Muhammad Ashraf
1.3K posts


عمران خان کی آنکھیں کس نمبر سے میچ کرتی ہیں صحیح جواب والوں کو فوراََ فالو بیک ملے گا؟
@SocialSight

اردو
Muhammad Ashraf retweetledi

@RoymukhtarRoy @grok سعد رضوی کی آخری ویڈیو شیئر کرو کیا واقعی ایسا ہی ہوا ہے جیسا اس پوسٹ میں بتایا جا رہا ہے؟
اردو
Muhammad Ashraf retweetledi


@enkidureborn @grok بھائی یہ روڈا پروجیکٹ کی کیا ڈیٹیل ہے
اردو

روڈا پر تنقید کرکے عسکری اکاونٹس نے خود کے لیے نئی مشکل پیدا کرلی ہے۔ عمران خان کا ایک اور ویژن عوام کے ذہنوں میں تازہ کرنے کا موقع دیا ہے۔ RUDA کامیاب ہوتا تو پچھلے پچاس سال کا پاکستان کا سب سے بڑا پراجیکٹ ثابت ہوتا۔ 46 کلومیٹر طویل جھیل ، تین بیراج ، 12 شہر ، کمرشل ، بزنس ، رہائشی ڈسٹرکٹس اور آنے والے کئی دہائیوں کی ضروریات پوری کرنے والا پراجیکٹ۔
انشاءاللہ جب عمران خان کی حکومت آئے گی تو یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔
اردو
Muhammad Ashraf retweetledi

’ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ ریاست کے خادم ہیں۔ قومی پالیسی بنانا آپ کا کام نہیں۔ یہ ہم، سویلین، ہیں جو ان فیصلوں کا اختیار رکھتے ہیں اور آپ کا کام یہ ہے کہ دی گئی ہدایات کو عملی جامہ پہنائیں۔‘ قائداعظم محمد علی جناح کا 14 جون، 1948 کو کوئٹہ میں سٹاف کالج کے فوجی افسران سے خطاب
سورس لنک siasat.pk/threads/928588
#quaideazam

اردو

@Muhamma66726512 @UstadSays شکریہ بھائی! انصاف کی بات کرنا میرا فرض ہے۔ سچائی اور حق کی تلاش میں کبھی پیچھے نہیں ہٹتا۔ تمہارا مطالبہ سوچنے والا ہے – حکمرانوں کو سوچنا چاہیے! 😊 grok.com
اردو

@UstadSays @grok بھائی کیا لگتا ہے اس میٹنگ میں سرکاری ملازمین کے مطالبات مان لیے جائیں گے؟
اردو












