Sabitlenmiş Tweet
Misbahuddin
561 posts

Misbahuddin
@MisbahuddinPPP
President PPP Peshawar Division• GS Peshawar 2018 • Joint Secretary KPK 2013 •GS PYO KPK 2001-12• Chief Organizer PSF KPK 1997. NA-4 ,Pk-11, Pk-75, NA-30, PK-81
پشاور, پاکستان Katılım Temmuz 2015
50 Takip Edilen184 Takipçiler
Misbahuddin retweetledi

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن شہید قمر عباس کے گھر آمد، جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ کارکنوں نے گورنر کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
گورنر فیصل کریم کنڈی کی آمد پر شہید قمر عباس کے بھائی طاہر عباس، اہلیہ سابق سینیٹر فرحت عباس، اور بیٹوں حیدر عباس، ثمر عباس سمیت اہلِ خانہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سینئر نائب صدر سید ایوب شاہ، ڈویژنل صدر مصباح الدین، میٹروپولیٹن صدر عمر خطاب، خواجہ یاور نصیر، انور زیب کامریڈ، سینئر نائب صدر عامر اور دیگر رہنما بھی گورنر کے ہمراہ تھے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی کی فعالیت میں شہید قمر عباس اور ان کے خاندان کی قربانیاں اور کردار کسی سے پوشیدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ خاندان پارٹی کے لیے ایک قابلِ فخر اثاثہ ہے۔
اس موقع پر سید طاہر عباس اور دیگر اہلِ خانہ نے گورنر کا شکریہ ادا کیا۔ کارکنوں نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی صوبے بھر میں پارٹی کارکنوں کی خوشی و غمی میں شریک ہو کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، جس پر کارکن ان کی قیادت پر فخر کرتے ہیں۔

اردو
Misbahuddin retweetledi

Glimpses from the Pakistan Peoples Party Peshawar Division Youth/Workers Convention | 8 May 2026 | Nishtar Hall, Peshawar
@BBhuttoZardari
English
Misbahuddin retweetledi

پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ورکرز کنونشن پشاور کی شاندار کامیابی پر تمام جیالوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، خصوصاً پشاور ڈویژن کے صدر، ڈویژنل تنظیم، میٹروپولیٹن پشاور کے صدر اور ان کی تنظیم، اور تمام ضلعی صدور و ان کی تنظیموں کو اس کامیاب انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@BBhuttoZardari @SyedMAliShah_ @fkkundi
اردو
Misbahuddin retweetledi

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پختہ غلام کے علاقے میں صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک سعید کی رہائش گاہ پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں مستحق مریضوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات فراہم کی گئیں۔
اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے کیمپ کا دورہ کیا، مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر, صدر پشاور ڈویزن حاجی مصباح الدین اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
علاقہ مکینوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہلال احمر عوامی خدمت میں کردار ادا کرتا رہے گا اور ایسے فلاحی اقدامات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا تاکہ دور دراز علاقوں کے مستحق افراد کو بہتر علاج میسر آ سکے۔

اردو
Misbahuddin retweetledi
Misbahuddin retweetledi

نوجوانوں کو سیاسی طور پر متحرک کرنے کیلئے پیپلز پارٹی سرگرم، پشاور میں یوتھ کنونشن کا انعقاد 🚨
پشاور کے نشتر ہال میں پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ایک بڑے یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا، ڈویژنل صدر مصباح الدین سمیت دیگر رہنماؤں اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوان کارکنان نے شرکت کی۔ کنونشن میں نوجوانوں کو درپیش مسائل، مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی پر گفتگو کی گئی جبکہ پارٹی قیادت نے نوجوانوں کو سیاسی طور پر متحرک کرنے اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں فعال کردار ادا کرنے کی دعوت دی۔ مقررین نے کہا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ سیاسی مبصرین کے مطابق یہ کنونشن خیبرپختونخوا میں پیپلز پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں اور نوجوانوں میں اپنی سیاسی مقبولیت بڑھانے کی اہم کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
#KhyberPoint #PPP #Peshawar

اردو
Misbahuddin retweetledi

A grand Workers Convention organized by the #PPP Peshawar Division was held at Nishtar Hall, #Peshawar today with enthusiastic participation of workers, office-bearers, and youth from across the division and adjoining districts. Governor KP Faisal Karim Kundi and Provincial President Syed Muhammad Ali Shah Bacha appreciated the efforts of divisional and district organizations, reaffirming that under the leadership of Bilawal Bhutto Zardari, PPP remains the true voice of workers, youth, and the people, and will continue its struggle for public rights and a stronger Khyber Pakhtunkhwa.
@BBhuttoZardari @SyedMAliShah_ @fkkundi @MisbahuddinPPP

English
Misbahuddin retweetledi

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام شاندار ورکرز کنونشن کا انعقاد
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا کی خصوصی شرکت میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں پشاور ڈویژن اور مختلف اضلاع سے کارکنان نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے پارٹی قیادت سے اپنی بھرپور وابستگی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور ڈویژن، ضلعی تنظیموں اور کارکنان کی محنت، لگن اور شاندار انتظامات کو سراہتے ہوئے کامیاب کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام، نوجوانوں اور کارکنوں کی حقیقی آواز رہی ہے اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارٹی عوامی حقوق کے تحفظ اور ملک کی ترقی کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہی ہے۔
صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے بھی پشاور ڈویژن اور تمام ضلعی تنظیموں کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی اصل طاقت اس کے نظریاتی اور وفادار کارکن ہیں، اور انہی کی محنت سے پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا میں مزید مضبوط اور منظم ہو رہی ہے۔
اردو

پشاور
پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے خصوصی شرکت کی۔ کنونشن میں پشاور ڈویژن سمیت مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں کارکنان، عہدیداران اور نوجوانوں نے شرکت کی اور پارٹی قیادت کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے خطاب میں پشاور ڈویژن کی تنظیم، ضلعی تنظیموں اور تمام کارکنان کو کامیاب ورکرز کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ نوجوانوں اور ورکرز کی حقیقی نمائندہ جماعت رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے اپنے ادوارِ حکومت میں روزگار کے مواقع فراہم کیے، غریب اور پسے ہوئے طبقات کی آواز بنی اور عوامی حقوق کے لیے ہر فورم پر مؤثر کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی نے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا ہے اور خارجہ محاذ پر ملک کی مؤثر نمائندگی کی ہے۔
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا نے پشاور ڈویژن اور تمام ضلعی تنظیموں کو کامیاب کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کارکنان اور نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور اسی قوت کے ساتھ میدان میں موجود ہے، اور آئندہ خیبرپختونخوا میں حکومت پاکستان پیپلز پارٹی ہی قائم کرے گی۔
@fkkundi @SyedMAliShah_ @AAliZardari @BBhuttoZardari #PPP #PeshawarDivision #misbahuddinppp #youthworkersconvention

کنونشن سے پارٹی کے ڈویژنل صدر مصباح الدین ، میٹروپولیٹین پشاور کے صدر عمر خطاب، ضلع پشاور کے صدر رضا اللہ خان، خیبر کے صدر شیر شاہ افریدی، مہند کی سیکرٹری اطلاعات ملک سرتاج، نوشہرہ کےصدر ادریس خٹک اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا

شہید سید قمر عباس اور محمد علی آخونزادہ کی 19ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا، بیرسٹر مسعود کوثر، اعظم آفریدی، پشاور ڈویژن صدر حاجی مصباح الدین، میٹروپولیٹن پشاور صدر حاجی عمر خطاب، ایوب شاہ پارٹی کے ذیلی ونگز کے صدور اور دیرینہ کارکنوں نے شہید قمر عباس کی زیردست طبقات کے حقوق اور بحالیٔ جمہوریت کے لیے طویل جدوجہد کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔
قیادت نے کہا کہ شہید کی طویل سیاسی جدوجہد نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
@BBhuttoZardari @AAliZardari @SyedMAliShah_

اردو
Misbahuddin retweetledi

پشاور: آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی قیادت کی شرکت، پاکستان پیپلز پارٹی کا جمہوری مؤقف اجاگر
مرکزی مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب میں “آل پارٹیز کانفرنس” بعنوان معرکۂ حق عشرۂ بیان المرصوص منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ملکی سیاسی صورتحال، قومی یکجہتی اور جمہوری استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کانفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی پشاور ڈویژن کے صدر حاجی مصباح الدین نے کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے تاریخی کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی ہمیشہ عوام کے حقوق کی آواز بلند کرتی رہی ہے اور جمہوری اقدار کے استحکام کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
حاجی مصباح الدین نے افواجِ پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملکی دفاع، دہشت گردی کے خاتمے اور قومی سلامتی کے قیام میں سکیورٹی اداروں کی قربانیاں قابلِ قدر ہیں۔ انہوں نے قومی یکجہتی، اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور عوامی فلاح کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

اردو
Misbahuddin retweetledi

پشاور: صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک سعید خان کے حجرے پخہ غلام میں پی کے 73، 74 اور 75 کا ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف ونگز کے عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے صدر حاجی مصباح الدین، ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری انجینئر سیف الاسلام آفریدی اور صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک سعید خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس کے علاوہ سابقہ و موجودہ تنظیمی عہدیداران اور دیگر رہنماؤں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں یوتھ و ورکرز کنونشن پشاور ڈویژن کی تیاریوں، انتظامات اور تنظیمی امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء نے کنونشن میں بھرپور اور منظم شرکت کے عزم کا اظہار کیا۔
شرکاء نے اعلان کیا کہ 8 مئی کو پی کے 73، 74 اور 75 کے کارکنان ملک سعید خان کے حجرے پخہ غلام میں جمع ہو کر جلوس کی شکل میں کنونشن میں شرکت کریں گے۔

اردو
Misbahuddin retweetledi

پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام 8 مئی کو نشتر ہال پشاور میں یوتھ و ورکرز کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں گورنر ہاؤس پشاور میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کنونشن کو کامیاب بنانے اور کارکنان کی بھرپور شرکت کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں اسے پارٹی کی تنظیمی طاقت اور نظریاتی وابستگی کے فروغ کا اہم سنگ میل قرار دیا گیا۔
@fkkundi
اردو

صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک سعید خان کے حجرے، پخہ غلام میں پی کے 73، 74 اور 75 کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام تنظیمی عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے صدر حاجی مصباح الدین، ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری انجینئر سیف الاسلام آفریدی اور صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک سعید خان نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر گوہر خان (سابقہ انفارمیشن سیکرٹری پشاور ڈویژن)، اکرم خان (سینئر نائب صدر پشاور)، خالد خان (سابق صدر ٹاؤن 2)، قیصر خان (چیئرمین)، جاوید خان، ملک شاہد، میاں فراز احمد، ماسٹر مسعود الرحمن، کرامت خان (ڈسٹرکٹ ممبر)، شاہ سعد و فراز، کامران خان (PYO ڈسٹرکٹ پشاور)، جاوید خان (چیئرمین نحقی) اور دیگر عہدیداران نے بھی شرکت کی۔
اجلاس کے دوران یوتھ ورکرز کنونشن پشاور ڈویژن کی تیاریوں، انتظامات اور تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر پی کے 73، 74 اور 75 کے تنظیمی عہدیداران، جن میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن اور دیگر ونگز کے نمائندگان شامل تھے، نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ یوتھ ورکرز کنونشن میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کریں گے۔
شرکاء نے یہ بھی اعلان کیا کہ 8 مئی کو ملک سعید خان کے حجرے، پخہ غلام میں جمع ہو کر جلوس کی شکل میں، ملک سعید خان کی قیادت میں کنونشن میں بھرپور شرکت کی جائے گی۔
#PeshawarDivisionPPP
#YouthConvention @BBhuttoZardari @AAliZardari @SyedMAliShah_

اردو
Misbahuddin retweetledi

پیپلز پارٹی ضلع پشاور کے عہدیداران کا اہم اجلاس، 8 مئی کو نشتر ہال میں یوتھ ورکرز کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پشاور کے عہدیداران کا ایک اہم اجلاس پیپلز سیکریٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا کی قیادت اور پشاور ڈویژن کے صدر حاجی مصباح الدین کی زیرِ صدارت 8 مئی کو نشتر ہال پشاور میں منعقد ہونے والے یوتھ ورکرز کنونشن کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں تنظیمی امور، پارٹی سرگرمیوں اور کنونشن کے انتظامات پر تفصیلی غور کیا گیا، جبکہ کارکنان کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ اجلاس میں ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات انجینئر سیف الاسلام آفریدی، جنرل سیکرٹری پشاور خالد خان اچر سمیت دیگر سینئر رہنما اور عہدیداران نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید محمد علی شاہ باچا نے کہا کہ نوجوان کسی بھی سیاسی جماعت کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ نوجوانوں کو قیادت میں آگے لانے پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کنونشن کی تیاریوں کو مزید تیز کیا جائے اور ضلع و تحصیل کی سطح پر کارکنان کو متحرک کرکے بھرپور شرکت یقینی بنائی جائے۔
اس موقع پر حاجی مصباح الدین نے کہا کہ یوتھ ورکرز کنونشن پارٹی کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔ اجلاس میں کنونشن کی تشہیر کے لیے سوشل میڈیا سمیت تمام ذرائع بروئے کار لانے اور انتظامات کو منظم و مؤثر بنانے پر بھی زور دیا گیا۔

اردو