Mujtaba khan (official)
6.4K posts

Mujtaba khan (official)
@Mujtaba_Khan92
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ۔
Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2013
5.1K Takip Edilen3K Takipçiler
Mujtaba khan (official) retweetledi
Mujtaba khan (official) retweetledi
Mujtaba khan (official) retweetledi

@OfficialShehr @OfficialDPRPP سوال تو بنتا ۔ داماد کا راستہ روک کر کیوں کھڑے تھے یہ سب کیا اس نے اپنے دفاع میں بھاگنے کے لیے ایسا کیا
اردو

خُدارا بیٹیوں کی شادی دیکھ کر کریں۔
@OfficialDPRPP
Plz arrest him.
"رحیم یار خان" اپنی بیٹی پر روز ظلم ہوتا دیکھ جب باپ بیٹی کو گھر لے آیا ، تو اس جانور نے اُس کے باپ پر بے رحمی سے گاڑی چڑھا کر قتل کر دیا۔
پولیس قاتل عثمان کو ابھی تک پکڑ نہیں پائی اور وہ فرار ہے ، ایسے جانوروں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیئے
اردو

@HamidMirPAK پاکستان کا جھنڈا کہیں نظر نہیں آ رہا۔ جو قابل تشویش بات ہے کہ یہ چاپلوس حکمران ملک کو کدھر لے کر جا رہے ۔
اردو

اگر ایک دن کیلئے وزیراعظم بنی تو سب سے پہلے ملک کا قرض اتاروں گی، مہک ملک
#PublicNews #PublicUpdates

اردو

@sabirnazar1 وہ جو پنجابی بلوچستان میں جا کر دہشتگردوں کے ہاتھو شہد ہو جاتے ۔ وہ کیوں جاتے ادھر جان خطرے میں ڈال کر وہ بھی تو پنجاب میں کام کر سکتے ۔پہلے ان کے روزگار اور جان مال کی یقینی بنائیں
اردو

میرے گھر کے باہر PTCL کی انڈرگراونڈ لائین بچھ رہی ہے۔ باہر نکلا تو دیکھا سارے مزدور اور ٹھیکیدار پٹھان۔ سخت دھوپ میں ان کو کام کرتے دیکھ کر دکھ ہوا، اپنے صوبے سے ہجرت کرکے مزدوری کے لیے لاہور اےَ ہیں۔ اگر 13 سال سے خیبر پختونخواہ کوئ ترقی، کوئ روزگار بنا ہوتا تو یہ لوگ کم از کم اپنے صوبے میں محنت کر رہے ہوتے
اردو

@fawadchaudhry چودھری صاحب آپ فلم کی پروموشن کر رہے ۔ ویسے مجھے نہیں پتہ تھا ۔ اب ضرور دیکھوں گا کہ دنیا کی نظر میں ہمارے دھرندرا 1 اور 2 کیسے ہیں ۔
اردو

وزارت اطلاعات کو Netflix سے رابطہ کر کے دھریندرا -2 کو Netflix سے ہٹانے کا مطالبہ کرنا چاھئے ، جس طرح سے اس نام نہاد فلم میں پاکستان کی لیڈرشپ آصف زرداری اور نواز شریف کی insult کی گی ہے وہ ناقابل قبول ہے ، ضروری نہیں کہ آپ نواز شریف یا آصف زرداری کی سیاست سے اتفاق کرتے ہوں لیکن پاکستان کے لیڈرز کو اس طرح نشانہ بنانا اور توہین کرنا ناقابل قبول ہے!

اردو
Mujtaba khan (official) retweetledi

گلگت بلتستان کے عوام کے شعور کوسلام جنہوں نے آج چار سال کے جھوٹ اور جبر کا جواب عمران خان کو ووٹ دے لر دیا ہے۔
Jibran Ilyas@agentjay2009
”ہم اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں“ @salmanAraja پی ٹی آئی کی سپیس میں سلمان اکرم راجہ کی وکٹری سپیچ مبارک پاکستان، مبارک انصافینز اور جی بی والوں، وی لَو٘ یو!!! #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
اردو

@OfficialShehr اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو جلد صحتیاب کرے ۔ آمین
اردو

@fawadchaudhry جاہل مسلط کر دیے گئے ہم پر، خدا غرق کرے یہ ظلم پاکستان پر کرنے والوں کو
اردو

اس ناکامی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کی قوم آپ سے جان نہیں چھڑوا سکی!!
Ahsan Iqbal@betterpakistan
یہ نہایت افسوسناک ہے کہ 7 دہائیاں گزرنے کے باوجود ہم ایک ایکسپورٹ اورینٹڈ (برآمدات پر مبنی) معیشت نہ بن سکے اور ہمیشہ قرضوں، گرانٹس یا مارکیٹ بانڈز پر انحصار کیا۔ ترقی اور خود انحصاری کا واحد راستہ برآمدات کا فروغ ہے۔ اپنے حالیہ لائیو سیشن میں، میں نے اسی سیکٹر کے ترجیحی منصوبوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ #Economy #Exports #SelfReliance #Pakistan
اردو

@KhawajaMAsif خواجہ سامان ایسے بھی اتارا جا سکتا ہے آپ لوگو نے 50 بندے رکھے ہوۓ سامان اتارنے کے لیے ۔ فارغ کریں اور ترقی یافتہ امریکہ والوں کو کاپی کریں۔
اردو

ڈگریاں اشتہار کی طرح لگائی ھیں ریٹائرڈ میجر بھی ھیں لیکن بغیر تصدیق کے وڈیو لگا دیتے ھیں ۔ grok نے بتایا ھے کہ یہ امریکہ کی ھے آپ خود بھی دریافت کر لیں۔ بغض اور نفرت انسان کو اندھا کر دیتی ھے۔ معذرت کے ساتھ اپنی تعلیم اور عہدہ کا کا ہی لحاظ کر لیں ۔
Maqbool Choudhry@MaqboolChoudhr8
وزیر اعظم پاکستان ، وفاقی وزیر داخلہ پاکستان اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زمہ داروں کے نام.
اردو

@MaidahMuhammad ان کو بتائیں کہ شکر کریں آپ کو الگ وطن مل گیا ہے نہیں تو پیدل چلنے پھرنے کا بھی لائسنس لینا پڑتا ان کو ۔ گھر کے باہر ٹول پلازہ لگا ہونا ہے ۔
اب اللہ کرے یہ حکمرانوں تک نہ پہنچ جاۓ

اردو

@tariqmateen @ECP_Pakistan تو میاں صاحب کو کیوں نہ اس میں چیک کیا گیا اور وہ جنیوا چلے گئے ۔
اردو
Mujtaba khan (official) retweetledi














