Danish Murad دانش مراد

2.3K posts

Danish Murad دانش مراد banner
Danish Murad دانش مراد

Danish Murad دانش مراد

@Mee_Danish

Balochistan, Journalist, Reporter, (Cover Conflict, Politics and General Issues) Columnist, Blogger, A Social activist |

بلوچستان, پاکستان Katılım Nisan 2018
87 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Danish Murad دانش مراد
Live session with representatives of different student organisations. Regarding the issues faced by many students taking online classes due to COVID 19. Gob and education department must address their problems and provide a remedy. #OnlineClassesBalochistan
Danish Murad دانش مراد tweet mediaDanish Murad دانش مراد tweet mediaDanish Murad دانش مراد tweet mediaDanish Murad دانش مراد tweet media
English
1
5
31
0
Danish Murad دانش مراد
کیا جماعت اسلامی بلوچستان حکومت کے بجٹ سے مطمئن ہے ؟
اردو
0
0
0
148
Danish Murad دانش مراد
ملک نعیم بازئی بجٹ پیش ہونے سے پہلے اور بجٹ پیش ہونے کے بعد بجٹ لاٹری کی طرح ہے،ملک نعیم بازئی
اردو
0
0
4
288
Danish Murad دانش مراد
کوئٹہ:نیو سریاب کے علاقے میں حجام کی دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کوئٹہ: فائرنگ سے دکان کا مالک جاں بحق،پولیس ذرائع کوئٹہ:جاں بحق شخص کی شناخت سیہل کے نام سے ہوئی جو رحیم یار خان کا رہائشی تھا، پولیس ذرائع
اردو
0
0
0
185
Danish Murad دانش مراد
facebook.com/share/v/15PTNV… بلوچستان میں انسانی حقوق کےکارکنان مشکلات کا شکار،وکلاء مظلوم لوگوں کیلئےآخری آپشن انسانی حقوق کےکارکنوں کیلئے پیدا کی جانیوالی مشکلات ہماری طاقت ہمارا عزم ہیکہ ہر رونے والے فریادی کے چہرے پر خوشی لانی ہے،انسانی حقوق کےکارکن ایڈووکیٹ عمران میروانی کی گفتگو
اردو
0
0
0
125
Danish Murad دانش مراد
بلوچستان اسمبلی اجلاس/جاری بلوچستان اسمبلی میں بھارتی حملے کیخلاف مشترکہ مزمتی قرارداد پیش مذمتی قرارداد وزیراعلی بلوچستان نے پیش کی گزشتہ رات تاریکی میں بھارت میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا،وزیراعلی بلوچستان منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین #IndiaPakistanWar
Danish Murad دانش مراد@Mee_Danish

بلوچستان اسمبلی اجلاس کا آج ہوگا ذرائع بلوچستان اسمبلی کے مطابق آج ہونیوالے اجلاس میں بھارتی حملے کیخلاف قرارداد پیش کی جائیگی۔ #PakistanStrikesBack #IndiaPakistanWar #IndiaPakistan #IndiaPakistanTensions

اردو
0
0
0
214
Danish Murad دانش مراد
مستونگ دھماکے کے ایک زخمی پولیس اہلکار کی گفتگو
اردو
0
0
1
159
Danish Murad دانش مراد
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری برقرار،رہائی کی درخواست مسترد متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے،بلوچستان ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا
اردو
0
1
6
793
Danish Murad دانش مراد
آج عید کے روز کوئٹہ کی اہم سڑکوں اور گلیوں میں عجیب سی ویرانیت ہے کوئٹہ کرفیو میں بھی شاید ایسے ویران نہ ہوا ہو۔
اردو
0
5
17
1.2K
Danish Murad دانش مراد
قلات/خودکش حملہ اپڈیٹ قلات:خودکش حملہ آور خاتون تھی،ڈپٹی کمشنر قلات کی تصدیق قلات:حملے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں،ڈپٹی کمشنر قلات
اردو
0
0
3
280
Danish Murad دانش مراد
سوال:بلوچستان اسمبلی نے MPA's اور انکے خاندان کیلئے تاحیات آفیشل پاسپورٹ کی قرارداد منظور کی ہے کرتے کیا ہیں جو آفیشل پاسپورٹ مانگ رہے ہیں؟ جوابات ملاحظہ کیجئے
اردو
2
7
51
12.8K
Danish Murad دانش مراد
Danish Murad دانش مراد@Mee_Danish·
سوال:جماعت اسلامی کی پوزیشن واضح نہیں،آپکی جماعت حکومت میں ہے یا اپوزیشن میں؟
اردو
0
0
0
189
Danish Murad دانش مراد
Danish Murad دانش مراد@Mee_Danish·
صحافی اورصحافتی حلقے فیک نیوز اور پروپیگنڈوں کیخلاف مگر ان کی آڑ میں صحافیوں کودبانے کی اجازت بھی کسی کونہیں دی جاسکتی ہمیں خدشہ ہیکہ اس ایکٹ کا استعمال کرتے ہوئے صحافیوں دبایا جاسکتا ہے جس کی وجہ سے صحافی برادری ناصرف اس ایکٹ کیخلاف نکلے ہیں بلکہ ایکٹ کوعدالت میں چیلنج بھی کیاہے
AIB Digital@AIBdigital_

آزادی صحافت پر قدغن؟ پیکا ایکٹ کے خلاف صحافی برادری سڑکوں پر! #PECAact

اردو
0
0
0
153
Danish Murad دانش مراد
حکومت ڈاکٹرز کیساتھ چوہا بلی والا کھیل کھیل رہی ہے بلی کو جہاں چوہا نظر آتا ہے وہ اسے وہی دبوچ لیتی ہے بلکل ایسا ہی حکومت اور محکمہ صحت وائے ڈی اے کیساتھ کررہی ہے جہاں ڈاکٹر نظر آئے گرفتار کرلو۔ اسکے نتائج بہت بھیانک ہونگے حکومت بلخصوص محکمہ صحت کو اس بارے میں غور کرنا ہوگا۔
Rashid Rahmat@DrRashidRahmat

حکومت اپنی توانائی ڈاکٹرز کے خلاف خرچ کرنے کے بجائے عوامی فلاح بہبود پر خرچ کرے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماؤں کی گرفتاری صوبے میں ہیلتھ کے نظام کو مزید پسماندہ رکھنے کی سازش ہے جس کی ہم شدید مزمت کرتے ہیں۔ @PakSarfrazbugti @dpr_gob @drbaharshah @Maqbool_Baloch1

اردو
1
0
0
205
Danish Murad دانش مراد
کوئلہ کان حادثہ/4 لاشیں نکال لی گئی کوئٹہ:سنجدی کوئلہ کان حادثہ،4 کانکنوں کی لاشیں نکال لی گئی،چیف مائنز آفیسر کوئٹہ:8 کانکنوں کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے،عبدالغنی بلوچ کوئٹہ:آپریشن گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری ہے،چیف مائنز آفیسر عبدالغنی بلوچ Video Credit @BOLNETWORK
اردو
0
0
0
106
Danish Murad دانش مراد
بلوچستان کے ضلع زیارت میں زیر تعمیر مانگی ڈیم کی لاگت میں ساڑھے8ارب روپے سے زائد کے اضافے کا انکشاف کوئٹہ گریٹر واٹر سپلائی اسکیم کا مجموعی تخمینہ ساڑھے7ارب روپے تھا محکمہ واسا میں بڑے پیمانے پرکرپشن کی وجہ سے ڈیم بنا نہ ہی کوئٹہ میں پانی کا مسئلہ حل ہوا Video Credit @BOLNETWORK
اردو
0
0
3
142
Danish Murad دانش مراد
خضدار کی تحصیل زہری میں مسلح افراد کا حملہ ڈی آئی جی پولیس خضدار سہیل خالد کے مطابق حملے کے حوالے سے ایک اعلی سطحی میٹنگ جاری ہے حملے کے حوالے سے کچھ نہیں کہاجاسکتا اتنا کہہ کر ڈی آئی جی صاحب نے فون کاٹ دیا مقامی افراد کے مطابق حملے میں نادرا آفس اور لیویز تھانے کو جلادیا گیا ہے
Danish Murad دانش مراد tweet mediaDanish Murad دانش مراد tweet media
اردو
1
0
2
477
Danish Murad دانش مراد
@FaizanBinAslam1 @PTAofficialpk @ShahidRind شاہد رند صاحب کے مطابق موبائل سگنلز پی ٹی اے بند کرتی ہے اور پی ٹی اے کو حکومت بلوچستان کنٹرول نہیں کرتی اب آپ بتائیں اسکا مطلب کیا لیا جائے۔
اردو
1
0
2
60
Muhammad Faizan Aslam Khan
Muhammad Faizan Aslam Khan@FaizanBinAslam1·
کوئٹہ شہر میں اچانک موبائل فون سروس بند صحافی @Mee_Danish سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے ملبہ پی ٹی اے پر ڈال دیا @PTAofficialpk @ShahidRind
اردو
1
0
2
124