بہت سے مقامی افراد نے اس شخص کے خلاف شکایات درج کرائی ہیں جس پر مبینہ طور پر بچہ بازی اور جسم فروشی کے نیٹ ورک چلانے کا الزام ہے۔ مقامی لوگوں کی درخواست پر پولیس کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے،ممکن ہے بچہ بازی /جسم فروشی کے نیٹ ورک کی گرفتاریوں تک پہنچا جا سکے-@GovernmentKP
57 اسلامی ممالک میں کسی فوج کا سپہ سالار حافظ قرآن نہیں، پاکستانی فوج کے سپہ سالار حافظ بھی ہیں اور سید بھی، وہ آج بھی ہمیں ایک آواز دیں، تمام مدارس کے طلبا اُنہیں پہلی صف میں کھڑے نظر آئیں گے، حافظ طاہر اشرفی
اسٹیبلشمنٹ نے جن کیلیے پورا ملک بند کیا وہ خود یہ سوچتے ہیں ہم ابھی پاکستان نہیں جاتے پیسہ اور وقت کا ضیاع ہے
ٹرمپ یہ سوچتا ہے اور یہاں رجیم نے پورا اسلام آباد بند کردیا ہے لیکن وہ کیا سوچتے ہیں اور ہم کی سوچتے دیکھ لیں
عمران ریاض خان
@Iqra_khan804 مجھے ثمینہ پاشا پسند ہے کیونکہ ایک تو اپنے صحافت کرتے ہیں ایمانداری سے دوسرے بات وہ ایک شادی شدہ عورت ہے اپنے گھر بھی سنبھالتے ہیں کیونکہ پیسہ کمانے کیلئے اپنی ضمیر نہیں بیچتی ہے
پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟
2 آپشنز ہیں
(1) جرنیلوں کی مداخلت
(2) سیاستدانوں کی نالائقی
کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course.
With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict.
I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
پاکستان "بورڈ آف پیس" میں اس جواز کے ساتھ گیا تھا کہ اسرائیلی حملے بند کروائیں گے۔ مگر لگاتار فلسطینیوں پر حملے اور نسل کشی جاری ہے۔
کیا پاکستان کو احتجاجاً "بورڈ آف پیس" سے الگ ہو جانا چاہیے؟
ہاں کے لیے (1)
نہیں کے لیے (2)
ٹائیپ کیجیے
نوٹ: صرف 1 یا 2 ٹائیپ کرکے جواب دیجیے تاکہ بروقت نتیجہ جاری کیا جا سکے
اسے کہتے ہیں مقبولیت ، لوگوں کو پتہ تھا کہ عمران خان نے جلسے میں نہیں آنا اور بہت سے لوگوں نے جلسہ میں تقاریر کیں جنہیں عوام پسند نہیں کرتے تھے اس کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں جلسہ میں شریک ہوئے۔
عمران ریاض خان
Charsadda jalsa today where once again a sea of people responded to my Haqiqi Azadi Tehreek. What is beyond any doubt is that Pakistan is witnessing a revolution unfolding. We should all ensure it is peaceful and through the ballot box.