Mr.Subhani

1.9K posts

Mr.Subhani banner
Mr.Subhani

Mr.Subhani

@MrSubhani9

🖤 CHAUDHARY USMAN ♠️ ♥️اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَال🌹 🍀وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء✨ 🌴انا مجنون الحسيني♥️ #freepalestine #🇵🇰🇹🇷🇬🇧

پاکستان🇵🇰 Katılım Nisan 2021
1.6K Takip Edilen711 Takipçiler
Mr.Subhani
Mr.Subhani@MrSubhani9·
@elonmusk I have been using it for a long time and I have not seen any benefit.
English
0
0
0
14
Elon Musk
Elon Musk@elonmusk·
𝕏 is seeing record-breaking downloads in many countries in Europe
English
6.5K
10.5K
150.1K
28M
Mr.Subhani
Mr.Subhani@MrSubhani9·
@imranideas الحمدللہ رب جن کو زمین پر روزے رکھنے کی طاقت عطا کرتا ہے رب العالمین وہاں رکھوانے پر بھی قادر ہے
اردو
0
0
0
31
AIK
AIK@imranideas·
چاند پر ایک دن زمین کے 27 دنوں کے برابر ہوتا ہے اور اتنی ہی لمبی رات ہوتی ہے ۔ اگر علماء دین چاند پر پہنچ گئے تو وہاں روزے کیسے رکھیں گے ؟؟؟
AIK tweet media
اردو
112
10
146
24.7K
Mr.Subhani
Mr.Subhani@MrSubhani9·
@ehlezaoq صرف اس وجہ سے کہ جب اس کی بیٹی غلط حرکت کی وجہ سے معاشرے میں عزت کا جنازہ نکل جاتا ہے
اردو
0
0
0
11
Mr.Subhani
Mr.Subhani@MrSubhani9·
@ehlezaoq برکھا پہن سکتی ہے مجھے بھی اس مرد ،والد کو دیکھ کر دکھ ہوتا ہے جو بازار میں برکھا پہن کر نہیں نکل سکتا
اردو
0
0
0
10
Mr.Subhani retweetledi
★᭄™پَنجّابی ❦
چنگے الفاظ ، اُميد ، گُمان شخصیت دے آئینہ دار تے ايسى چهاں نیں جیہڑے اپنے دامن وچ انسان نوں پناہ دے كے مايوسى دے سمندر وچ ڈوبن توں بچاندے نیں ، امید ایہو جیہا چراغ اے جہڑا اندھیرے وچ وی روشن رہندا اے ، چنگے الفاظ ہمیشہ تہاڈی تربیت کررن والیاں دا نام روشن کر دے نیں_
★᭄™پَنجّابی ❦ tweet media
اردو
1
17
96
4.1K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
لوگ مردہ لوگوں کی قبروں سے مدد اس لیے بھی مانگتے ہیں کہ ذندہ لوگ انکی مدد نہیں کرتے
اردو
80
36
390
20.9K
Mr.Subhani
Mr.Subhani@MrSubhani9·
@Badass1ZQ1 جس کتاب سے یہ پڑھا ہے اس کی پچر مل سکتی ؟
اردو
0
0
0
59
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
عطاء اللہ شاہ بخاری اپنا اک لطیفہ بیان کرتے ہیں اک مرتبہ اک مرید میرے پاس آیا اور کہا کہ میری بکریوں کو بھیڑیا پڑجاتا ہے، اس لئے کوئی تعویذ لکھ دیں (شاہ صاحب روشن خیال پیر تھے) کہنے لگے کہ میں نے اس سے کہا کہ مرید تو ایسا کر کہ بکریوں کی حفاظت کے لئے اک کتا رکھ لے! میں تجھے تعویذ بھی لکھ دیتا ہوں جواب میں مرید نے کہا کہ " نہ پیرا مینڈھاتے پیر وی توں تے کتا وی توں " ( نہیں پیر صاحب! میرے تو پیر بھی آپ ہیں اور کتا بھی آپ ) گھنگھرو ٹوٹ گئے/آپ بیتی قتیل شفائی #اردو_کلاسک
اردو
15
9
132
13.7K
Mr.Subhani
Mr.Subhani@MrSubhani9·
@Badass1ZQ1 فطرت کہتے ہی اللہ رب العزت کے مظاہر کو
اردو
0
0
0
1
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
فطرت کا کوئی مذہب نہیں شہد ہندو کے لیے بھی اتنا ہی میٹھا ہے جتنا مسلمان کیلئے
اردو
45
24
373
13.6K
Mr.Subhani
Mr.Subhani@MrSubhani9·
@DGISPR14 Hum Pakistan or us ke gareeb awam Sy Pyar Hy or Jo border pr greeb mao k lala Hy un Sy AP jesy lutery jernelo Sy ni
Indonesia
0
0
0
12
Mr.Subhani retweetledi
ق س
ق س@Qaaaaf786·
جب تک اپنی نجات کا یقین نہ ہو کسی گنہگار کا مذاق نہ اڑاؤ مولانا رومی رح
ق س tweet media
اردو
13
46
262
8.3K
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
سب کو عید مبارک 🌙 تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال الله تعالیٰ ہم سب کے روزے، قیام اللیل اور شب قدر کی عبادات قبول فرمائے، آمین. ایک درخواست ہے کہ اپنی دعاؤں میں اور بالخصوص مالی اعانت میں اپنے فلسطینی بھائیوں بہنوں کو ضرور بالضرور یاد رکھیں، جزاکم الله خیرا
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ tweet media
اردو
8
44
293
4.9K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
کسی بھی عورت کے ساتھ رومانس صرف کمرہ تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ گھر کے مختلف حصوں کے ساتھ ساتھ کُھلے آسمان کے نیچے بھی ان حسین لمحات سے لُطف اندوز ہونا چاہیے، اس سے عورت ڈپریشن کا شکار نہیں ہوتی #Adulterated ✌️
اردو
111
24
477
33K
Mr.Subhani retweetledi
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : میں عاقب ہوں اور عاقب وہ ہوتاہے جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو۔ ( صحیح مسلم 6105)
اردو
5
208
1.1K
5.2K
Mohammad Aamir Mughal
Mohammad Aamir Mughal@Aamir8777736·
@HadeesNabawi سفر میں روزہ نہ رکھنے کی وجہ پہلے زمانے کی سفری مشقت اور مشکلات ہیں اب تو سفر بہت آسان اور با سہولت ہو گیا ہے اب شاید روزہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں
اردو
1
1
11
395
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
رسول الله ﷺ ایک سفر میں تھے کہ آپ نے ہجوم اور ایک آدمی دیکھا جس پر سایہ کیا ہوا ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا: "اسے کیا ہوا؟" صحابہ نے عرض کیا: روزہ دار ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: "سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں." مشکوٰۃ 2021 (بخاری 1946؛ مسلم 2612؛ ابوداؤد 2407؛ نسائی 2259، 2260)
اردو
8
206
917
7.8K
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
1. عاصم منیر نے بحیثیت کور کمانڈر گوجرانوالہ میں ماسٹر ٹائلز کے مالک سے 90 کروڑ کا بھتہ مانگا تھا۔ اس بھتہ کا علم مبینہ طور پر آرمی چیف کو بھی تھا۔ 2 . ماسٹر ٹائلز کے مالک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا۔ 3۔ عمران خان نے جنرل باجوہ سے بات کی۔ 4۔ جنرل باجوہ نے گونگلو سے مٹی اتارنے کے لئے عاصم منیر کو برطرف کرکے کوارٹر ماسٹر (کیو ایم جی) بنا دیا۔ 5. بعد میں، ریٹائرمنٹ کے بعد، باجوہ کے سسر اور شریف خاندان کے تعاون سے، عاصم منیر COAS بن گئے، یہ اقدام پاکستانی انٹیلی جنس کمیونٹی کے مطابق امریکہ کی آشیرباد سے ہوا۔ 6. COAS بننے کے بعد، عاصم منیر نے ماسٹر ٹائل کے مالک کو جعلی الزامات کے تحت جیل میں ڈال دیا۔ یہ ہے فوجستان کی ایک عام سی کہانی
Adil Raja tweet mediaAdil Raja tweet media
اردو
530
6.2K
14.3K
766.9K