☭ عدنان اشرف ☭

5.2K posts

☭ عدنان اشرف ☭ banner
☭ عدنان اشرف ☭

☭ عدنان اشرف ☭

@MrAdii07

The Struggle 👉_Pʀoʋɗ_to_ɓɘ_Kʌsʜɱɩʀɩ_👈 I'm Kashmiri and I want Independent state of Jammu and Kashmir

Jammu & Kashmir Katılım Mayıs 2020
256 Takip Edilen921 Takipçiler
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
دونوں نے سیاسی پارٹیاں تو بنا لی ہیں مگر سیاستدان تو دور انسان بھی نہیں بن سکے ۔۔
Aladeen tweet media
اردو
211
2.4K
10K
68.8K
☭ عدنان اشرف ☭
@Aadiiroy2 Ya munafiq insan hai sirf talway chatnay ka kam hai iska sirf low level pa ya bolta hai kisi baray pa aa jaye to unk paon pokrta ha
हिन्दी
0
0
0
50
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سرکاری افسر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی ڈیوٹی کے دوران مکمل غیرجانبدار اور مہذب رہے، نہ کہ سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر طنز یا تذلیل کرے۔ امیگریشن جیسے حساس مقام پر حدود کا خیال رکھنا لازم ہے۔ اگر اقرار الحسن نے اس رویے پر محاسبہ کیا تو یہ بالکل درست ہے، اس نے اپنی حدود بریچ نہیں ہونے دیں۔
اردو
230
430
1.3K
32.2K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
جاپان میں خوفناک زلزلہ!!💔 7.5 میگنیٹیوڈ کا زلزلہ, انتہائی شدید جھٹکے!! اب سونامی کی وارننگ دی گئی ہے!! جاپان ہمشہ مصیبتوں کے زد میں رہتا ہے, اور وہاں کی ابادی میں بھی کمی ہوتی جا رہی ہے!! حالانکہ جاپان بہت کا Rich culture ہے, انتہائی ذہین لوگ ہے!!
اردو
6
95
333
14.8K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
اُس نے میچ جیتا اور اُس نے اُس وقت بھی جیت لیا جب اُس نے اپنے حریف کی اداسی کو مسکراہٹ میں بدل دیا 👏
اردو
1
91
777
15.9K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
نو نمبر چونگی ٹیلی نار فر نچائز سرگودھا ہاں بھئی سوشل میڈیا کے شہزادوں یہ کہتا سوشل میڈیا وہ کیا ہے اب اسے پتہ چلنا چاہیئے سوشل میڈیا کیا ہے میرا کام تھا آپ تک یہ پہنچاؤں اب آگے آپ جانیں کیا کرنا ہے
اردو
75
899
1.6K
44.2K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
یہ معصوم بچہ ہے اس کی عمر دیکھیں ۔اور یہ شاپر میں ہوا بھر کر اس سے کھیل نہی رئا ۔۔ بلکہ یہ دنیا کا سب سے خطرناک نشہ جیسے صمد بوند کا نشہ کہا جاتا ہے وہ کر رہا ہے ۔۔۔ یہ شاپر میں صمد بوند ڈال دیتے ہیں اور پھر اسے سونگھتے ہیں ۔۔۔ اور اس وقت ہمارے پنجاب میں کی معصوم بچے اس کا شکار ہو رہے ہیں ۔۔ اور دوسرا Gabica نامی کپیسول کا نشہ ہے ۔۔ یہ کپیسول میں کھا چکا ہے جب مجھے شدید بیک پین کی تکلیف تھی ۔۔ جنوبی پنجاب میں بچے بوڑھے جوان اس کے چھ سے سات کپیسول کھا لیتے ہیں ۔۔اور سارا دن ٹن رہتے ہیں ۔۔ کوی چیک اینڈ بیلنس نہی ہے فارمیسی والے بغیر ڈاکٹر کی پرچی کے یہ کپیسول دیے دیتے ہیں ۔۔ کئی لوگ جان سے چلے گے ہیں ۔۔ کم سن معصوم بچے اس کا نشانہ بن رہے ہیں کوی پرسان حال نہی ہے ۔۔
اردو
14
140
219
35.8K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Eshaal زہـــرہ
Eshaal زہـــرہ@Eshaal0·
ایک مرد وہاں رہنا پسند کرتا ہے جہاں اسے سکون ملے، چاہے اسے سکون دینے والی عورت دنیا کی نظر میں کتنی ہی سادہ کیوں نہ ہو۔ کیونکہ خوبصورتی چند لمحوں کی کشش تو بن سکتی ہے، مگر زندگی کا سہارا نہیں بنتی۔
اردو
2
4
43
1.7K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد، اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے، مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی 👇 کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔ واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔ @OfficialDPRPP #IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
اردو
1.1K
4.8K
6.4K
277.6K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Sohrab Barkat
Sohrab Barkat@SohrabBarkatt·
آج اے آر وائی کی اسکرین ادھوری لگی کیونکہ جس شخص نے اپنی زندگی کی دہائیاں اس ادارے کو دی اور اسے پاکستان کا صفِ اول کا پروگرام بنایا اسے آج صرف اس لیے اسکرین سے دور کر دیا گیا کیونکہ اس نے سمجھوتہ نہیں کیا۔ دکھ ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ جب صحافتی اصولوں پر کڑا وقت آیا تو ادارے نے تو ہاتھ کھڑے کر دیے مگر وہ بہادر صحافی آج بھی اپنے اصولوں پر چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ کاشف صاحب آپ اسکرین پر ہوں یا نہ ہوں آپ کی جرات اور صحافت کو سلام۔۔ ہمارے دلوں میں اپ کے لیے احترام ہمیشہ رہے گا کیونکہ صحافیوں کی پہچان اسکرینوں سے نہیں بلکہ آپ جیسے باکردار لوگوں سے ہوتی ہے
Sohrab Barkat tweet mediaSohrab Barkat tweet media
اردو
131
1.9K
9.1K
245.3K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
ترکی کے شہر شانلی عرفہ میں ایک نوبیاہتا جوڑے نے اپنی شادی میں مہمانوں سے کہا کہ وہ زیورات یا تحائف لانے کے بجائے ایک یتیم بچے کو ساتھ لائیں۔ تقریباً 100 یتیم بچے اس تقریب میں شریک ہوئے اور انہیں تحائف دیے گئے۔
اردو
36
1.5K
8K
75.2K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
چوہدری شاہد محمود
جو لوگ بزنس کے سلسلے میں چائنہ جانا چاہتے ہیں وہ ایکبار یہ وڈیو ضرور دیکھ لیں۔ آپکو یقیناً فائدہ ہوگا۔۔
اردو
11
635
2K
62.5K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Faran Mushtaq
Faran Mushtaq@FaranMushtaq10·
لال سلام شہید کامریڈ کریمہ بلوچ @KarimaBaloch
اردو
0
1
4
39
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
مساجد و مدارس کی انتظامیہ کے بعض صدور آخر اتنے سخت مزاج اور فرعون صفت کیوں ہو جاتے ہیں؟ کیا انہوں نے بھی ایک دن مرنا نہیں؟ یہ جامع مسجد حنفیہ اورنگی ٹاون سیکٹر ای 11 کراچی کا واقعہ ہے #قومی_زبان
اردو
45
517
932
29.4K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
“بھیڑیے سے مذاکرات بھیڑ کو نہیں بچاتے، وہ صرف اگلے شکار کی تاریخ طے کرتے ہیں۔” لیبیا کے سابق رہنما Muammar Gaddafi کی بیٹی Aisha Gaddafi کا ایران کے عوام کے نام پیغام: “مغرب نے میرے والد سے کہا تھا کہ اگر وہ اپنا جوہری اور میزائل پروگرام ختم کر دیں تو دنیا کے دروازے کھل جائیں گے۔ انہوں نے اعتماد کیا، رعایت دی… اور پھر NATO کے بموں نے لیبیا کو ملبے میں بدل دیا۔ میرے ایرانی بھائیو اور بہنو! تاریخ گواہ ہے کہ دشمن کو رعایتیں دینے سے امن نہیں ملتا، بلکہ تباہی آتی ہے۔ جو قومیں ڈٹ کر کھڑی رہتی ہیں وہ عزت کے ساتھ زندہ رہتی ہیں۔ سلام ایران کے عوام کو سلام ایرانی مزاحمت کو سلام فلسطین کے عوام کو” #Iran #Libya #Palestine #Resistance #Geopolitics
Muhammad Arif tweet media
اردو
275
8.1K
21.8K
1.3M
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
چوہدری شاہد محمود
پہلی بار کسی بھارتی چینل کی رپورٹنگ دل کو لگی❤️
اردو
82
2.4K
6.1K
93.5K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
اگر تعلیم ایسے ہی دینی ہے ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو تو پھر انتہائی افسوس کی بات ہے پھر ہم آنے والے وقت میں علماء سو ہی پیدا کریں گے ۔
اردو
564
1K
1.4K
100.5K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
وہ لمحہ جب ایک ایرانی خاتون کو علم ہوا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر بن گئے ہیں وہ خاتون بہت زیادہ خوش ہوئی اور اس نے اللہ اکبر کے نعرے لگانا شروع کردئے
اردو
9
778
4.3K
55.8K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
جب پچھلے تین سال سے فلسطین میں معصوم بچوں کو مارا جا رہا تھا، گھروں پر بم گر رہے تھے اور بھوک مسلط کی جا رہی تھی، تب تمہاری انسانیت کہاں تھی؟ اپنی باری آئی تو اتنی چیخیں کیوں نکل رہی ہیں؟ #IranIsraelWar #پٹرول
اردو
10
83
164
5.5K
☭ عدنان اشرف ☭ retweetledi
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
ایران کے سامنے اسرائیلی ٹیکنالوجی بری طریقے سے فیل ہو رہی ہے اور بنا سائرن کے اسرائیل پر حملے ہو رہے ہیں جس سے ان کے ہزاروں کی تعداد میں لوگ ہلاک ہو رہے اور بلڈنگز تباہ۔ بھارتی صحافی کا چونکا دینے والا دعوی #IranWar #IranIsraelWar #PetrolDieselPrice
اردو
1
33
61
2.1K