Fareed Panjwani

4.6K posts

Fareed Panjwani banner
Fareed Panjwani

Fareed Panjwani

@Mozung

an EXPAT - Pakistan Born

Planet Katılım Temmuz 2012
96 Takip Edilen24 Takipçiler
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
دریائے سندھ پر بننے والا پل مکمل ہونے سے پہلے ہی گر گیا۔ پاکستان پیدا گیر پارٹی پانچ ہزار سالہ تاریخ کی کرپٹ ترین پارٹی ثابت ہوئی ہے۔ ابھی شکر کریں یہ پل مکمل ہونے سے پہلے گر گیا، ورنہ ناجانے کتنے انسان لقمہ اجل بن جاتے۔ #PPPChorHai
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
45
400
677
13.2K
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
اسلام آباد سے پشاور روڈ پہ ملنگ جان نام کا ایک ریسٹورنٹ ہے ان کی روزانہ کی سیل پچاس لاکھ سے زیادہ ہے اور یہاں کارڈ مشین کی سہولت نہیں ہے جو حکومت ، دارالحکومت کے آس پاس کے علاقے کو ٹیکس نیٹ میں نہیں لا سکتی وہ جنوبی پنجاب ، بلوچستان ، اندرون سندھ اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں پہ کیسی اپنی رٹ قائم کر سکتی ہے ؟؟ #پاکستان
اردو
46
209
1K
37K
Fareed Panjwani
Fareed Panjwani@Mozung·
@ibnefarshori نہ جانے یہ عقل کا دورہ کیسا پڑا ببلو میاں کو ارے میاں طبیعت تو ٹھیک ہے شریک حیات میکے کی یاترا پر ہیں کیا ؟ کیا سنہرے الفاظ رواں ہیں آج الله پاک خیر کرے
اردو
0
0
0
10
ابن فرشوری
ابن فرشوری@ibnefarshori·
پپلوں کو حکمرانی کے بیس سال ملے ہیں۔ دس ہمیں مل جائیں یونہی۔۔ہم صوبے کی کایا پلٹ دیں گے!میں دعوی سے کہ رھا ہوں بھائی کی سربراھی میں باقاعدہ مینڈیٹ کی بنیاد پر ہم شہری علاقوں سے سندھ میں حکومت بنا سکتے ہیں جو پاکستان کے بادشاہ صرف سیاست کرنے دیں۔ حمایت نہ ہماری کریں نہ پیپلوں کی۔
اردو
5
14
33
859
Fareed Panjwani
Fareed Panjwani@Mozung·
@ibnefarshori جیتے رہیے آباد رہیے ایران امریکہ جنگ کے دوران پہلی بار عقل کی بات کر دی ببلو میاں
اردو
0
0
0
15
ابن فرشوری
ابن فرشوری@ibnefarshori·
میری راۓ میں ایک بنیادی غلطی بھائی کی جماعت سے یہ بھی ہوئی کے انکو 2002 میں نوے فیصد نوجوان بلکل غیر معروف لوگوں کو پارلیمان میں بھیجنا چاھیے تھا! بہت زور سے آرھی ہے قوم کی خدمت مسلسل و متواتر تو واپس یونٹ سیکٹر جائیں۔گراس روٹس پر کام کریں! یہ سلیبرٹی آبائی سیٹیں۔۔ہم دیہاتی ہیں؟؟
اردو
8
6
38
1.4K
Fareed Panjwani
Fareed Panjwani@Mozung·
@haroon_natamam جناب سے گزارش ہے ویڈیو تبصرہ مختصرکریں مگر روزانہ کریں طویل غیرحاضری گراں گزرتی ہے الله پاک صحت کی سلامتی عطا فرماۓ
اردو
0
0
0
2
Fareed Panjwani
Fareed Panjwani@Mozung·
@RahatHussain60 your "TUM NAI" cracked up a joke. means you have no wisdom or personal opinion but endorsing other's tweet. what you are scared off / about ??
English
0
0
0
4
Rahat Hussain siddique
Rahat Hussain siddique@RahatHussain60·
صحیح کہا تم نے لیکن بھٹو کو دفن کرنے میں مرتضیٰ وہاب نے کلیدی کردار ادا کیا ہے،
Fareed Panjwani@Mozung

@BeingSAOfficial @Dawn_News @Sfsa55Ali @RahatHussain60 @murtazawahab1 @KmcPakistan #karachi الله کا فضل ہے کریم آباد انڈرپاس اور یونیورسٹی روڈ نے بھٹو کو آخر کار دفن کر دیا تاریخ گواہی دے گی بھٹو دفن ہو گیا اپنے لوگوں کی وجہ سے - بھٹو اب سکون کا سانس لیگا قبر میں

اردو
1
0
0
26
Fareed Panjwani
Fareed Panjwani@Mozung·
@wahreh1 الله پاک صحت و تندرستی کے ساتھ سایہ سلامت رکھے ماشا الله
اردو
0
0
1
5
ہارون الرشید
ہارون الرشید@haroon_natamam·
وزارت خارجہ کہتی ہے کہ امارات سے پاکستانی نکالے نہیں گئے۔ متاثرین نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کہ بہت لوگ نکالے گئے ۔ جیلوں میں بند کئے گئے۔صفائی کا موقعہ نہیں دیا گیا۔ سامان لانے کی اجازت ملی اور نہ بینکوں سے پیسے نکلوانے کی۔ تحقیقات کی جائے ۔ظلم کی تلافی ہونی چاہیے ۔
اردو
20
213
929
18.6K
Fareed Panjwani
Fareed Panjwani@Mozung·
@ShahidHussainJM الله کا فضل ہے کریم آباد انڈرپاس اور یونیورسٹی روڈ نے بھٹو کو آخر کار دفن کر دیا تاریخ گواہی دے گی بھٹو دفن ہو گیا اپنے لوگوں کی وجہ سے - بھٹو اب سکون کا سانس لیگا قبر میں
اردو
0
0
0
12
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
کراچی، دنیا کا 9واں عجوبہ کریم آباد انڈر پاس کی کہانی نوید رفیق کی زبانی
اردو
18
213
457
20.2K
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
ناتھا خان پل سے لیکر حبیب یونیورسٹی (پہلوان گوٹھ) تک ایکسپریس وے جس دن مکمل ہوا اس سے شاہراہ فیصل ، گلستان جوہر ، ایئرپورٹ روڈ ، صفوراں چورنگی سے سفر کرنے والوں کو آسانی ہوگی ۔ یہ موٹے موٹے منصوبے ہیں جن سے وجییہ ثانیوں کو تکلیف ہو رہی ہے ۔
اردو
18
38
103
5.5K
Karachi Metropolitan Corporation
Repair work on another major pedestrian bridge in the city has begun. Following the directives of Mayor @murtazawahab1 for the better protection and restoration of public infrastructure, the rehabilitation of bridges has been initiated under the supervision of MUCT Department. Repair work on the Isa Nagri pedestrian bridge is progressing rapidly.
English
11
18
41
1.6K
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
گزشتہ ماہ سے متحدہ عرب امارات میں راہ چلتے پاکستانیوں کو گرفتار کیا جاتا یے یا فون کر کے سرکاری دفتر طلب کیا جاتا یے۔ کچھ ہی دن میں پاکستان ڈی پورٹ کر دیا جاتا ہے۔ ان کے گھر، سامان، اکاؤنٹس سب لاوارث ہو جاتے ہیں۔ جرم صرف اہل تشیع ہونا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کوہاٹ میں 900، سرگودھا میں 100 سے زائد شہری واپس بھیجے گئے ہیں جبکہ علامہ امین شہیدی کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے 5 ہزار خاندانوں کی رجسٹریشن کی جا چکی ہے۔ صحافی @zalmayzia کی نیویارک ٹائمز کے لیے رپورٹ
اردو
64
190
853
57.4K
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ چیک کریں بس چیک کریں مرتضیٰ وہاب اور پیپلز پارٹی کراچی اور سندھ کو کیسے نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں
اردو
92
3.7K
7.4K
105.3K
Fareed Panjwani retweetledi
Mian Amir Bashir 🎖️
Mian Amir Bashir 🎖️@BootaSingh29551·
اکتوبر میں کچھ آئی پی پیز کے ایگریمنٹ کی مدت ختم ہورہی ہے ابھی سے آواز اٹھائے تاکہ ان کے ساتھ پھر سے ایگریمنٹ نا کردیے جائیں لوڈ شیڈنگ بھی عوام برداشت کرے ایکسٹرا ٹیکس بھی عوام اضافی بلوں کا بوجھ بھی عوام اٹھائے صرف ان آئی پی پیز کے مالکان کا پیٹ بھرنے کے لیے
Mian Amir Bashir 🎖️ tweet media
اردو
75
2.1K
2.8K
63.7K
Wajahat S. Khan
Wajahat S. Khan@WajSKhan·
I’m not well. Thanks to all my friends who’ve been checking up on me. Your concern gives me the will to recover. I will be back with you all soon, Inshallah. Pray for me.
English
356
128
1.7K
98.7K
Fareed Panjwani
Fareed Panjwani@Mozung·
@VinayDokania from israel as fatherland to hindi connected lined persian, the a$$wipe is clue less about ancient #sansikrt or is he proving that #india is an bastardized state since Modi has taken over
English
1
0
0
246
Vinay Kumar Dokania
Vinay Kumar Dokania@VinayDokania·
So many hindi words originated from Persian. Thats Indias deep connection with Iran.
English
53
64
302
90.9K