Pakistan_First
256 posts


واہ کیا بات ہے سہیل وڑائچ تو بہت زیادہ پیسے والے ہیں ایک صحافی کی اتنی زیادہ تنخواہ ہوتی کہ اس نے بیٹا
University of California, Berkeley سے پڑھایا جس میں گریجوایشن میں پروفیشنل پروگرام میں فیس 90 ہزار ڈالر سالانہ تک ہے مطلب صرف فیس ایک سال میں ڈھائی کروڑ ہے اور یہ رہنے کے لئے بہت مہنگی سٹیٹ تو اتنا ہی خرچہ رہنے کا پانچ چھ کروڑ سال کا مطلب ہر مہینے پچاس لاکھ روپیہ سہیل وڑائچ بیٹے پر لگاتے تھے ہر دن ایک لاکھ ساٹھ ہزار کا خرچہ تھا
کیا یہ کھلا تضاد نہی ہے ؟
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟@Sughrasadafdr
بارکلے یونیورسٹی،کیلی فورنیا وچ آدر جوگ صحافی ، لکھاری تے ادب و ثقافت دے چنگے پارکھ سہیل وڑائچ ہوراں اپنے پُتر رحمت وڑائچ دی گریجویشن تقریب وچ پنجاب دی شان پگ تے پاکستان دی پہچان شیروانی پا کے دسیا کہ اپنی ثقافت نُوں اپنی پشان بنان آلا ہی آدر جوگ ہندا اے . بوہت مبارکاں ، شالا جیوو #Punjab #Pakistan
اردو

@pasha_samina چین روس سعودی عرب یو اے ای ایران میں کوئی ایسی مغربی جمہوریت نہیں ہے
اردو

@wahreh1 سر جب چیف صاب کا مو ٹو سب سے پہلے پاکستان ہے تو انشاللہ ٹینشن کی ضرورت نہیں ہر ملک کا اپنا ایک ٹیڑھ پن ہوتا ہے جیسے ایران کا ،،یہ باتیں آپکو ہم سے زیادہ معلوم ہوں گی
اردو

@enkidureborn ملک بھی پانچ روپے مرلے کا صیہونیوں کو بیچ دینا تھا جیسے فلسطین۔۔معجزہ ہی ہوا ہے اللہ نے بر وقت بچا لیا
اردو

@chaynisar @K4mi_i جنرل غفورا ماچھی یاد آ ریا ہے،،ہائے اسی لٹے گئے
اردو

@KhSaad_Rafique @Parizaad_reborn خواجہ صاب اب آپ اتنے نونے نا بنیں جب کہا جاتا تھا کہ فسادفتنے کا حل جڑ سے اکھاڑنا ہے تو آپ جیسے اپنے لوگ اپنے لوگ کر کے شہ دیتے تھے۔ حیرت ہے آپ جیسے جفادری سیاسی کارکن مزار کے ملنگ جیسی باتیں کرنے لگے جنکو لوہے کا چنا ثابت ہونا تھا وہ ان فتنے بازوں کے آگے موم بتی لیکر کھڑے ہو گئے
اردو

تم ایک بزدل fake account ھو جسکے پیچھے بہتان تراشنے کی فیکٹری ھے ، تمھیں اور تم جیسے بے شمار اکاؤنٹس کو اندھے اور بدبودار کلٹ فالورز fake news پھیلا کر پیسے کمانے ، اپنے مالکان کے احکامات کی تعمیل کرنے یا پاکستان میں انتشار اور سنسنی پیدا کیلئے استعمال کرتے ھیں ، اگر سچے ھو تو اپنے نام کے ساتھ سامنے آؤ ۔۔ ثابت کرو کہ مذکورہ بیان خواجہ صاحب نے کب اور کہاں دیا ؟؟ انکے ، انکے خاندان یا کسی نام نہاد سوشل میڈیا مینیجر کے نام کونسے اپارٹمنٹ ھیں ؟ اگر تمھیں یا تمھارے مالکان کو زیادہ خارش ھے تو جنھیں نوٹس گئے ھیب انھیں ثبوت مہیا کرو ۔۔گروک کے ذریعے مس گائیڈ کرنے کی بجاۓ خواجہ صاحب کا بیان دلھاؤ !! تم عادی بہتان تراشوں کا پیشہ ور گروہ ھو ۔۔تم جیسے zombies کا پیچھا کرنا ، منہ توڑ جواب دینا اور محاسبہ کرنا کار خیر ھے ۔۔ اگر ھم نے کوئ بھی لوٹ مار کی ھے تو یہاں بھی اور آگے اسکی سزا ملے گے وگرنہ بہتان تراشی کرنیوالے کو اللّٰہ کریم تباہ کرے ۔ آمین
اردو

یہ خواجہ سعد رفیق کا اپنا بیان تھا کہ:
" چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں، میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا منیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں
(خواجہ سعد رفیق)
👈 آج وہی کمینہ کرپٹ سالا خواجہ اپنے بیان سے مکر رہا ھے اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو دھمکیاں لگا رہا ھے،
اور افسوس ان لوگوں پر بھی ھے جو خواجہ سعد رفیق سے جواب طلب کرنے کی بجائے" اپنی صفائیاں پیش کر رہے ہیں "
#ڈٹ_جاو_یا_ہٹ_جاو
@KhSaad_Rafique


اردو

@RShahzaddk جی پیچھے سے غائب ہونے والوں میں آپ سر فہرست ہوں گے
اردو

راتب خور درباری حکومتوں کو مرواتے ہیں ان کے بارے سب سے بہترین تبصرہ میاں نواز شریف کا تھا جب 1999کے مارشل لا میں ان کو نکالا گیا تو بہت بعد میں ایک تقریر میں میاں صاحب نے کہا کہ کہ نعرے لگاتے تھے قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمھارے ساتھ ہیں پھر نواز شریف نے بتایا کہ جب میں نے قدم بڑھایا تو پیچھے سے سب غائب تھے 😂
اردو

@RShahzaddk اور جو اپنے مطلب کیلیے یا ویوز کیلیے بلا تکان اور بلاوجہ تنقید کر کے فسادیوں کو اور شہ دیتے ہیں کہ انکے تو اپنے انکے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے اور کام کرنے والے اور مخلص سیاستدانوں کو چور ڈاکو کرپٹ ثابت کر دیتے ہیں۔۔سیاسی حقیقت یہی ہے کہ ایسے آستینوں میں فسادیوں کی بی ٹیم کا کام کرتے
اردو

@AhmadJawadBTH نفسیاتی احمد جواد کا کوئی برا نا مانے۔بیچارا اپنی توقع سے دور زندگی میں کچھ کر نا سکا تو انتہائی فرسٹریشن میں چلا گیا ہے۔۔بندا پوچھے جب تو عظیم ترین رہنما کے نیچے تھا تو پھر بھاگا کیوں ۔اگلوں نے پوسٹ دی اور نالائقی پر کان سے پکڑ کر نکالا تو پھر نیازی کیلیے زمیں آسمان ایک کر رہا
اردو

عمران خان کی تعلیم اور شہرت؟
ایچیسن کالج یا آکسفورڈ سے عمران خان کی تعلیم کوئ کارنامہ نہیں، پاکستان میں بہت سے چور اور لٹیرے بھی ان اداروں سے فارغ التحصیل ہوۓ ہیں جو اس ملک کی لوٹ کھسوٹ میں شامل رہے
اصل کارنامہ یہ ہے کہ برطانیہ کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی پاکستانی کو برطانیوی مشہور یونیورسٹی بریڈ فورڈ کا چانسلر منتخب کیا گیا, یہ اعزاز آجتک کسی پاکستانی کو نہیں ملا اور شاید کسی بھارتی کو بھی نہیں ملا،
برصغیر ہاک و ہند میں صرف دو لیڈر ہیں جو اپنے ملک کی حدود سے نکل دُنیا بھر میں مقبول ہوۓ؛ بھارت سے گاندھی اور پاکستان سے عمران خان
دونوں لیڈرز کی مقبولیت کی انتہا یہ ہے کہ گاندھی کو یورپ، جنوبی افریقہ اور امریکہ میں صدی کے عظیم ترین لیڈر میں شمار کیا جاتا ہے، اُسکے مجسمے بناۓ گئے،
اور عمران خان کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ وہ بھارت، بنگلہ دیش، برطانیہ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، ملائشیا، اور دُنیا کے کئی اور ممالک سے اگر الیکشن لڑے تو سو فیصد جیت جاۓ گا،
اگر وہ جمائما کے کہنے پر برطانیہ شفٹ ہو جاتا اور شہریت لے لیتا تو برطانیہ کا وزیراعظم ہوتا
اردو

@Noorulh312 @AhmadJawadBTH اعزازی چانسلر بنا دیا تو ہم کیا پوجنا شروع ہو جائٰن جسکی کوئی اکیڈمک حیثیت ویسے بھی نہین ہوتی اور گندی سیاست اور چار سالہ بری ترین گورننس اور 15 سال کے پی کو بھول جائیں۔۔بات سیاست کی ہو رہی ہے بدترین احساس کمتری کے شکار لوگ ایسے ہی فضول کارناموں پر پوجنے کا بہانہ بناتے
اردو

@PakStudies2025 @AhmadJawadBTH عمران خان کا نام سن کے ہی عقل سے پیدل پٹواری جل جل کے کالے سیاہ ہو جاتے ہیں۔

اردو

@s_i_ma1 ایسی ٹویٹ آپ یوتھیوں کیلیے کرتیں تو انھوں نے آپکو آسمان پر بٹھا دینا تھا سچ ہے پٹواری نکمے اور کاہل ترین لوگ ہیں جن کی وجہ سے ہی یوتھیے فساد پھیلانے میں کامیاب ہیں
اردو

بندہ کو اتنا زیادہ پڑھا لکھا بھی نہیں ہونا چاہیے کہ اسے وزیر خارجہ کا نہ پتہ ہو۔اور tv پر بیٹھ جائے سینیئر تجزیہ کار بن کر۔۔۔۔
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan
ان میں زیادہ تر تو پڑھے لکھے ہی نہیں ہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے.
اردو

@Yaqoob_Ansari72 بھٹو کا بھی تو فرنٹ اڑا تھا لیکن وہ اور زیادہ جازب نظر لگتا تھا ویسے دنیا میں بھٹو جیسی پرسنالٹی والے کم ہی ہوں گے
اردو

@CSMR786 نا شکرے لوگ ہیں تیل جنگ کے بعد ہی مہنگا ہوا ہے ،،اب کیا ڈیفالٹ کروا دیتے
اردو


@MaidahMuhammad فیک۔۔۔باہر رہتا ہے عورت کی آئی ڈی سے یہ مرد۔۔ایسلے تو یہ چوہا شیر بنا ہوا ہے
اردو

تصویر میں نظر آنے والی خاتون کلثوم شہباز شریف کی پانچویں بیوی ہے،
کلثوم صاحبہ کی رنگین زندگی کے بارے میں بڑی دلچسپ کہانی ہے
کلثوم صاحبہ نے 1999 میں ایک ایس ایس پی سے شادی کی تھی
ہوا کُچھ یوں کہ سال تھا 2012، اور شہباز شریف پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ تھا، ایک نجی محفل میں ایس ایس پی اپنی بیگم کلثوم کو شہباز شریف کے سامنے لے آیا، اور شہباز شریف کا کلثوم پر دل آگیا
کلثوم 2012 میں تین بچوں کی ماں تھی، لیکن شہباز شریف کی محبت اس قدر طاقتور تھی کہ تین بچوں کی ماں نے زبردستی ایس ایس پی سے طلاق کا مطالبہ کردیا
ایس ایس پی نے پہلے تو مزاحمت کی لیکن پھر پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس سے پیغام گیا کہ "میں شہباز شریف بات کررہا ہوں اور کلثوم صرف میری ہے، اگر میری نہ ہوسکی تو ایس ایس پی صاحب، آپ کی نوکری بھی جائیگی اور ساتھ ساتھ آپ بھی خالقِ حقیقی کے پاس چلے جائیں گے کیونکہ میرے پاس عابد باکسر جیسے ہزاروں ہیں جو پلک جھپکتے ہی پار لگا دیتے ہیں"
یہ سن کر ایس ایس پی نے کہا کہ "سر جی، کلثوم تو میں آپ کو دے دیتا ہوں مگر میرا بھی تو سوچیں"
اور پھر کلثوم کو طارق عباس قریشی نے طلاق دے دی اور بدلے میں آج تک ایس ایس پی کی نوکری قائم ہے، آج وہی ایس ایس پی ایسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اکیسویں گریڈ کا افسر ہے
کلثوم کو 2012 میں طلاق ہونے کے بعد کلثوم نے خفیہ طور پر اپنے محبوب شہباز شریف سے نکاح کرلیا، اس نکاح کو پرائیویٹ رکھنے کیلئے شہباز شریف کلثوم کو لندن لے گیا اور آج بھی تین بچوں کے ہمراہ کلثوم لندن میں عیش کررہی ہے
عاشق کی عاشقی بھی پوری ہوگئی، اور نوکر کی نوکری بھی آج تک قائم ہے۔

اردو

@wahreh1 @MaidahMuhammad باہر رہتا ہے عورت کی آئی ڈی سے یہ مرد۔۔ایسلے تو یہ چوہا شیر بنا ہوا ہے
اردو

@MaidahMuhammad اس ٹویٹ کو بھی FIA کو چیک کرنا چاہئے کہ کہانی حقیقی ہے کہ نہیں۔ اور اگر خود ساختہ گھڑی گئی کہانی ہو تو اس کو بھی FIA کا نوٹس بھیجیں اور سب جھوٹ ڈیلیٹ کروائیں
اردو











