Muhammad Ashfaq

3.5K posts

Muhammad Ashfaq

Muhammad Ashfaq

@Muhamma15331887

My son

Katılım Temmuz 2022
63 Takip Edilen136 Takipçiler
Muhammad Ashfaq retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑یہ یزیدوں کی حکومت ہے🛑 مشہور معروف قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں انہوں نے حکومت اور عسکری فیکٹری کی درندگی اور کرپشن کے خلاف تھوڑا سا بول دیا تھا تو نے انکو فورن اٹھوا کر تشدد کروایا انکی دو پسلیاں توڑ دیں انکو ننگا کر کے مارا آنکھیں سجا دیں💔
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ tweet media
اردو
425
5.9K
11.1K
247.5K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
تابش ہاشمی کا ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کے کردار پر تجزیہ اب تک کا سب سے بہترین تجزیہ ہے۔ 😂😂😂
اردو
121
4.7K
14.6K
269.2K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
راجہ فیصل نے اسرائیلی وزیر کے ساتھ بھارتی اینکر ارناب گواسوامی کو تباہ کر کے رکھ دیا، یہ وہی راجہ فیصل ہیں جسے فواد چوہدری نے انڈین میڈیا پہ دیکھا اور PTV پہ لے آئے لیکن موجودہ حکومت نے نوکری چھین لی، پچھلے 24 گھنٹے میں یہ بندہ سوشل میڈیا پہ ٹاپ ٹرینڈ ہے اور PTV کے پورےمہینےکے views سے زیادہ اس کی ایک رات کے views ہیں،ویلڈن راجہ فیصل شاباش @RajaFaisalPK @fawadchaudhry
اردو
19
867
3.2K
111.8K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں رمیز راجہ
اردو
161
8.7K
25.5K
185.2K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
2.2K
25.4K
52.4K
1.6M
Muhammad Ashfaq retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
برطانوی اخبار @guardian کا آرٹیکل ایک سابق وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانا معمولی بات ہے اور دنیا کے مقبول ترین ہیرو عمران خان کو ہٹانا اسٹبلشمنٹ کو بہت مہنگا پڑا،خان نے کھیل فلاحی کام سیاست جس میدان میں قدم رکھا مدمقابل کوئی نہ رہا لیکن اسے تمام قوتوں نے ملکر جیل میں بند کیا ہوا ہے یہاں تک کہ اسے قتل کرنے کے بھی کوششیں کی گئیں پڑھئیے 👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽 Prisoner number 804: the plot to erase Imran Khan theguardian.com/world/2026/mar…
اردو
64
2.8K
7.3K
157.1K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
🚨اسلام آباد:دوبےبس خواتین کی دہائی…!😢 خواتین کےوفاقی پولیس کےاےایس آئی پرسنگین الزامات کی بوچھاڑ،اگریہ الزامات سچ ہیں توافسوس اورشرم کامقام ہے،مکمل تحقیقات کی جائیں،انصاف ناگزیرہے؟⚖️ کیااس مظلوم خاندان کی فریادکوئی سنےگا؟💔
اردو
128
1.4K
2.4K
64.8K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Ahmad Khan
Ahmad Khan@1ahmadkhanz·
ہمارے ساتھ بہت ظلم و ذیادتی ہو رہی۔ شاہد نامی اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کا جس نے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے دس بارہ دن پہلے میرے شوہر کو مسجد سے اٹھایا دس دن ہوگیے میرا بیٹا کا پتہ نہیں چل رہا میری بیٹی کو حراساں کیا جارہا تین مہینے پہلے بھی اس نے اسی طرح fake FIR بنائی
اردو
190
4K
8.1K
299.2K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
ظلم اور بدمعاشی کی انتہا۔۔۔ منڈی بہاوالدین تھانہ گوجرہ کی حدود گاؤں کھائی میں تصویر میں موجود عدنان عمر عرف دانی رانجھا نامی اس لڑکے نے غریب لوگوں کا جینا حرام کر رکھا ہے ہم نے کھائی گاؤں سے کافی لوگوں سے تحقیق کے بعد اس کے خلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے کوئی بھی آدمی جا کر کھائی کے لوگوں سے پوچھ سکتا ہے اس کے بارے میں اس کے شر سے کسی کا بچہ محفوظ نہیں اور نہ کسی غریب کی بہن بیٹی ۔۔ رانجھا برادری کے اثرورسوخ کی وجہ سے کوئی اسکے خلاف آواز اٹھانے کی کوشش نہیں کرتا لیکن آج اس نے ظلم کی انتہا کر دی ایک غریب اور شریف گھر کی لڑکی کو دن دہاڑے گلی میں مارنا شروع کر دیا جب وہ بھاگ کر اپنے گھر میں گھسی اسنے گھر میں گھس کر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر کے اندر اسکے سر میں جوتے مارے کہ تم میرے ساتھ بات کیوں نہیں کرتی۔ اب اگر کوئی غریب اسکے خلاف کھڑا ہوا ہے تو ہمارا حق بنتا ہے اسکی آواز بنیں ہماری کوئی رشتے دار نہیں وہ لڑکی صرف اور صرف حق اور سچ اور ایک مظلوم کی آواز بن رہے ہیں اور اس بات کی تصدیق کوئی بھی کھائی گاؤں میں جا کر عام عوام سے بھی کر سکتا ہے ایک ایک لفظ سچ ہے جو ہم لکھ رہے اسکا ایک بھائی پولیس میں اور ایک آرمی میں ہے اسکے نیفے میں پسٹل چلنا ایک امتحان ہے محکمے کا گوجرہ تھانہ کے ایس ایچ او عباس ہاشمی صاحب اور اے ایس آئی شوکت صاحب نے بھر پور کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ۔جو کہ بہت ماہرانہ قدم ہے ملزم کو آدھے گھنٹے کے اندر گرفتار کرنا کوئی عام بات نہیں اب خدارا اربابِ اختیار ڈی پی او منڈی بہاوالدین ایس ایچ او عباس ہاشمی صاحب، سی سی ڈی منڈی بہاوالدین ، سہیل ظفر چٹھہ صاحب اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے اپیل ہے اس ظالم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے خدارا ایسے لوگوں کے بھی مقابلے کرو جن کے خلاف آواز اٹھانے سے بھی لوگ ڈرتے ہیں زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک مظلوم کی آواز پہنچ سکے۔۔
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
151
1.4K
2.1K
82.9K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
اگر یہ لڑکا پڑھا لکھا نہ ہوتا اور تمام قوانین کو نہیں جانتا تو اس کا منہ بھی تھپڑوں سے لال کیا ہوتا ۔ یہ جو سوال کرتا نوجوان نظر آرہا ہے اس کا نام فیصل محبوب ہے ۔ جب یہ گھر جارہا تھا تو وارڈن والے نے روکا کہ بیٹا اپنا آئی ڈی کارڈ دیکھائیں اس کو معلوم نہیں تھا کہ لڑکا پڑھا لکھا ہے وارڈن والے نے فوراً آئی ڈی کارڈ درج کیا نمبر دیکھا اور دو ہزار کا چالان کردیا اور کہا کہ جاکر بھر آؤ بائیک لے جانا ۔۔۔۔۔ لڑکا حیران ہوگیا کیونکہ اس کے پاس لائسنس بھی تھا ۔ آئی کارڈ بھی ، نمبر پلیٹ اوریجنل ، بائیک پہ شیشے لگے ہوئے ہیلمٹ پہنا ہوا اشارے بالکل صحیح ، ہارن بجتا ہوا سپیڈ بالکل سلو ، سنگل سواری تھی اس کے بعد بھی چالان کردیا جب ایک عام پڑھا لکھا شہری جس کے پاس مکمل چیزیں ہوں اور قانون کی پاسداری بھی کرے تو بتائیں اس کا کیا قصور ہے ؟ لڑکے نے صحیح کہا کہ آپ نے چالان اپنا کوٹہ پورا کرنے کے لیئے کیا ہے ؟ اب وارڈن والے کے پاس کوئی جواب نہ تھا وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگا اور اپنی وردی کا رعب دکھانے کے لیئے اس کی بائیک کو بند کردیا ۔ میری کبیر والا ڈی پی او صاحب سے گزارش ہے کہ پلیز اس پہ ایکشن لیں کیا پاکستان میں رہنا اور پیدا ہونا ہی جرم ہوگیا ہے ؟
Samina khan tweet media
اردو
194
2.3K
4.7K
206.8K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
I want to congratulate the Muslim Ummah today as our voice against the rising tide of Islamophobia has been heard & the UN has adopted a landmark resolution introduced by Pakistan, on behalf of OIC, designating 15 March as International Day to Combat Islamophobia.
English
3.4K
25.3K
80.5K
0
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
باقی کھلاڑی بے ادب ہیں؟باقی کھلاڑیوں کے اوپر کتنے پرچے ہیں؟ صرف بابر اعظم ہی اچھے ترین انسان نہیں ہمارے باقی کھلاڑی بھی ویسے ہی والدین کا ادب کرتے ہیں میرے پیارے چھوٹے بھائی،،،ویسے ہی وہ بھی فلاحی کام کرتے ہیں جیسے بابر اعظم کرتے ہیں ،،،،اگر برا لگے تو معذرت #BabarAzam #PakistanCricket
Muhammad Waleed Khan@immwofficial

بیشک اللہ بہترین نوازنے والا ہے ❤️ بابر اعظم کی کرکٹ سے ہٹ کر بابر ایک بہترین انسان ہے وہ انتہائی عاجز اور ایک فیملی پرسن ہے جو کہ ماں باپ کا احترام کرنے والا ایک نفیس لڑکا ہے اللہ تعالی بابر کے لئے آسانیاں کرے اور اسے بہترین میں سے نوازے #BabarAzam #NationalT20Cup

اردو
298
8
233
136.3K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ہمارے رسولِ محترم ﷺ جب بھی جہاد کیلئے نکلتے، عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو کسی طرح کا نقصان نہ پہنچانے کی سخت ترین ہدایات جاری کی جاتیں۔آج ہمارے اپنے سیکورٹی اہلکار آدھی رات کو گھروں پر دھاوا بولتے، دروازے توڑتے، گھریلو ساز و سامان تباہ و برباد کرتے اور (قیمتی اشیاء) چوری کرکے ساتھ لے جاتے ہیں۔ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے، انہیں ڈرایا دھمکایا جاتا ہے اور اگر مطلوبہ شخص ہاتھ نہ آئے تو اس کے والد حتّٰی کہ گھریلو ملازمین تک کو (بالکل غیرقانونی طریقے سے) اٹھا کر قید کردیا جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک حملے کے دوران جب میرا بھانجا ہاتھ نہ لگا تو میری ہمشیرہ کے ڈرائیور اور باورچی رحیم کو اٹھا لیا گیا۔ دونوں کو قید کردیا گیا اور جانوروں (sardines) کیطرح ایک چھوٹے سے ڈربے میں پھینک دیا گیا۔ رحیم کو تو سانس کی تکلیف تھی چنانچہ رہائی کے بعد جب سے وہ واپس لوٹا ہے وینٹیلیٹر پر موت و حیات کی کشمکش میں ہے۔ جو گروہ (ایک جمہوری ملک میں) دہشت کے اس راج کا ذمہ دار ہے وہ بلاشبہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔ ہم مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت سرکار کے ہاتھوں انسانی حقوق کی ایسی بہیمانہ خلاف وزریوں کی داستانیں تو سُنا کرتے تھے مگر ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وحشت و بربریت کی ایسی تاریخ یہاں (پاکستان میں) بھی رقم کی جائے گی۔ (جبر و وحشت) کی اس پالیسی سے اگرچہ وقتی طور پر عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہو مگر (عوام کے سینوں میں کھَولتا ہوا) نفرت و ناراضگی کا لاوا کسی وقت بھی باہر آجائے گا۔
اردو
4K
49.5K
104.2K
2.5M
Muhammad Ashfaq retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
مسجد اقصی کا انہدام اور گریٹر اسرائیل کا قیام اسرائیل/نیتن یاہو کا اعلان شدہ منصوبہ ہے۔۔غزہ پر قبضہ، مغربی کنارے کو اسرائیلی سرکاری پراپرٹی ڈیکلیئر کرنا اور ایران پر حملہ اسی منصوبے کا حصہ ہے۔۔ لیکن کیا ٹرمپ کے لئے نوبل پیس پرائز کا اعلان کرنے والے،ٹرمپ کے پیس بورڈ میں شرکت کرنے والے پاکستانی حکمران اس شیطانی،اسلام دشمن منصوبے کاحصہ نہیں بن رہے؟؟؟
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

خبردار ہوشیار، امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے Temple Mount یعنی مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازش بے نقاب کر دی اس سازش کے تحت اسرائیلی خودمسجد اقصیٰ پر حملہ کرینگے اورالزام ایران پر لگا دینگے پھر عرب ممالک ایران پر حملہ کر دینگے OIC کو اس سازش کا نوٹس لینا چاہیئے ⁦#SaveAlQuds

اردو
25
865
1.8K
21.5K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
سنتا جا اور شرماتا جا
العربية
26
2.5K
7.7K
132.4K
Muhammad Ashfaq retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ایران میں، خامنہ ای کی شہادت کے بعد لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور "مرگ بر امریکہ" کے نعرے لگائے۔
اردو
2
471
2.1K
25.2K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
اسرائیل کا ایران پر حملہ کرنے کے بعد یہ ویڈیو عمران خان کی بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے
اردو
56
6.3K
14.5K
136.4K
Muhammad Ashfaq retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
اچھا ہوا یہ بچی مر گئی لیکن معاشرہ کے منہ پہ تماچہ مار گئی سبق سیکھا گئی کہ اس دور کے رانجھوں پہ یقین نہ کرنا یہ سارے حرام خور ہوتے ہیں ۔ قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔ بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے لگا جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلط کیا تو اس نے عامر کو کہا کہ مجھ سے شادی کرلو ۔ عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں اور پھر اپنا اصل چہرہ دیکھانے لگا عامر کا والد علاقہ کا ایک بڑا نامی گرامی چہرہ ہے اس نے اپنے بچے کی پرورش ایسی کی کہ اب وہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہے ۔ اس سے پہلے عامر اپنی عیاشی کے لیئے لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا کہ زیور لے کر آؤ ورنہ تماری ویڈیوز نیٹ پہ ڈال دوں گا بچی روتی رہی کہ خدا کا خوف کرو ۔ اس نے ایک دفعہ اپنی سونے کی بالیاں عامر کو دے دیں اس کے بعد لڑکے نے دوبارہ وہی سلسلہ شروع کردیا ۔ آخر کار بچی نے اپنے والد کو سب کچھ بتادیا کہ ایسے ایسے معاملہ ہوا ہے ۔ اپنی عزت جاتے دیکھ کر بچی کی والدہ عامر کے گھر گئی اس کے والد کو سب کچھ بتایا کہ آپ نکاح کردو تو اس نے کہا کہ ایسی کئی لڑکیاں میرے بیٹے کے پیچھے اس کے بعد عامر لڑکی کو دھمکانے لگا چودہ فروری کو جب عامر نے زیادہ پیسوں یعنی چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی تو لڑکی نے روتے ہوئے کہا کہ میں خودکشی کر لیتی ہوں ۔ تو عامر نے کہا میری طرف سے چاہے مر لیکن پیسے لا کر دے لڑکی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹہ کے ساتھ پنکھے سے لٹک گئی ۔ اس کے بعد چار دن کے بعد آیف آئی آر ہوئی جس می کمزور دفعات لگائی گئیں ۔ بچی مر گئی ٹھیک ہے غلطی تھی لیکن عامر اور اس کے والد کو دیکھ لیں یہ وہ معزز لوگ ہیں جو بچیوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے ہیں ۔ میری گزارش ہے مریم نواز سے پلیز اس عامر اور اس کے باپ کو سی سی ڈی کے حوالے کریں اور نیفے والا معاملہ کردیں ۔ تاکہ آئندہ کسی کی بچی کی زندگی خراب نہ ہو ۔ اور بچیاں پلیز سبق لیں یہاں پہ اب محبت کرنے والے کم اور لالچی لوگ بہت زیادہ ہیں 😥😥😥😥😥 #از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #justice #viral #MaryamNawaz #punjab
Samina khan tweet media
اردو
505
2.4K
4.3K
298.1K