AaHiL AFriDii

26.2K posts

AaHiL AFriDii banner
AaHiL AFriDii

AaHiL AFriDii

@MashRo0T

🇵🇰🇵🇰 ( عام ادمی)🇵🇰🇵🇰 ReTweetS R nOt EnDoresmetS tweets r my personal opinion.

Peshawar, Pakistan Katılım Nisan 2022
2.7K Takip Edilen922 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
AaHiL AFriDii
AaHiL AFriDii@MashRo0T·
ٹکر کے لوگ پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے، سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے توکارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیاعوام کو اپنے فیصلے اب خود کرنا ہونگے #PTINewsAlerts #INDvsAUS #ImranKhansCall #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
اردو
9
127
379
47.1K
AaHiL AFriDii retweetledi
Aizaz shamshad
Aizaz shamshad@imranist786·
میرے والد صاحب کا 10 تاریخ کو اسلام آباد ڈائریکٹ فلایٹ تھا جدہ سے۔ جب ایئرپورٹ گیے تو کہا گیا آپ کا فلایٹ کینسل اور دوسرا ۱۲ گھنٹے بعد رات کو کراچی فلائیٹ ہے جو کہ صبح ۸ بجے کراچی پہنچ کر شام 4 بجے روانہ ہوگا اسلام آباد۔ یہ زلالت الگ پھر رات گیے تو کہا آپکا ٹکٹ سسٹم میں شو نہیں ہورہا۔ لڑتے لڑتے پاکستان تو پہنچ گیے مگر اسلاماباد آکر معلوم ہوا آپ کا بیگیج /لگیج جدہ میں رہ گیا ہے۔ دو دن بعد اسلام آباد پہنچا اور اطلاع دی کہ آپ نے خود بمع پاسپورٹ آنا ہے۔ ابھی تک وہ بیگ ہمیں نہیں ملے کرتے کرتے کسی کے ذریعے وصول کیے جو کہ ابھی کسی ترتیب سے گھر پہنچیں گے۔ اور لوگ ابھی بھی زلیل ہورہے ہیں۔
Kamran Ali@akamran111

سعودی ائیرلائن کے کارنامے، ہے کوئی پوچھنے والا؟ پہلے جہاز کو پشاور سے اسلام آباد منتقل کیا اور اب مسافروں کا سامان ریاض میں چھوڑ دیا مسافر پریشان ہیں جنہیں اب بتا دیا گیا ہے کہ آپ چلے جائیں اور جب سامان آئیگا تو آپکو اطلاع دی جائے گی اس میں وزیرستان، چترال، دیر سمیت باقی دور دور اضلاع کے مسافر بھی شامل ہیں۔ ان کو یہ اضافے اخراجات کون دیں گے اور اس تکلیف کا ازالہ کون کریں گا؟

اردو
1
1
6
626
AaHiL AFriDii retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
ورلڈ بینک کے فنڈز سے دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا ہوشربا سکینڈل سامنے اۤگیا۔۔۔ اسداللہ خان کے مطابق: سندھ سولر انرجی پروگرام میں غریب لوگوں کے گھروں میں سولر پینلز/لائٹس لگانے کا ایک چینی کمپنی کو ٹھیکہ دیکر اسے کھیل میں شامل کیا جاتا ہے۔۔۔۔پھر جعلی اِمپورٹ ڈاکومنٹس بنتے ہیں۔۔پراڈکٹس مقامی مارکیٹ سے خریدی جاتی ہیں اور پوری بھی نہیں خریدی جاتیں۔۔ورلڈ بینک کو ڈاکومنٹس دیئے جاتے ہیں کہ فلاں چینی کمپنی سے ہم نے یہ خریدے ہیں۔۔ورلڈ بینک ان ڈاکومنٹس کو دیکھتے ہوئے چینی کمپنی کو ادائیگی کر دیتا ہے۔۔چینی کمپنی معاہدے کے مطابق اس میں سے "بڑا حصہ" دبئی شفٹ کر دیتی ہے، جہاں پر پراپرٹیز خریدی گئی ہیں۔۔یوں ورلڈ بینک کے پیسے گھوم پھر کر دبئی پہنچ جاتے ہیں۔۔یہ وہ اسٹوری ہے جو نیب کے ہاتھ لگی ہے @AUKhanOfficial1
اردو
128
2.5K
4.5K
83.6K
AaHiL AFriDii retweetledi
Qaisar Sharif
Qaisar Sharif@Qaisarsharif555·
لاہور جہاں آوارہ کتے ، ایل پی جی ، آٹا ، چینی مافیا بے لگام ہے وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharifاتنی بڑی تعداد میں لاہور،پنجاب میں آوارہ کتوں کا ہونا آپ کے ستھرا پنجاب سمیت تمام دعووں پر سوالیہ نشان ہے ؟؟لاہورعسکری ٹین معصوم رافع کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا ذمہ دار اور مجرم کون ہے ؟
اردو
6
45
62
2.4K
AaHiL AFriDii retweetledi
Abdullah Khan
Abdullah Khan@AbdullahKhan333·
بلین ٹری سونامی، حقیقت یا افسانہ ہمارے دوست اسد تنولی @tanolipak نے ایک پوسٹ میں دعوی کیا کہ عمران خان کے بلین سونامی پراجیکٹ کی وجہ سے خیبر پختونخواہ میں بہت زیادہ درخت لگے ہیں اور جنگلات کی مقدار میں اضافہ ہوا ہے۔ میں نے سوچا ان کے دعوے کی تصدیق کے لئے گوگل ارتھ سے چیک کرتا ہوں۔ زیر نظر پوسٹ میں حویلیاں کے قریب چنگھڑا ڈیم کے ساتھ ایک پہاڑی کو چنا اور 2017 اور موجودہ صورتحال کا تقابل کیا تو واقعی درختوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ نظر آیا جس کی آپ خود بھی تصدیق کر سکتے ہیں۔ بلین ٹری سونامی میری نظر میں پاکستان کی کسی بھی حکومت کا سب سے بہترین منصوبہ قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کا براہ راست تعلق ہم میں سے ہر کسی کے مستقبل سے ہے۔ امید ہے کہ سہیل آفریدی کی حکومت اس میں مزید بہتری لائے گی اور جہاں کہیں جنگلات کی کٹائی ہو رہی ہے اس کی روک تھام کے لئے بھی مئوثر اقدامات کرے گی۔ @KPChiefMinister @SohailAfridiISF @PTIofficial
Abdullah Khan tweet mediaAbdullah Khan tweet mediaAbdullah Khan tweet mediaAbdullah Khan tweet media
Asad Younis Tanoli@tanolipak

In Pakistan, it has been rare for a public policy to deliver direct benefits to people without heavy borrowing or serving vested interests, yet the #BillionTreeTsunami stands out as a landmark achievement that restored ecosystems and reshaped the country’s environmental future; for the first time, Imran Khan’s #GreenPakistan vision, including the Billion Tree Tsunami and Ten Billion Tree Tsunami programs, drove a remarkable #environmentaltransformation, increasing #KhyberPakhtunkhwa’s forest cover from around 20 percent before 2013 to nearly 32 percent by 2026, as supported by assessments from the #KPKForestDepartment, #UNDP, and the World Bank.

اردو
13
374
1K
53.9K
AaHiL AFriDii retweetledi
Kissan Pakistan
Kissan Pakistan@kissan_pakistan·
ان ٹاور پر کام کرنے والے چوکیدار ڈیزل باہر فروخت کر دیتے ہیں انکے مطابق تنخواہ کم ہے ڈیوٹی زیادہ بحرحال ڈیزل نہ ہونے کی وجہ سے جب ہر چند گھنٹے بعد بجلی جاتی ہے تو موبائل فون کے سگنل بھی چلے جاتے ہیں🤲
Adnan Adil@adnanaadil

پاکستان میں ٹیلی فون کمپنیوں کے ٹاور سالانہ 35 کروڑ لٹر ڈیزل استعمال کرتے ہیں۔ اگر انہیں جتنا ممکن ہو سولر بجلی پر منتقل کردیا جائے تو ملک کا کتنا زرمبادلہ بچ سکتا ہے جو ڈیزل کی درآمد پر خرچ ہوتا ہے۔

اردو
7
41
211
6.7K
AaHiL AFriDii retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
اسلام آباد:چند روز قبل ٹریفک آفیسر کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنی گاڑی کو صاف کررہے ہیں چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے مزکورہ آفیسر کو دفتر بلا کر نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا اور حوصلہ افزائی کی۔
اردو
9
91
955
42.1K
AaHiL AFriDii retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
شکایت پر فوری ایکشن معطلی اور انکوائری شروع افغان مہاجرین سے رشوت لینے کا الزام سامنے آنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر نے 9 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا سی سی پی او پولیس ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے
Muhammad Faheem tweet mediaMuhammad Faheem tweet media
اردو
3
13
99
3.2K
AaHiL AFriDii retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
لاہور، گڑھی شاہو پیرا فورس کا دوکاندار پر تشدد
اردو
40
1K
1.7K
25.8K
AaHiL AFriDii retweetledi
Qaisar Sharif
Qaisar Sharif@Qaisarsharif555·
کہاں ہے پنجاب حکومت ؟ کہاں ہے پیرا فورس ؟ LPG مافیا کا سرپرست کون؟ سرکاری ریٹ تو 305 روپے کلو ہے لیکن فروخت 500 سے 540 روپے کلو تک ہو رہی ہے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سرکاری نرخوں پر اس کی فروخت حکومت کی ذمہ داری ہے قوم پر احسان نہیں اپنا فرض پورا کیجیے #LPG
اردو
43
402
810
18K
AaHiL AFriDii retweetledi
Jan Sher
Jan Sher@realsher07·
پنجاب میں پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کیا کرتا ہے کسی کو پتہ چلے تو بتائیے گا۔ گوشت مٹن کنٹرول نرخ۔۔۔1800 مٹن شاپ ریٹ۔۔۔۔2800 گوشت چکن کنٹرول نرخ۔۔۔۔۔350 چکن شاپ ریٹ۔۔۔۔۔590 45 پرائس مجسٹریٹس ملتان میں ۔لاکھوں تنخواہ گاڑیاں فیول۔کسی ایک شاپ پر کنٹرول نرخ پر چیز لیکر دکھائیں۔صرف پرائس مجسٹریٹس پورے شہر سے فری شاپنگ کر سکتے جہاں جس دوکان مارکیٹ سے چاہیں۔ یعنی 55 لاکھ کی ابادی میں 45 آدمی ریلیف کا مزہ لے رہے۔
اردو
86
488
1.3K
57.5K
AaHiL AFriDii retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
موٹروے ریسٹ ایریا پر مسافر کے ساتھ نوسربازی کرکے نوٹ غائب کونے والا رنگ ہاتھوں پکڑا گیا! ہاتھ کی صفائی یا نوسربازی؟؟؟ ایسے افراد کو کو پولیس کیوں گرفتار نہیں کرتی
اردو
9
112
246
8.1K
AaHiL AFriDii retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
1952ء میں پاکستان کو آزاد ہوئے ابھی صرف 5 سال ہوئے تھے۔مراکش فرانسیسی استعمار کی زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔ سلطان محمد پنجم نے احمد بالفریج کو اقوام متحدہ بھیجا کہ مراکش کی آزادی کی آواز اٹھائیں۔ لیکن فرانس نے انہیں بولنے سے روک دیا۔ کہا: “تم فرانسیسی کالونی کے شہری ہو، تمہیں UN میں تقریر کا حق نہیں! اس وقت پاکستان کے وزیر خارجہ کے حکم پر رات کے اندھیرے میں پاکستانی سفارتخانہ نیویارک کھلوایا گیا۔ احمد بالفریج کو فوری پاکستانی شہریت دی گئی اور سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔ اگلے دن… بالفریج UN سیکیورٹی کونسل میں پاکستانی شہری کی حیثیت سے کھڑے ہوئے اور فرانسیسی استعمار کے خلاف زبردست تقریر کی۔ اس ایک پاسپورٹ نے مراکش کی آزادی کی تحریک کو عالمی سطح پر نئی جان دی۔ 1956 میں مراکش آزاد ہوا۔ احمد بالفریج وزیراعظم بنے۔ اور اپنے دفتر میں اس پاکستانی پاسپورٹ کو فریم کر کے لٹکا رکھا تھا۔ ہر مہمان کو فخر سے بتاتے: “یہ پاسپورٹ مراکش کی آزادی کا اہم حصہ ہے۔” یہ ہے پاکستان جو اپنے وجود کے ابتدائی دنوں میں بھی مظلوم مسلمانوں کی آواز بن کر کھڑا ہوا
Ghulam Nabi Madni tweet mediaGhulam Nabi Madni tweet mediaGhulam Nabi Madni tweet mediaGhulam Nabi Madni tweet media
اردو
19
508
1.3K
31.9K
AaHiL AFriDii retweetledi
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
لاہور اورینج ٹرین سی پیک پروجیکٹ میں بن سکتی ہے، پسنی فش ہاربر کیوں نہیں؟ ہدایت الرحمن کا سوال
اردو
19
132
425
22K
AaHiL AFriDii retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جناح کنونشن سینٹر کے مناظر ایرانی خاتون صحافی اور پاکستانی خاتون صحافی فرق واضح ہے یہ فرق آپکو پاکستان کے اخلاقی اسلامی معاشرتی زوال کی داستان سنا رہا ہے
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
460
3.4K
8.9K
314.3K
AaHiL AFriDii retweetledi
Fahad Shahzada
Fahad Shahzada@fahaddarya·
نئے زمانے کے فرعون۔۔۔ایک لیڈی ڈاکٹر نے بائیک رائیڈر کے خلاف تھانہ تنگی چارسدہ میں FIRدرج کروائی جس میں کہا کہ رائیڈر نے میرا پارسل دربارہ نہ لانے کا کہااور میری عزت نفس مجروح ہوئی،رائیڈر گزشتہ 18 گھنٹوں سے حوالات میں قید ہے،پولیس نے ایسی دفعات شامل کیں جس کو ثابت کرنا مشکل ہے،
Fahad Shahzada tweet media
اردو
14
114
186
8.9K
AaHiL AFriDii retweetledi
Vehari Police
Vehari Police@PoliceVehari·
پولیس تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا نے 4 سالہ گمشدہ بچے بوراق احمد کو 3 گھنٹے کی مسلسل محنت کے بعد ڈھونڈ کر وارثان کے حوالے کر دیا
اردو
12
116
810
24.1K
AaHiL AFriDii retweetledi
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
ٹیلی نار فرنچائز 9 نمبر چونگی سرگودھا والوں کی بدمعاشی چیک کریں کہتے ہم سم بند نہیں کریں پے ہم سے نئی سم خریدو پھر پرانی بند کریں گے یہاں ہر بندا فرعون بنا ہوا سوشل میڈیا والوں دکھا دو اپنی طاقت انہیں
اردو
23
425
763
14.6K
‏♡
‏♡@Ayesha_397·
Sa khalaq kheta ta gida wayi 😂
हिन्दी
21
0
37
1.1K