Shaikh Mujeeb Ahmed
28.8K posts


@Ayesha2N کراچی میں آٹھ
لیکن اب کافی عرصہ سے ایسا نہیں ہوا
اردو
Shaikh Mujeeb Ahmed retweetledi
Shaikh Mujeeb Ahmed retweetledi

@Shahzad_Sidd11 @massagha110 نہ پوچھ عالم برگشتہ طالع آتش
برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے
اردو

@obsrv66 پہلے موصوف کو اغوا کرلیں
پھر بغیر تاوان لیے چھوڑدیں 🤓
اردو

آپ اگر جنت میں انیس کو بھی لے جاتے
تو معاملات یہاں تک نا پہنچتے
اب وہ بیچارہ دوزخ میں تنہا گھومے گا 🤓🤦🏾♂️
Soulat Pasha@soulat_pasha
@TheAnisFarooqui میں پی ٹی آئی والوں اور چ لوگوں کے منھ نہیں لگتا، خدا حافظ۔۔اپنے واعظ کہیں اور جا کے دیں۔۔
اردو

@aliswl75 @AzharKhan بھائ جس کے دل میں کراچی سے بغض ہے
اسکا علاج ممکن مہیں
اردو

@AzharKhan کیونکہ یہاں کے لوگ ٹیکس دینا پسند نہیں کرتے خیرات دینا پسند کرتے ہیں۔ دوسرا طبقہ وہ سرکاری افسران اور ملازمین ہیں جو بے تحاشا کرپشن کرتے ہیں اور اس میں سے تھوڑا سا حصہ خیرات کرتے ہیں۔ اس لئے کراچی کے غریب غریب ہی رہیں گے اور شہر غریب ہی رہے گا۔
اردو

@Mriyumkhan_1122 سوئم کب ہوگا 🤔
کھانے میں کیا ملے گا 😎🏃♂️
اردو

اس کو اپنا ہے جنوں اور مجھے سودا اپنا
دل کسی اور کا ديوانہ ، ميں ديوانۂ دل
#قومی_زبان
Iftikhar Anjum@Maverix143
دل سے یاد آیا۔ غم مجھے، حسرت مجھے، وحشت مجھے، سودا مجھے، ایک دل دے کر خدا نے، دے دیا کیا کیا مجھے۔
اردو

@MASOODAQ149 @imissRukh @dtnoorkhan @javedeqbalpk1 @Iftikhar4745 @vaniakhan2V @asmashah78601 @shaherawan1 @kashifkiran4 بھائ آپ جن حالات سے بھی گزر رہے ہوں
اپنا گھر جنت ہی لگتا ہے
حکمرانوں سے شکایات اپنی جگہ
لیکن کراچی کا نعم البدل بھی نہیں
اردو

کیا آپ سب احباب کو بھی پیرس والی فیلنگ آتی ہیں؟
@imissRukh
@dtnoorkhan
@javedeqbalpk1
@Iftikhar4745
@vaniakhan2V
@asmashah78601
@shaherawan1
@kashifkiran4

اردو

@Ayesha2N You’re right, though there are times when my own courage frightens me 🏃♂️🏃♂️🏃♂️
English

@MujeebAShaikh But you seem to be brave enough beta to quote my post .🙄
English

I get it now! people are just afraid of listening to your blah blah, Aunty. 😎
𝑨𝒚𝒆𝒔𝒉𝒂 𝙉@Ayesha2N
I don't have a single friend in this world .
English









