مُنڈا پٹواری دا

49.4K posts

مُنڈا پٹواری دا banner
مُنڈا پٹواری دا

مُنڈا پٹواری دا

@Munnapmln

#PMLN Is The Prominent And Unforgettable Truth Of The History Of Socialism. پاکستان مُسلم لیگ (ن) زندہ باد

Multan Pakistan 🇵🇰 Katılım Ekim 2016
3.9K Takip Edilen10.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
مُنڈا پٹواری دا
میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا. میں پہلے بھی کئی طوفانوں کا رخ موڑ چکا ہوں
مُنڈا پٹواری دا tweet media
اردو
27
86
469
0
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
🚨🚨مودی نے جب بھی ووٹ لینے ہوں پاکستان پر الزام لگا دیتاھے بھارت جتنی طاقت کا استعمال کرے گا ہم اس سے زیادہ کریں گے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک اعلان @KhawajaMAsif
اردو
37
265
871
10.6K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Numair Ilyas
Numair Ilyas@NumairIlyas·
وزیراعظم کی اپنا گھر سکیم میں میرے پاس سب سے زیادہ یوتھئیے اپلائی کروانے کیلئے آ رہے ہیں۔ 😂 گالیاں بھی دیتے ہیں اور حکومتی سکیمز سے فائدہ بھی اٹھا رہے ہیں۔ اور مزے کی بات بتاؤں ہر گورنمنٹ سکیم میں زیادہ یوتھیا ہی نوازا جاتا ہے۔ مریم نواز آسان کاروبار کارڈ بھی زیادہ یوتھیا کسٹمرز کے ہی آئے ہیں۔ کسان ٹریکٹر بھی یوتھیوں کے ہی نکلے ہیں۔ پٹواری بیچارے اپنی ہی گورنمنٹ میں بھی پیچھے رہ گئے ہیں۔ اور یہ حقیقت ہے۔
اردو
10
27
97
2.4K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Punjabi Kuri
Punjabi Kuri@Deeju_12·
تندور والا روٹی 20 روپے سے زیادہ قیمت پہ نہیں بیچ سکتا جبکہ ریسٹورنٹ والا سو روپے کی بھی بیچ سکتا ہے..!
اردو
30
356
1.7K
36.5K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Munna (PMLN) مُنا پٹواری
ن لیگ اب اپنی بنڈ بھی کھڑی کر لے ۔ بجلی و گیس سستی کر دے اور مہنگاٸی کا جن بوتل میں بند کر لے تب بھی ن لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے ۔ جھوٹے نعرے لگا کر عوام کو لولی پوپ دیا اس منافق ن لیگ پارٹی نے ۔ ان شاء اللہ ن لیگ کے خلاف کھڑے ہوں گے ۔ زلیل کرکے رکھ دیا منافق پارٹی نے ۔
چوہدری شاہد محمود@CSMR786

میں نے بجلی، گیس کے بڑھتے بل، فکسڈ چارجز اور پٹرول کے بڑھتے ریٹ پر عوام کی رائے مانگی تھی کہ کیا انکو کنٹرول کئے بغیر ہم اگلے الیکشن میں جا سکتے ہیں؟ اس رائے میں 90 فیصد نون لیگی دوستوں کا کہنا تھا کہ اگر یہی حالات رھے تو ہم آئندہ اپنی پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے۔ کچھ دوستوں کا کہنا ھے یہ رائے قبل از وقت ھے۔ ہمارے لوگوں کی میموری بہت شارٹ ھے، الیکشن والے سال ان چیزوں کے ریٹ کم ہو جائیں ھے پھر لوگوں کی رائے مانگنا۔ کیونکہ تب تک لوگ یہ ذلالت بھول چکے ہوں گے۔ لیکن میرا سوال یہ ھے کہ اگر الیکشن سے قبل حکومت ان چیزوں کو کنٹرول کر بھی لیتی ھے۔ بجلی و گیس کے بل پر اضافی ٹیکس، فکسد چارجز ختم کر دیتی ھے اور پٹرول بھی سستا کر دیتی ھے۔ تو کیا آج غریب آدمی جس ذلالت سے گزر رہا ھے وہ سب بھول جائے گا اور دوبارہ سے ہماری پارٹی کو ووٹ کرے گا؟؟؟

اردو
2
7
11
388
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کوئی درباری راتب خور اس کی فضیلت بتا کر عوام کو حکومت کا شکریہ ادا کرنے کا موقع دے
Noor Malik@nooor4121

@RShahzaddk صرف 86 یونٹس پر 825 فکسڈ چارجز۔۔

اردو
41
276
481
6.5K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Munna (PMLN) مُنا پٹواری
"جب بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو سمجھ جاؤ آپ کا وزیراعظم چور ھے🗣️ آج پٹرول اور بجلی کہاں پہنچ گئی ھے؟ عوام سب یاد رکھتی ھے ، آپ کے اپنے پرانے الفاظ ہی آج آپ کا آئینہ ہیں! 🪞😡" @MaryamNSharif @CMShehbaz
اردو
0
4
7
165
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
یورپی یونین کے اجلاس میں اٹلی کی جارجیا میلونی نے میدان مار لیا جب کچھ یورپی ممالک اسرائیل کے بارے نرم گوشہ دکھانے لگے تو میلونی بگڑ گئی اور مسودے کی کاپیاں ھوا میں اچھال دیں اور اجلاس سے واک آؤٹ کرگئی جیو اٹلی کی بھٹو💋
اردو
90
1K
4K
99K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Munna (PMLN) مُنا پٹواری
تمام غلام پاکستانیوں سے اپیل ھے کہ پٹرول کی نٸ قیمت 393 ہونے پر ش لیگ پر لعنت بھیجنا مت بھولیٸے گا ۔ یزیدی حکومت پر لعنت بے شمار مداری وزیراعظم پر لعنت بے شمار
Munna (PMLN) مُنا پٹواری tweet media
اردو
2
7
7
77
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
سلمان اکرم راجہ پر لعنت بھیجتی ہوں علیمہ خانم علیمہ خانم پر لعنت بھیجتا ہوں سلمان اکرم راجہ اور ناظرین چوتیوں میں چھولیاں دی دال بٹ رہی ہے موسمی تغیرات کے حساب سے پھلڑیاں مخانے منگوا لیں
اردو
30
441
1.5K
31.9K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
چوہدری شاہد محمود
پچھلے 75 سالوں میں ہر آرمی چیف یہی حسرت لئےچلا گیا کہ مجھے مرضی کا وزیراعظم نہیں ملا۔ اور یہی خواہش لئے ہر وزیراعظم بھی چلا گیا کہ مجھے اچھا آرمی چیف نہیں ملا۔ اللہ نے اس بار آرمی چیف اور وزیراعظم دونوں کی خواہش پوری کر دی ھے دونوں ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے.😍
چوہدری شاہد محمود tweet mediaچوہدری شاہد محمود tweet mediaچوہدری شاہد محمود tweet mediaچوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
20
185
824
8.2K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستانی فوج وطن کے لیے شہید جوانوں کے بچوں کو کبھی اکیلا نہی چھوڑتی ہے یہ میجر عدیل زمان کے بچے ہیں جو باجوہ میں طالبان دہشت گردوں سے لڑتے شہید ہوئے 14 اپریل کو کور کمانڈر پشاور نے شہدا کے لیے ایک تقریب کی اور یہ برگیڈ کمانڈر ہیں جو ان بچوں کے ساتھ ہیں ان بچوں کا باپ شاید اس طرح ان بچوں سے کھیلتا شہیدوں کے بچے پاکستان کا فخر ہیں ❤️🇵🇰❤️
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
4
148
589
10.1K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
چوہدری شاہد محمود
آجکل سعودیہ کی بلڈنگز اور سڑکوں پر پاکستانی پرچم لہرا رھے۔ انکے گلوکار پاک سعودیہ دوستی کے نغمے گا رھے۔ سوشل میڈیا پر سعودی لڑکے پاکستانی پرچم شئیر کررھے، بار بار پاکستان کیساتھ ہوئے دفاعی معاہدے اور محمد بن سلمان کی شہبازشریف کیساتھ تصویریں شئیر کر رںے ہیں۔ یہ آخر چل کیا رہا ہے؟
اردو
68
1K
3.9K
47.5K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان کی کوشش سے جو امن قائم ہو رہا اس سے دنیا میں تیل اور سونے کی قیمت کم ہو رہی ہے شکریہ پاکستان
RAShahzaddk tweet media
اردو
63
172
799
7.9K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
اس دور حکومت میں سعودیہ سے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ آنا حرام ہے جبکہ خان سانپ کے دور حکومت میں ڈیپازٹ آنا ایک خوشی کی خبر کہلائی جاتی تھی اور حلال بھی ہوتی تھی جو یوتھیا چیاؤں چاؤں کرے اُس کے منہ پر یہ ماریں خان سانپ ٹویٹ کر کے شکریہ بھی ادا کرتے تھے
اردو
19
357
883
20.9K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بہت خوش ہوں گے اگر ایران کو ایک نارمل ملک کی طرح ٹریٹ کیا جائے،امریکی نائب صدر دوسرا راؤنڈ شروع ہونے والا ہے
اردو
5
290
1.6K
25.6K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ معمولی بات نہی کہ 331چھوٹے بچوں کو گندی سرنج سے ایڈز ہو گیا ہسپتال سے استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کی ویڈیو آ گئی مگر ہو گیا کیا اب خبر بنے گی مریم نے سخت نوٹس لے لئے فلاں کو معطل کر دیا راتب خور درباری ڈھول بجائیں گے دیکھا یہ ہوتی ہے عوامی حکومت پھر ینگ ڈاکٹر میدان میں آئیں گے وہ ان معطل ہونے والوں کے لیے ہڑتال کر دیں گے مگر اصل سوال دب جائیں گے قصور وار کو سزا نہی ہو گی ڈاکٹرز کے لائسنس نہی کینسل ہوں گے اور اس طرح یہ نظام چلتا رہے گا کل کہیں اور سے سکینڈل نکل آئے گا
اردو
14
208
428
7K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
آج چین کے اخباروں میں بھی سب سے اوپر پاکستان کا نام روشن ہے! چین کے سب سے بڑے اخبار میں پاکستان کو Guardian of Peace لکھا جا رہا ہے۔ یوتھی سڑتا رہے گا پاکستان آگے بڑھتا رہے گا انشاءاللہ
اردو
31
767
2.1K
15.8K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
Big Boys 🇵🇰
Abdul Qayyum Siddiqui tweet media
English
341
722
3.8K
38K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
اردو
1.3K
5.6K
16.3K
278.2K
مُنڈا پٹواری دا retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ ہالینڈ کا وزیراعظم ہے اور بتا رہا اٹلی جرمنی برطانیہ ڈنمارک سمیت یورپی یونین کے صدر کی ایک جوائنٹ سٹیٹمنٹ ہے اور اس میں دوسری لائن پاکستان کا شکریہ ادا کرنا ہے اللہ نے پاکستان کو بڑی عالمی عزت سے نوازا ہے شکر ہے اس ذات کا 🙏
Rob Jetten@MinPres

Joint statement by President Macron, Prime Minister Meloni, Chancellor Merz, Prime Minister Starmer, Prime Minister Carney, Prime Minister Frederiksen, Prime Minister Jetten, Prime Minister Sanchez, President of the European Commission von der Leyen, President of the European Council Costa on the ceasefire between the United States and Iran. Our full statement ⬇️ bundeskanzler.de/bk-de/aktuelle…

اردو
10
608
1.8K
38.9K