muhammad mateen

8.9K posts

muhammad mateen banner
muhammad mateen

muhammad mateen

@Muhmmadmateen30

کیا میں تمہارا غلام ہو جو تم کہوں کہ جماعت اسلامی چھوڑ دو اور میں چھوڑ دو😂😜😁🤧🙄🤔

Karachi, Pakistan Katılım Temmuz 2020
3.6K Takip Edilen3.2K Takipçiler
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
پانی چوری کرانے میں @KWSCOfficial کے ملازمین اور افسران شامل ہیں عام شہری کے گھر واٹر بورڈ کی لائینو کے زریعے نہی بلکہ ٹینکر وغیرہ یا بورنگ کے زریعے پانی آرہا ہے @murtazawahab1 اگر واقعی تم سچے پکے مسلمان ہو تو بھرپور ایکشن لیا جایے
Times of Karachi@TOKCityOfLights

واٹر کارپوریشن اور سندھ رینجرز نے ناظم آباد میں مشترکہ کارروائی کی، جس میں خفیہ سرنگوں کے ذریعے زیرِ استعمال 8 غیر قانونی کنکشن پکڑے گئے۔ترجمان واٹر کارپورپشن کے مطابق 3 ماہ قبل پکڑے گئے کنکشن کے بعد دوبارہ پانی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اس معاملے پر کہا ہے کہ اینٹی تھیفٹ ٹیم نے کارروائی میں 8 غیر قانونی کنکشن ختم کیے، جن سے روز 30 لاکھ گیلن پانی چوری ہو رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ پانی کے کنکشن گھر کے تہہ خانے سے خفیہ سرنگوں کے ذریعے نکالے گئے تھے، چوری شدہ پانی شہریوں اور ادارے دونوں کے لیے نقصان دہ تھا۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ رینجرز نے کارروائی کے دوران ٹیم کو مکمل تحفظ فراہم کیا، عدالتوں اور ٹریبونل کے ذریعے ملوث افراد پر مقدمات چلیں گے۔اُن کا کہنا ہے کہ پانی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، پانی چوری کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔ #TOKAlert #Karachi

اردو
0
0
1
72
Bia Bhutto
Bia Bhutto@BBhuttomaryam·
This is our city of lights, the heart of🇵🇰 , Karachi♥️ This city has supported ppl from all over 🇵🇰,be it KPK Balochistan,Punjab or Gilgit,everyone comes to Karachi in search of employment.This is the only city in which not just one nation but 1000 of nations live.#ThnaksPPP♥️🙏🏼
Bia Bhutto tweet mediaBia Bhutto tweet mediaBia Bhutto tweet media
English
25
32
84
3.9K
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
#Afghanistan 👣🦴🌪 پاکستان میں سب افغان قوم کو نکالا جائے اور انکے تمام کاروباروں کا بائیکاٹ کیجئے #pakistanzindabad 🇵🇰 💚❤️🤍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اردو
0
0
1
201
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
@soldierspeaks @abbasitahir43 یہ پاکستانی فوج ہے امریکہ برطانیہ روس فرانس جرمن سوویت یونین کی فوج نہی تم ہمارے پرچم کی توہین کرتے تھے لو اب دیکھ لو نمک حراموں افغانیوں اب ہم گھس کر اپنا جھنڈا اُن کی چوکیوں پر لگا رہے ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰❤️⚔️ #OperationTandoor #Afghanistan #Pakistan
اردو
0
0
7
628
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
سعودی عرب سے فون آیا ہے➖️عاصم منیر کو اپنی اوقات میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے!
اردو
565
1.7K
8.6K
155.4K
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
@Waqarkhan123 یہ پاکستانی فوج ہے امریکہ برطانیہ روس فرانس جرمن سوویت یونین کی فوج نہی تم ہمارے پرچم کی توہین کرتے تھے لو اب دیکھ لو نمک حراموں افغانیوں اب ہم گھس کر اپنا جھنڈا تمہاری چوکیوں پر لگا رہے ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰❤️⚔️ #OperationTandoor #Afghanistan #Pakistan
اردو
0
4
28
1.4K
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
پاکستان کو امریکہ روس اور نیٹو سے پوچھ لینا چاہیے ہمارے ساتھ جنگ مفید نہیں ہو گی افغانی وزیرخارجہ
اردو
925
2.1K
9K
231.3K
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
یہ پاکستانی فوج ہے امریکہ برطانیہ روس فرانس جرمن سوویت یونین کی فوج نہی تم ہمارے پرچم کی توہین کرتے تھے لو اب دیکھ لو نمک حراموں افغانیوں اب ہم گھس کر اپنا جھنڈا اُن کی چوکیوں پر لگا رہے ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰❤️⚔️ #OperationTandoor #Afghanistan #Pakistan
اردو
0
1
6
636
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
تحریک انصاف کے لوگ پھر سے پاکستان کیخلاف کھڑے ہوگئے جیسے بھارت پاکستان جنگ وقت بھارت کے ساتھ کھڑے تھے ابھی وقت گزرا نہی ایک آپریشن تحریک انصاف کا بھی ہوجائے @OfficialDGISPR پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰❤️⚔️ #OperationTandoor #Afghanistan #India #Pakistan #PakistanZindabad
muhammad mateen tweet mediamuhammad mateen tweet media
muhammad mateen@Muhmmadmateen30

#Afghanistan 😂 پاکستان زندہ باد❤️ یہ @pti وہ بے غیرت ہے جو پاکستان اور بھارت کی جنگ میں پاکستان کی جیت سے پہلے بھارت کے ساتھ کھڑے تھے، اب افغانستان کے ساتھ کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ افواجِ پاکستان کی کامیابی کے بعد دھوبی کے یہ کتے پھر واپسی کی کوشش کریں گے، انہیں پہچان کر رکھیں

اردو
0
1
3
79
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
@civilpakistani جیالے واقعی اندھے گونگے بہرے ہوچکے ہیں لیکن انکا علاج اسطرح جاری رہے گا پہلی ویڈیوز بلاول ہاوس کلفٹن کی ہے دوسرے ویڈیوز گارڈن کراچی کی ہے
اردو
1
1
3
73
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
@Ali_MuhammadPTI درود شریف پڑھ کر امریکہ اسرائیل کی مزمت کرکے دکھاو اور ایک احتجاج امریکہ اسرائیل کیخلاف کرکے دکھادو اور ابھی پاکستان افغانستان کی جنگ شروع ہوچکی ہے افغانستان بھارت کی مزمت کرکے دکھادو تو مانے تمہیں سچا پاکستانی ورنہ پکے حرامی #Afganistan مردہ باد پاکستان زندہ باد تا قیامت ❤️💚
اردو
0
0
2
95
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
لیڈر تو لاکھوں میں ایک ہوتا ہے۔ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا قائداعظم بھی جلدی چلے گئے۔ لیاقت علی خان شہید ہو گئے اور فاطمہ جناح کا الیکشن چرایا گیا۔ بھٹو صاحب پھانسی چڑھا دئیے گئے۔ بینظر صاحبہ بھی شہید کر دی گئیں اور اب خان صاحب زندان میں ہیں۔ کیا بدقسمتی ہے اس قوم کی کہ خدا خدا کر کے اسے ایک لیڈر ملتا ہے اور مل جائے تو قدر نہیں ہوتی۔ خان کا کیا ہے ملنگ آدمی ہے۔ اسکا سیاست سے کیا لینا دینا تھا۔ شہزادہ تھا۔ لیکن جو بہت ہی پیارا ہو۔ لاڈوں میں پلا بڑھا ہو اسی پہ غم و مصائب کے پہاڑ ٹوٹتے ہیں۔ خان صاحب نے یہ سب تکلیف اپنی قوم کی خاطر کاٹی ہے۔ وہ قوم جو نہ بھٹو کی پھانسی پہ نکلی اور نہ محسن پاکستان خان عبدالقدیر خان کی بے توقیری پہ نکلی جس کی وجہ سے آج یہ ملک محفوظ اور دنیا کی واحد نیوکلیئر اسلامک سٹیٹ ہے۔ وہی قوم آج اپنے لیڈر کی قید پہ گھروں میں قید ہے۔ بحرحال وقت نکلا جا رہاہے۔ آنہیں رہا جا رہا ہے۔ عمران خان کا زندہ سلامت اور جلد باہر آنا ان سے زیادہ قوم کی ضرورت ہے اور یہی بات اپنے لیڈر سے اپنی آخری ملاقاتوں میں اڈیالہ میں کی تھی بچھلے سال۔ اب تو تقریباً 11 مہینے ہونے کو آئے میری ان سے ملاقات پہ غیر اعلانیہ پابندی ہے۔ دعا ہے خان صاحب خیر سے باہر نکلیں اور جلد دوبارہ بنی گالا کی رونقیں بحال ہوں۔ پاکستان ایکبار پھر اپنے حقیقی لیڈر کی قیادت میں ترقی کا سفر دوبارہ شروع کرنے کیلئے ۔۔۔۔۔ بیتاب ہے۔
اردو
101
162
933
159.1K
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
#Afghanistan 😂 پاکستان زندہ باد❤️ یہ @pti وہ بے غیرت ہے جو پاکستان اور بھارت کی جنگ میں پاکستان کی جیت سے پہلے بھارت کے ساتھ کھڑے تھے، اب افغانستان کے ساتھ کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ افواجِ پاکستان کی کامیابی کے بعد دھوبی کے یہ کتے پھر واپسی کی کوشش کریں گے، انہیں پہچان کر رکھیں
اردو
0
0
4
413
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جو بھی چیز کراچی میں بنتی ہے وہ میرے بہت قریب ہے، کراچی پورے پاکستان کا معاشی حب ہے، ہمیں کراچی والا ہونے پر بہت فخر ہے، میں اپنی حدود سے باہر جاکر بھی آپ لوگوں کی مدد کرنے کو تیار ہوں۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہا جاتا ہے پاکستان میں چوری صرف اس نے نہیں کی جسکو موقع نا ملا ہو، اگر ایسا ہے تو مجھے تو چوری کا نہیں بلکہ ڈکیتی کرنے کا موقع ملا، کوئی بھی اتنے سالوں میں مجھ پر کرپشن کرنے کا الزام ثابت نہیں کرسکا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی باتوں سے کسی کا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا، اگر میڈیکل کی انڈسٹری ترقی کرے تو پاکستان بھی ساتھ ساتھ ترقی کرے گا۔ #TOKAlert #MustafaKamal
Times of Karachi tweet media
اردو
5
2
14
2.6K
Shakeel Choudhry
Shakeel Choudhry@ShakeelChPPP·
کراچی جیسی خوبصورتی کہیں اور کہاں کراچی ❤️ ہے جانی #Karachi 💖🫶👌
Shakeel Choudhry tweet mediaShakeel Choudhry tweet media
اردو
36
75
146
6.6K
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
@ShamsAmjadJI ہم نے کب ٹانگ اڑای ٹانگ تو pti والے اڑا رہے جوکہ جماعت اسلامی کے اندر اور باہر موجود ہیں کھاتے جماعت اسلامی کا ہے اور ووٹ تحریک انصاف کو دیتے ہیں یا ن لیگ کو یہ منافقت جماعت اسلامی کے لوگو کےاندر سے کب ختم ہوگی نماز بھی پڑھتے ہیں روزے بھی رکھتے ہیں حج عمرہ بھی کرتے کیسے بد بخت
اردو
0
0
1
48
Shamsuddin Amjad
Shamsuddin Amjad@ShamsAmjadJI·
مشتاق احمد خان سے متعلق فیصلہ نظم جماعت پر چھوڑ دیجیے اہم رہنمائی
Shamsuddin Amjad tweet media
اردو
10
72
225
3.6K
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
@AmirHQureshi ایکشن لے گا کون اوپر سے نیچے تک سب یہ ایک ہیں ن لیگ پنجاب کو پیپلز پارٹی کراچی اور دوسرے سرکاری محکمے بھی سب ملکر ملک میں ایسے لوٹا ماری کررہے ہیں جیسے اتوار بازار ٹماٹر دو روپے کلو فروخت ہورہے ہو
اردو
0
0
0
70
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
چند دنوں کی پیپلز پارٹی کو ملنے والی ریکارڈ ٹرولنگ, اپلوڈ ہونے والی تباہی کی ہزاروں ویڈیوز اور کرپشن کی ہوشربا داستانوں کے سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے کے باوجود پارٹی لیڈران اور ذمہ داران کی مجرمانہ خاموشی (جیسے کچھ ہوا ہی نہیں) نے ثابت کر دیا کہ یہ ایک بیشرموں, بیغیرتوں, لٹیروں اور پکّے کے ڈاکوؤں کی ڈھیٹ پارٹی ہے-
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪@AliCh7777

سندھ میں کہیں کہیں کھڈوں کے درمیان تھوڑی سی سڑک بھی لگی ہوتی ہے 😂🤧👇

اردو
29
262
548
11.7K
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
@KhawajaMAsif تم بے حس ہو اسلامی ملکوں کے حکمران امریکہ اسرائیل سے ڈرے مرے جارے ہیں لیکن عوام تو نکلتی ہے یہ شارع فیصل کراچی ہے 5 اکتوبر کو ہونے ولا جماعت اسلامی کی طرف سے غزہ مارچ کی ویڈیوز ہیں دنیا بھر نے کوریج دی لیکن تم جیسے اندھے کو لندن کی سڑک نظر آگئی #GazaMarchKarachi
اردو
0
0
0
60
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
فلسطینیوں کے مسلمان بھائیوں نے تمام 57 اسلامی ملکوں میں ملا کر بھی اتنی تعداد میں دو سال میں احتجاج نہیں کیا ھوگا۔ ایک دن میں ایمسٹرڈیم میں احتجاج 250,000لوگوں نے حصہ لیا۔ اس احتجاج میں زیادہ لوگ غیر مسلم تھے۔۔ شفاعت کی امید رکھنے والی امت نے میں اپنے ملکوں کی گلیوں اور بازاروں میں احتجاج کرنے کی زحمت نہیں کی۔۔
TRT World@trtworld

Tens of thousands of pro-Palestine protesters demonstrated in Amsterdam on October 5 as part of a massive “Red Line” protest, calling on the Dutch government to take stronger action against Israel’s ongoing genocide in Gaza. Organizers said around 250,000 people participated, making it one of the largest demonstrations in the Netherlands in recent years

اردو
902
611
2.5K
279.8K
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
السلام علیکم شکر اَلْحَمْدُلِلّٰه @SenatorMushtaq خیریت کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئے ہیں نا آنے کی وجہ سے استفی دیا واپس لے لیجے اپنا استفی اسمیں کونسا بڑی بات ہے اور جتنی سپورٹ آپکوں جماعت اسلامی کرتی ہے اور اسکا نام ہی کافی ہے مثال ہے آپ تنہاں ہوکر کام کرکے دیکھ لیجے
اردو
0
0
0
24
muhammad mateen
muhammad mateen@Muhmmadmateen30·
صیح بات یہ ہیکہ یہ جو پانی بہے رہا لانڈھی بلال آباد کے علاقے کی مین لائین اس لائین کی صفائی 30 دن پہلے مشینوں کے زریعے ہوئی اسکے 15 دن بعد یہ مین لائین کراچی دشمنوں نے بجری کی بوریا ڈال کر گٹر لائین چوک کردی اللہ رکھا روڈ نزد آئرن مین کلب مین ہول سے یہ مسلہ کھڑا ہوا ہے #karachi
Khurram Abbas@KhurramBhatti01

کورنگی کے شہری کا سندھ حکومت کو مشورہ اگر آپ کے پاس وسائل نہیں ہیں تو پنجاب حکومت سے رابطہ کرلیں نہ چاند کی 14 تاریخ ہے نہ سمندر کا پانی چڑھا ہے نہ ہی طوفانی بارشیں ہوئیں 4 دن سے سیوریج کا پانی کھڑا ہے کورنگی نمبر 6 کراچی #Karachi

اردو
0
0
0
49