Sabitlenmiş Tweet

#HajjSymbolOfUnity
#نمود_عشق
ہزاروں سال جی لیں گے اِس امید پر #اسد
کبھی تو سبز گنبد کا نظارہ ہم بھی دیکھیں گے

اردو
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ
9.5K posts

@Mtyarv
Writing & swiming





پانچ نوجوانوں کو پولیس علامہ اقبال ٹاؤن لاھورکے ایک گھر سے آج صبح اٹھا کر لے گئی ان میں زبیر صدیقی جس کی عبوری ضمانت تھی اور علی اشرف، ثنا اللہ امان، حارث احمد اور سلمان سکندر شامل ہیں لاھور کے اکثر پولیس سٹیشن ڈھونڈے؛ ہر کوئی کہتا ہے ہمارے پاس نہیں @HamidMirPAK @UmarCheema1