیں ہوگی، جبکہ دوسری طرف مودی جی UAE جا کر وہاں لوگوں سے گلے ملتا ہے۔ کیا مودی جی صرف عطر سونگھنے کے لیے ایسا کرتا ہے؟🤩
اردو
1
53
130
4.5K
stdiohpk retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
فیک نیوز سے بچیں! 🚫🚫 سوشل میڈیا پر چمن بارڈر کے حوالے سے یہ ویڈیو گردش کر رہی ہے کہ پاکستان نے عید کی وجہ سے بارڈر کھولا اور افغانی داخل ہو رہے ہیں۔ یہ ویڈیو پرانی ہے، اس وقت بارڈر بند ہے البتہ یہ پرانی ویڈیو دیکھ کر بھی 5 ہزار سال والے قوم پرستوں کو شرم آنی چاہئے
اردو
8
191
641
7.6K
stdiohpk retweetledi
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کیا ہوا تھا اس بچی کو لے کر اور اس ویڈیو نے ثابت کیا کہ بچی کو ماں نے اپنی خوشی سے پیسوں کے عوض بیج دیا تھا ایسی مائیں عورت نام پر دھبہ ہیں
اردو
20
36
61
2K
stdiohpk retweetledi
طاہر بھائی آرائیں،
جنگ جمل، جنگ صفین اور مبینہ واقعہ کربلا کی جھوٹی تاریخ اور من گھڑت کہانیوں کو لے کر اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ، خلفائے راشد حضرت عثمان غنی و حضرت امیر معاویہ سمیت امیرالمومنین یزید بن معاویہ پر زبانیں دراز کرنے والے بدبخت رافضیوں کے لیے علاج بالمثل،
طاہر بھائی آرائیں، tweet media
اردو
40
11
74
3.2K
stdiohpk retweetledi
® درویش
® درویش@sournsmart·
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔ مفہوم قرآن :- اور اللہ پاک جب غافلوں پر پکڑ کریگا تو انکی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی اور وہ پکاریں گے ہائے ہم نے یہ کیوں کیا تھا ۔ اہل شام کے مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑنے والا یہ شیعہ خنزیر بھی گرفتار ہوچکا ہے ۔
اردو
8
65
161
3K
stdiohpk retweetledi
stdiohpk retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
#فتنۂ_الہندوستان بلوچستان کے غیور عوام کے خوابوں کا قاتل ہے یہ وہ عناصر ہیں جو نہ ہمارے بچوں کا مستقبل دیکھنا چاہتےہیں نہ ہماری زمین پر امن اور خوشحالی۔ انہیں صرف اپنے غیرملکی آقاؤں کی خوشنودی عزیز ہے چاہے اسکے بدلے میں بلوچ عوام کا سکون، روزگار اور زندگی ہی کیوں نہ چھن جائے۔
اردو
0
12
25
195
stdiohpk retweetledi
عمران شاہین
ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح ملت ہے جسم، جاں ہے محمد علی جناح شکریہ مسٹر جناح، آپ نے 1937 میں اپنی دور بینی اور دور اندیشی سے یہ دیکھ لیا تھا کہ ہندو اور مسلمان اکھنڈ بھارت میں اکٹھے نہیں رہ سکتے، BJP بجرنگ بلی اور RSS نے اب یہ ثابت کر دیا ہے کہ مسلمانوں کا وجود ہندوؤں کیلئے ناقابل برداشت ہے.
اردو
12
252
376
6.6K
stdiohpk retweetledi
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
افغانستان دہشتگردی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں منشیات جیسا زہر پھیلانے میں بھی ملوث ہے مہمند پولیس کی کاروائی میں دو عورتیں منشیات اسمگلنگ کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
اردو
20
55
112
8.4K
stdiohpk retweetledi
عمران شاہین
بریکنگ نیوز مغربی بنگال اور کئی دوسری بھارتی ریاستوں میں مسلمانوں نے اجتماعی طور پر گائے کی قربانی کا مکمل بائیکاٹ کر دیا. ہندو کسان جو سال بھر عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے کی قربانی کیلئے گائے پالتے ہیں کہ مسلمانوں کو مہنگے داموں بیچ سکیں وہ اب رو رہے ہیں.
اردو
5
153
372
5.8K
zubair khan
zubair khan@zubairchachar83·
@realrazidada @QaimKhanisays گھوٹکی پوری پنجاب کو گیس سپلائی کرتا ہے کراچی کے بعد سب سے زیادہ ریونیو ہے اسے بھی صوبہ بنا دیں
اردو
1
0
0
66
Qaimkhani
Qaimkhani@QaimKhanisays·
کراچی /شہری صوبہ، مہاجرین صوبہ ✖️ سندھ میں مزید صوبے, صوبہ مہران ✔️ سرائیکی صوبہ، جنوبی پنجاب صوبہ ✖️ پنجاب میں مزید صوبے، وسیب صوبہ✔️
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana

اس سے پہلے کراچی اور حیدر آباد کو صوبہ بنانے پر اتفاق رائے کریں ۔ کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں کے لوگ الگ صوبہ چاہتے ہیں ۔ یہاں پنجاب میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو چاہتا ہو کہ پنجاب کو تقسیم کیا جائے ۔

اردو
9
13
77
4.8K
stdiohpk retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
@QaimKhanisays ریاست خیر پور کی بحالی اور اسے الگ صوبہ بنایا جائے
اردو
16
143
542
5K
چیمہ ہارون
چیمہ ہارون@Punjabastan·
@hanapona566 @KhanAfzaal14 ابا جی کو بھی ایسے ہی مخاطب کرتے ہو ؟؟ آپ بھی اختلاف کرو لیکن ہر کسی کو ابا جی کے نام سے مخاطب مت کرو کھوتے دا پتر
اردو
1
0
0
29
چیمہ ہارون
چیمہ ہارون@Punjabastan·
محمد علی جناح نے 1948 میں ڈھاکہ یونیورسٹی میں جب اردو زبان کو پاکستان کی قومی زبان بنانے کا اعلان کیا تھا اس وقت پاکستان میں اردو صرف دو فی صد لوگوں کی مادری زبان تھی، ستم ظریفی ملاحظہ ہو کہ جناح اردو کو قومی زبان بنانے کا اعلان انگریزی میں کررہے تھے۔خود انھیں اپنی مادری زبان گجراتی آتی تھی اور انگریزی پران کو مکمل دسترس حاصل تھی لیکن اردو لکھنے پڑھنے اور بولنے سے قاصر تھے پھر ۱۹۵۲ میں ڈھاکہ والوں نے اترپردیش ( ہندوستان ) کی زبان کے خلاف مزاحمت شروع کی ۔ اترپردیشیوں نے دھونس جاری رکھا اور پاکستان ٹوٹ گیا بشکریہ محترم Liaqat Ali
اردو
22
15
72
6.4K