Aizaz shamshad

33.5K posts

Aizaz shamshad banner
Aizaz shamshad

Aizaz shamshad

@imranist786

Engineer. Additional General secretary PTI Peshawar (East) , Ex Info sec Pti Peshawar east, Ex DGS IYW Peshawar city. #PtiFamily. #Imranist

Peshawar Katılım Haziran 2012
1.5K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Aizaz shamshad retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز عرفان سلیم کو سینٹ کی ٹکٹ کے حوالے سے کرنل اور اندرونی مافیا کا ہنگامی ملاقات ملاقات میں تین چیزیں رکھی گئی 1)عرفان سلیم کو ہرگز ٹکٹ نہیں دینا 2)اگر عرفان سلیم اسٹیبلشمنٹ کی لائن پر چلتا ہے تو ٹکٹ دیجئے 3)عرفان سلیم کو صوبے میں ایک چھوٹی سیٹ پر ٹرخیا جائے
اردو
0
54
229
3.1K
Aizaz shamshad retweetledi
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
جب سے رجیم چینج ہوا ہے، سب سے زیادہ تشدد، قید اور مالی نقصان مڈل کلاس ورکرز نے ہی برداشت کیا ہے۔ اگر خان کے لیے کوئی سچے معنوں میں کھڑا رہا ہے تو وہ مڈل کلاس ورکرز ہی ہیں۔ باقی وکیل ہوں یا سارے (امیرزادے)اے ٹی ایم، ان لوگوں نے ہر جگہ اپنے مفادات ہی دیکھے ہیں. ابھی عمران خان جیل میں ہیں اور بہت سی جدوجہد ابھی باقی ہے، لہٰذا وقت کا تقاضا ہے کہ عرفان سلیم جیسے ورکرز کو ٹکٹ دیا جائے۔ اس سے کارکنوں کے حوصلے بڑھیں گے۔ اس معاملے میں ہمارے جذباتی کارکن خرم ذیشان کو نشانہ بنا رہے ہیں، جو کہ بے وقوفی ہے۔ اپنا نشانہ سیدھا رکھو۔ سہیل آفریدی کے ہاتھ میں سب کچھ ہے، لہٰذا سہیل کو غیرت دلاؤ۔
Engineer Nibba tweet media
اردو
0
1
3
16
Aizaz shamshad
Aizaz shamshad@imranist786·
تحریک انصاف تب ہی کامیاب ہوسکتی ہے جب انصاف پر مبنی فیصلے خود کرے۔ عرفان سلیم نے پارٹی کی 25 سال بہترین نمائیندگی کی آج اُس کے لیے ہم سب کو پھر بھی احتجاج اور آواز اٹھانے کی ضرورت ہے؟
Enkidu Reborn@enkidureborn

اگر ارب پتی لوگ پارٹی کے لیے اس قدر ضروری ہیں تو سلمان اکرم راجہ ، سہیل آفریدی اور جنید اکبر کی جگہ بھی ارب پتی لوگ لگائے جائیں۔ اگر عرفان سلیم کو ٹکٹ نا ملا تو تحریک انصاف کی قیادت کیساتھ وہ سلوک کریں گے جو معاشرہ غریب رشتہ دار کیساتھ کرتا ہے۔

اردو
0
0
0
3
Aizaz shamshad retweetledi
Aizaz shamshad retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
سب 7 اپریل اڈیالہ پر فوکس کریں جلسہ اسکے بعد ہے، پہلے عمران خان کے لئیے اڈیالہ آئیں پھر سٹیج پر بھی کھڑے ہو جائیے گا۔
اردو
5
82
278
1.2K
Aizaz shamshad
Aizaz shamshad@imranist786·
@balochi5252 عرفان سلیم پی ٹی آئی کا شہزادہ ہے اور حقدار ہے۔
Aizaz shamshad tweet media
اردو
0
1
1
53
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
جناب سینٹر عرفان سلیم صاحب۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
9
87
611
3.6K
Aizaz shamshad
Aizaz shamshad@imranist786·
سہیل آفریدی صاحب آپ کو یاد ہے عرفان سلیم آپ کا پرانا ورکر ۔ اس کو اس کے خدمات پر اور وفاداری پر آپ نے ہی پارٹی کے ذریعے منتخب کروانا ہے۔ تاکہ کل کوئی یہ نہ کہہ سکے عرفان سلیم کے ساتھ پیسا نہیں اس لیے ہر بار پیچھے رہ جاتا ہے۔ @SohailAfridiISF
Omar Malik@Mr_OmarMalik

ہم عرفان سلیم کے لیئے ہر فورم پر آواز اُٹھا رہے ہیں سہیل آفریدی انصافیئنز اقتدار سے پہلے کے بیانات ایسے ہوتے ہیں

اردو
0
1
1
21
Aizaz shamshad retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
جرم صرف اتنا ہے عمران خان سے پیار کرتے ھے
اردو
6
39
114
749
Aizaz shamshad
Aizaz shamshad@imranist786·
یہ میرا رہایشی علاقہ ہے۔ یہ سیلابی صورتحال 2006 سے شروع اور ہر سال دو بعد علاقہ مکینیوں کی تباہی کرکے چلا جاتا ہے۔ ابھی ہم نے صوبائی حکومت سے سائیڈ وال کیتعمیر اور بدھنی نالہ کی صفائی کے لیے درخواست کی۔ سائیڈ وال تو منظور نہ ہوئی مگر ہمارے علاقہ سے چارسدہ روڈ تک صفائی کے لیے 8 کروڑ کا ٹینڈر لگا جو کہ 60% بیلو پر ایوارڈ ہوا جس پر ہم نے احتجاج کیا کہ یہ کام کیا کرے گا مگر پھر بھی کہا گیا بدھنی نالہ سے بہترین طریقے سے ملبے نکال لیے جاینگے مگر صرف مٹی والے سائیڈ وال کو کھرید کر پیسے نکالے جارہے ہیں جس پر ہمارے علاقہ مکین بہت افسردہ ہیں۔ پیسوں کا ضیاع ہورہا کے اور مقصد بھی پورا نہیں ۔
Muhammad Faheem@MeFaheem

خواجہ ٹائون پشاور میں بارش کے بعد کی صورتحال بڈھنی نالے کی طغیانی سے چار فٹ تک پانی گھروں میں داخل ہوگیا

اردو
0
0
0
22
Aizaz shamshad retweetledi
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
پی ٹی آئی وکلاء کی بیرسٹر گوہر کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں جنید اکبر صاحب بھی موجود تھے،وکلاء نے کہا کہ عمران خان کے کیسز لڑنے کیلئے لگ بھگ 35 لاکھ روپے چاہئے،اب یہ جو سینیٹ کی مراد سعید صاحب کی خالی نشست ہے، اس پر عرفان سلیم صاحب کے بجائے فیض الرحمان صاحب کو ترجیح دی جا رہی ہے، کیوں کہ 35 لاکھ ماہانہ عرفان سلیم صاحب برداشت نہیں کر سکتے فیض الرحمان صاحب کو دی جا رہی ہے، ذیشان عزیز
اردو
2
39
238
14.2K
Aizaz shamshad retweetledi
Farhan Maaz
Farhan Maaz@FarhanMaax1·
مگر ایک بات طے ہے ورکرز نہ بکیں گے، نہ جھکیں گے۔ عرفان سلیم کیلئے آواز بھی اٹھتی رہے گی، اور حق کیلئے جدوجہد بھی جاری رہے گی
Farhan Maaz tweet media
Omar Malik@Mr_OmarMalik

میں نے دیکھا عرفان سلیم کے ٹکٹ کے معاملے پر قیادت میں موجود بہت سے "انقلابیوں" اور "انصافیوں کا انقلاب اور انصاف اُن کے اندر گھُس کر پھٹ چُکا ہے۔۔۔ یہ وہ بسنتی ہیں ، جو جہاں سے پیسہ ملے وہی ناچنے لگ جاتے ہیں۔۔۔

Peshawar, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
3
2
26
Aizaz shamshad retweetledi
Kamran Ali
Kamran Ali@akamran111·
پی ٹی آئی سینیٹر خرم ذیشان کی پوسٹ سے تو لگا رہا ہے کہ وہ مراد سعید کی سینیٹ میں خالی نشست کے لیے فیض الرحمن کی حمایت میں ہے حالانکہ جب خرم ذیشان کا نام سینیٹ کے لیے سامنے آیا تھا تو عرفان سلیم نے کھل کر سپورٹ کیا تھا کیا خرم ذیشان بھی عرفان سلیم کو اسی طرح سپورٹ کرسکتے ہیں؟
Kamran Ali tweet mediaKamran Ali tweet mediaKamran Ali tweet media
اردو
2
5
31
533
Aizaz shamshad retweetledi
Irfan Saleem
Irfan Saleem@_IrfanSaleemPTI·
پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے صدر عرفان سلیم کا سٹی ایسٹ صدر ہدایت اللّٰہ خلیل جنرل سیکرٹری حاجی سعید احمد اور دیگر عہدداران کے ہمراہ کل بروز اتوار بوقت دوپہر 3 بجے بمقام پشاور پریس کلب کے سامنے مہنگائی کے خلاف پُرامن احتجاج کے حوالے سے ویڈیو پیغام
اردو
4
73
353
2.7K
Aizaz shamshad
Aizaz shamshad@imranist786·
تحریک انصاف میں عمران خان کے علاوہ چند ہی لوگ ہیں جو بیانیہ بنا سکتے ہیں۔ اگر یہ تعداد بڑھ گئی اور مزاحمت بڑھ گئی تب ہی خان جیل سے نکلے گا ۔ ہمارا بیانیہ کمزور اور ہم ہر فورم پر مزاحمت نہیں کرسکتے اس لیے خان جیل میں ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
اردو
1
1
10
78
Aizaz shamshad
Aizaz shamshad@imranist786·
@Mr_OmarMalik اس ورکر عرفان سلیم کی آواز ہم نے ہی بننی ہے کیوں کہ اس کے لیے لڑنے والے چند ہی ہیں۔
Aizaz shamshad tweet media
اردو
0
2
2
33
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
میں نے دیکھا عرفان سلیم کے ٹکٹ کے معاملے پر قیادت میں موجود بہت سے "انقلابیوں" اور "انصافیوں کا انقلاب اور انصاف اُن کے اندر گھُس کر پھٹ چُکا ہے۔۔۔ یہ وہ بسنتی ہیں ، جو جہاں سے پیسہ ملے وہی ناچنے لگ جاتے ہیں۔۔۔
اردو
5
24
96
1K
Aizaz shamshad
Aizaz shamshad@imranist786·
پہلی مرتبہ عمران خان کی وہ ویڈیو جو آج تک میں نے سنبھال کر رکھی تھی جو 9 مئی سے دو دن پہلے عمران خان تنظیموں پر زور دے رہے تھے۔عرفان سلیم نے میرے ٹوٹے لیپ ٹاپ سے میٹنگ اٹینڈ کی ۔ آج پرویز خٹک پارٹی سے بھاگ گیا جبکہ عرفان سلیم ⁦@_IrfanSaleemPTI⁩ عمران خان کے ساتھ وفا کر گیا
اردو
4
482
1.7K
34.4K
Aizaz shamshad retweetledi
Farhan Maaz
Farhan Maaz@FarhanMaax1·
بات درست ہے کہ پارٹی میں خاموشی سے کام کرنے والے کارکن بھی ہوتے ہیں، لیکن اگر کوئی شخص گراؤنڈ پر نظر ہی نہ آئے، ورکرز میں مقبول بھی نہ ہو، اور 9 مئی کے بعد مکمل غائب رہا ہو تو پھر اس کا موازنہ ایک ایسے گراؤنڈ ورکر سے کرنا جو ہر مشکل وقت میں موجود رہا — یہ بھی انصاف نہیں۔ میرٹ کا تقاضا یہی ہے کہ جو میدان میں کھڑا رہا، ورکرز کے ساتھ جڑا رہا، اور مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ ڈٹا رہا، حق اسی کا بنتا ہے۔ @JunaidAkbarMNA @khurramzeeshan @MeFaheem @ShandanaGulzar @AtifKhanpti @saarbab @imranist786
Dr Shahzeb Afridi@Zebi_Afridi

پی ٹی آئی میں گروپ بندی/لابنگ نئی بات نہیں لیکن یاد رکھیں لیڈر یا کارکن وہ نہیں جو صرف سوشل میڈیا پر نظر آئے،اپنے ہمدرد پیدا کریں، کارکن فیض الرحمان جیسےبھی ہوتے ہیں جو گذشتہ 15سال سےپردے کےپیچھے رہ کر PTI کےلئےکام کررہےہیں پروپیگنڈوں پر نہ جائیں، حقائق سنیں، دیکھیں پھرفیصلہ کریں

Peshawar, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
5
7
161
Aizaz shamshad retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
مراد سعید کی خالی ہوئی سینیٹ سیٹ پر ماہانہ 35 لاکھ دینے ہوں گے جس سے عمران خان صاحب کے کیسز لڑے جائیں گے ؛ عرفان سلیم کو سینیٹر نہیں بنا سکتے.
اردو
23
248
2.2K
82.6K
Aizaz shamshad retweetledi
FawadAzizKtk
FawadAzizKtk@ImFawadKtk·
سینٹ سیٹ کیلئے عرفان سلیم کیوں؟ پارٹی کا سب سے پرانا اور نظریاتی کارکن۔ گراؤنڈ پر کام کرنے والا ہے۔ 9 مئی کے بعد پشاور میں پارٹی کی جلسے اور ریلیاں کی۔ جیل بھی گیا ہے۔ پولیس اور ایجنسیوں کے لوگوں نے گھر پر کافی دفعہ چھاپے مارے۔ وہ کیا قربانی نہیں دی جو عرفان سلیم نے نا دی ہو؟
اردو
0
3
6
200