syed shakir ali
25.5K posts


@Rukhsnahalepoto @SMRehmaan یہ ایک مزاج ہے جو بدلتے بدلتے بدلے گا،
علم و شعور اور تعلیم و تربیت دونوں ضروری ہیں،
اردو

@FaizullahSwati @SaboohSyed ہر اس شخص کے اندر موجود ہے جو غلامی پر یقین رکھتا ہے
اردو

@SaboohSyed ایک ننھا منھا سا فرعون تو خود شازیہ عطاء مری صاحبہ کے اندر بھی ہے
اردو

کیا اس “سلوک “ کے بعد محترمہ شازیہ مری صاحبہ نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔
دوسرا شازیہ مری صاحبہ کے رویے کے حوالے سے پارٹی کے اندر بھی شکایات کا سلسلہ موجود ہے۔ کچھ عرصہ پہلے انہوں نے ایک اینکر کو ایک ٹویٹ ( جو فیک نیوز تھی اور اینکر نے فورا اس کی معافی بھی مانگ لی تھی) کو ایک ٹی وی چینل سے نکلوا دیا تھا ۔ وہ اس وقت کہہ رہی تھیں کہ میں اس کو سبق سکھاؤں گی اور نشان عبرت بناؤں گی - ان کی نوکری مستقل ختم کروا دی ۔ ان کے رویے کے بارے میں ایک صحافی خاتون نے بھی لکھا ۔ باقی بھی بہت سے باتیں ہیں ۔
پارٹی قائد جب بول رہا ہوتا ہے تو وہ بہت کچھ دیکھ کر بات کرتا ہے ۔ جب ایک بار بلاول صاحب نے تھینک یو کہہ دیا تھا تو سمجھ جانا چاہیے تھا لیکن جب آپ خاموش نہیں ہوتے تو “اُٹھا کر لانے والا “ اتنا حق تو رکھتا ہے کہ تھینک یو کہتے ہوئے تھوڑی ٹون بدل دے ۔
@ShaziaMarri_PPP @BBhuttoZardari @HarmeetSinghPk x.com/iqrarulhassan/…
اردو

@Mozung @SumoRizvi @BeingSAOfficial @TOKCityOfLights @Xadeejournalist @officialpmlf @jamat_pakistan سندھ مال غنیمت
اردو

@SumoRizvi @BeingSAOfficial @Sfsa55Ali @TOKCityOfLights @Xadeejournalist #karachi #sindh @officialpmlf @jamat_pakistan کیا کمال ہو رہا ہے بھٹو آخری سانسوں کا مہمان ہے شکریہ زرادری صاحب جو آمر نہ کر سکے آپ نے کر دیا شکریہ
اردو

دریائے سندھ پر بننے والا پل مکمل ہونے سے پہلے ہی گر گیا۔ پاکستان پیدا گیر پارٹی پانچ ہزار سالہ تاریخ کی کرپٹ ترین پارٹی ثابت ہوئی ہے۔ ابھی شکر کریں یہ پل مکمل ہونے سے پہلے گر گیا، ورنہ ناجانے کتنے انسان لقمہ اجل بن جاتے۔
#PPPChorHai

اردو

پی پی کل بھی فاشسٹ تھی پی پی آج بھی فاشسٹ ہے
Majid Nizami@majidsnizami
یادش بخیر۔۔۔ بلاول کے نانا ذوالفقار علی بھٹو نے اختلاف کرنے پر اپنی ہی پارٹی کے سیکرٹری جنرل جے اے رحیم کے گھر رات ایک بجے ایف ایس ایف بھیجی جو انکو ٹھڈے مکے مارتی ہوئے لیکر گئی۔ دل نہیں بھرا تو 68 سالہ جلال الدین عبدالرحیم اور انکے بیٹے پر غیر انسانی جنسی تشدد بھی کیا۔ یہ بہیمانہ کارروائی بھٹو کے سیکورٹی چیف سعید خان عرف سعید کٹا کی ذاتی سربراہی میں سرانجام دی گئی تھی۔
اردو

@xadeejourno @AliFahimp آقا اور غلام کا تصور جدید
موروثیت کے اثرات
اردو

@HassanAbbas01 بااختیار بلدیاتی نظام
نیا عمرانی معاہدہ اور
نئے صوبوں کی تشکیل یہ سب ضروری عوامل ہیں لیکن اگر
بااختیار بلدیاتی نظام آئینی ضمانت کے ساتھ بنادیا جائے تو بھی عوام کی دادرسی ممکن ہے
اردو


@ShamaJunejo @amberdanishh ٹھیکیدار کون ؟
انجینئرز کون ؟
متعلقہ عملہ کون ؟
ٹھیکا دینے کا ذمہ دار کون ؟
اردو

@amberdanishh اب ضروری ہے کہ
پاکستان کو آگے بڑھانے کیلئے بے وجہ کا بوجھ اتار پھینکا جائے
اردو

@KorangiKarachi3 @MoaviaPTI @KarachiPolice_ @advocateanwar81 @amberdanishh @fragranceofluv @Nehakhaannn جانور ناقابل معافی
فارسی

@AzharKhan @Uroosa_Salman ہر دور کی کہانی
نئی نہیں پرانی ہے
صرف نام بدلتے رہتے ہیں
کردار ہمیشہ سے یکساں رہا ہے
جب تک نظام شکنجہ میں ہے
پاکستان کا در و بام قبضے میں ہے
یونہی مرتے رہینگے غریب بے نام ونشان
کیونکہ ہم اشرافیہ کے وطن میں ہیں
اردو

@Saba5670 @goneneutral اسلئے کہ تمام دنیا سربراہ ریاست، ریاست کے قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے عوام کو تمامتر ضروریات زندگی فراہم کرنے کے بعد اپنے حفاظتی کی سربراہی میں سفر طے کرتے ہیں جبکہ
پاکستان میں لوگوں کی ضروریات کو کچل کر اپنی خواہشات کیلئے راستے جو بند کئے جانے سے عوام اشتعال میں آتی ہے
اردو













