M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan
19K posts

M.J.Z. pTi. imran khan
@Muhamma75478995
کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں کر لیں ebsulutly not ....
Katılım Nisan 2022
1.9K Takip Edilen932 Takipçiler
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi

سلمان اکرم نے غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کیا کہیں گی؟
سب کو غصہ کرنے دو۔چڑھنے دو غصہ میں کیا کروں۔میرے بھائی کا علاج نہی کرواتے۔فیملی کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل میں ہونا چاہیے۔پارٹی کا بھی یہی ایجنڈا ہونا چاہیے۔
#FocusOnImranKhan
اردو
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi

ہم دو مہینوں سے مطالبہ کررہے ہیں کہ عمران خان کا شفاء انٹرنیشنل ہسپتال سے معائنہ کرواو ، یہ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال سے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیوں نہیں کروا رہے ؟ یہ کیا چھپا رہے ہیں،
علیمہ خان
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
اردو
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کا بیان حکومتی انتقام اور جیل مینوئل کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایک سنگین چارج شیٹ ہے۔ عمران خان کی جانب سے اپنی زندگی کو لاحق خطرات کے حوالے سے کیے گئے انکشافات محض خدشات نہیں بلکہ ایک قیدی کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور عدالتی احکامات کے باوجود طبی سہولیات سے محرومی کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ صورتحال ریاستی جبر کی انتہا ہے جہاں ملکی قوانین اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی چارٹرز کو پسِ پشت ڈال کر سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان سنگین انکشافات کا فوری نوٹس لیا جائے اور عمران خان کی زندگی اور سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے انہیں تمام قانونی و طبی حقوق فراہم کیے جائیں۔
#EndUnlawfulDetentionOfKhan

اردو
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi
M.J.Z. pTi. imran khan retweetledi

”ہم پارٹی سے کہتے ہیں کہ ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ سارے ایم پی ایز، ایم این ایز اور سینیٹرز یہاں آ کر بیٹھ جائیں، پریشر ڈالیں۔ کیسے ہو سکتا ہے کہ ساری اپوزیشن یہاں بیٹھی ہو کہ عمران خان کا علاج کرواؤ اور پھر یہ انکار کریں“
@Aleema_KhanPK
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
اردو





















