MeHar
845 posts

MeHar
@MeHar112211
پی ایم ایل این! جائنٹ سیکرٹری یوتھ ونگ میڈیا ٹیم سیالکوٹ پنجاب

عمران خان کو خوش اور عوام کوذلیل کرنےکے لئیےراولپنڈی کی ضلعی قیادت نے سر جوڑ لئیے،عامر کیانی نے راولپنڈی میں اجلاس کے دوران کہا کہ جب لانگ مارچ گجر خان پہنچے آپ نے 2 گھنٹے تک رش بنا دینا ہے تاکہ لانگ مارچ رک جائے اور عوام کا رش ہو جائے عمران خان وہیں خطاب کریں گے، @MaryamNSharif

خان صاحب آپ اس قانون کی بات کرتے ہیں؟ یہ ہے دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ؟ شہید ہونے والی رپورٹر کے خاوند کو زبردستی تھانے میں بٹھا کر سائن کروائے جا رہے کہ میں کوئ قانونی کاروائی نہیں کرنا چاھتا میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ اسکی جگہ اگر آپکی بیٹی ہوتی تو تب بھی آپ یہی کرتے😡


بہت ہی غلط بات ہے اس طرح کے نعرے لگانا ۔ اس وڈیو کو پھیلانا بھی نہیں چاہئیے ۔

قوم سے التماس ھے عمران نیازی پاکستان میں پہلے کی طرح خون خرابہ کرونا چاھتا ھے لہذا ماں باپ اپنے بچوں کو اس شر پسند انتشاری سے دور رکھے اقتدار کا بھوکا کسی بھی حد تک جا سکتا ھے #قاتل_مارچ_نامنظور













