Musawer Khan

10.5K posts

Musawer Khan

Musawer Khan

@Musawerpak

Peshawar, Pakistan Katılım Mart 2022
1.1K Takip Edilen678 Takipçiler
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک کے ٹھیکہ دار کے بقایاجات ایک ارب 80 کروڑ تک پہنچ چکے ہیں بل کلیئر نہ ہونے کی وجہ سے ٹھیکہ دار نے کام کی رفتار سست کردی ہے جبکہ اس راستے کو مکمل کرنے کیلئے ایک فلائی اوور کی تعمیر بھی لازمی ہے جس کے ٹیندر کا عمل ابھی مکمل ہونا باقی ہے
Yar Muhammad Khan Niazi@YarMKNiazi

پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک منصوبہ پشاور کے شہریوں کے لیے ایک بڑا سنگِ میل ثابت ہو گا۔ یہ اہم منصوبہ چار پیکجز پر مشتمل ہے، جس میں ترقیاتی کام تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہیں۔ 🔸 پیکج 01 مکمل ہو چکا ہے (100%) 🔸 پیکج 02 پر 44% کام مکمل 🔸 پیکج 03 پر 48% پیش رفت ہو چکی ہے 🔸 پیکج 04 پر تقریباً 85% کام مکمل ہو چکا ہے پیکج ون کا جلد افتتاح متوقع ہے، جبکہ دیگر پیکجز پر بھی کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ پشاور میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے، آمدورفت کو آسان بنانے اور شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ پیکج ٹو اور تھری میں لینڈ کا مسئلہ تھا، جسے الحمداللہ حل کرلیا گیا ہے. بہت جلد اس پر کام شروع کردیا جائے گا. حکومت خیبرپختونخوا - عوام کی سہولت کے لیے کوشاں #RingRoadPeshawar #MissingLinkRoad #Peshawar

اردو
4
9
49
3K
˙
˙@Arshad_Afridi·
Kindly take action against the misuse of official cars @CSKPOfficial
˙ tweet media
English
11
75
307
11.5K
Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi@YarMKNiazi·
ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام کی سہولت اور ٹریفک مسائل کے حل کے لیے فلائی اوورز پر کام تیزی سے جاری ہے۔ ان فلائی اوورز کی تکمیل سے شہر کے دیرینہ مسائل میں نمایاں کمی آئے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت عمران خان کے وژن کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں ترقیاتی کام کر رہی ہے تاکہ صوبے کے تمام علاقوں کو بہتر سہولیاتِ زندگی فراہم کی جا سکیں۔
Yar Muhammad Khan Niazi tweet mediaYar Muhammad Khan Niazi tweet mediaYar Muhammad Khan Niazi tweet mediaYar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
6
17
116
3.3K
Zahid Jan
Zahid Jan@zahidjan22·
قبیلہ برقمبرخیل سے تعلق رکھنے والے، تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے ایک غریب خاندان کی سات سالہ معصوم بچی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ اس بیماری کے باعث اس کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے، جبکہ کینسر کے اثرات تاحال موجود ہیں۔ بچی کے علاج پر اب تک گھر کی تمام جمع پونجی خرچ ہو چکی ہے، اور مزید علاج کی استطاعت نہیں رہی۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس معصوم بچی کے علاج کے لیے مالی تعاون فراہم کریں۔ رابطہ نمبر: 03359331682 @SohailAfridiISF @YarMKNiazi @Eagle112299 @PTIKPOfficial
اردو
2
74
93
1.6K
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
ویڈیو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہر پنڈی کے علاقے نصیر آباد کی بتائی جا رہی ہے، گلیوں میں لچے، لفنگے، ہوس کے پجاری گھوم رہے ہیں، پتہ نہیں وہ کون سی سزا ہو گی جس کے ڈر سے یہ تھر تھر کانپیں گے، اللہ سب کی مائوں، بہنوں، بیٹیوں کو محفوظ رکھے۔۔!!
اردو
16
268
698
29.4K
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہلکار گرفتار ڈھوک کالا خان پل کے پاس ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس خاتون اے ایس آئی بیٹھی تھی خاتون اے ایس آئی کے یونیفارم پر مقدس نام لکھا تھا تفتیش کے بعد خاتون کا نام اقراء بی بی سکنہ ایبٹ آباد سامنے آیا ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس جعلی خاتون اے ایس آئی کو کھنہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا
Nadir Baloch tweet media
اردو
36
85
503
113.7K
Abdul Ahad
Abdul Ahad@Ahad_ali121·
بھائی کی قلابازیاں دیکھ کر لگتا ہے گریویٹی بھی کنفیوز ہو گئی ہے! 🤯 x.com/ShemouelFCB/st…
اردو
13
82
668
42.6K
Zahid Jan
Zahid Jan@zahidjan22·
پشاور کے کڈنی ہسپتال میں ٹرانسپلانٹ کے لیے چار ماہ کا وقت دیا گیا ہے، جبکہ نجی ہسپتال میں یہی آپریشن کروانے کے لیے غلام نبی سے تقریباً 35 لاکھ روپے تک کے اخراجات طلب کیے گئے ہیں۔ غلام نبی کا تعلق باجوڑ کے علاقے ماموند (سیوی) سے ہے۔ وہ اسلام آباد میں محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کماتے رہے، اس امید کے ساتھ کہ ان کے بچے تعلیم حاصل کرکے ایک بہتر مستقبل بنائیں گے۔ مگر بدقسمتی سے ان کے دونوں گردے ناکارہ ہوچکے ہیں، اور وہ اس وقت دوسروں کے سہارے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں، کسی مسیحا کے منتظر۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF سے پرزور اپیل ہے کہ غلام نبی کی انتہائی خستہ حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے لیے خصوصی فنڈز جاری کیے جائیں، یا کسی سرکاری/نجی ہسپتال میں فوری طور پر ٹرانسپلانٹ کے انتظامات کے احکامات صادر کیے جائیں۔ غلام نبی اور ان کے اہل خانہ اس مدد کے لیے ہمیشہ دعاگو رہیں گے۔ @YarMKNiazi @Rajkumari_KK @_rawnreal @Aijaz399441 @Amirveiw67 @BilalYasirBjr @PTIofficial @iamkhaani @Eagle112299 @khantainer @CSKPOfficial @voyager_nkm @Nadeyah_N
اردو
16
196
312
15.2K
The Voice Of Pakistan 🇵🇰
The Voice Of Pakistan 🇵🇰@thepowerofpak·
اپنی زندگی میں اس میں سے کوئی ایک Online سکلز ضرور سیکھیں، یہ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے اور یہ بلکل فری ہے، کوئی کلاسز نہیں, صرف موبائل، لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کی ضرورت ہے! Software / AI-Assisted Programming Trading: Gold, Silver, Oil, Crypto Digital Marketing UI/UX Design
10
52
350
12.8K
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
اگر آپ کو زندگی میں دو کے انتخاب کا موقع ملے تو 1. اپنے خوابوں کی شہزادی / شہزادے سے شادی 2. لامحدود مفت شاپنگ 3. لامحدود مفت کھانا 4. ماہانہ 20 لاکھ روپے 5. لوگوں کا ذہن پڑھ لینے کی غیبی طاقت 6. کسی ہنر میں جادوئی مہارت 7. ہمیشہ صحت مند رہنے کی کمنٹ میں بتائیں #موناسکندر
اردو
236
10
117
11.6K
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
ہم سب پر یہ فرض ہے کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کی عزت، احترام اور توقیر کا ہر موقع پر خیال رکھیں۔ ان کا غصہ اور سخت لہجہ اپنے بھائی کی وجہ سے ہے اور دنیا کی ہر بہن اپنے بھائی کے لیے ایسا ہی درد رکھتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ صاحب بھی ایک نفیس انسان ہیں جن کا دل اور نیت صاف ہے۔ اسی طرح علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور محمود اچکزئی صاحب کو عمران خان صاحب نے چنا ہے۔ جن سے ہم عمران خان صاحب کی ہدایت پر مشورہ بھی لینگے اور ان کی رائے کی قدر بھی کرینگے۔ ان کا سیاسی تجربہ زیادہ ہے جس سے ہم نے فائدہ لینا ہے۔ ہم سیاسی فہم کے ساتھ ، عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق آگے بڑھیں گے۔ یہ ایک حقیقیت ہے کہ پچھلے دو سال میں ہم بطور پارٹی نا مزاحمت میں اور نا مصلحت سے انصاف حاصل کر سکے ہیں- کیونکہ ہمارے سیاسی دشمن اخلاقی اور جمہوری پستی کے انتہائی نیچے درجے پر پہنچ چُکے ہیں اور کسی بھی آئین، قانون، عدالتوں کو یا اخلاقی و سیاسی اصولوں کو نہیں مانتے- لیکن دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ منظم تنظیم کے بغیر کوئی بھی بڑی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران خان کی پارٹی، جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اُس پر صرف تنقید کی بجائے، باہمی صلاح مشورے اور اتحاد کے ساتھ اُس کو منظم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ کوئی بھی معرکہ صرف جوش کی بجائے ہوش سے جیتا جاتا ہے۔ ہمارے سیاسی دشمن ہمیشہ ہمارے چھوٹی سی غلطی کے انتظار میں ہوتے ہیں اور اُس غلطی کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کر گولی بھی چلواتے ہیں، ہمارے کارکنوں کو شہید بھی کرتے ہیں، ہماری پارٹی کو بین کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں، انتخابی نشان کے ساتھ دھاندلی سے اور عدالت سے ہماری سیٹیں بھی چھین لیتے ہیں اور عمران خان صاحب اور ان کے اہلیہ بشریٰ بی بی صاحبہ پر حد درجے کا ظلم بھی برپا کر دیتے ہیں۔ہم مُسلّح جتھے نہیں بلکہ سیاسی لوگ ہیں۔ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم بندوق اور ڈنڈے کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر پُرامن طریقے سے کرتے رہیں گے۔ مردان کا جلسہ بھی عمران خان صاحب کی ہدایت پر ہو رہا ہے۔ یہ خیبر پختونخوا کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا انشاء اللّٰہ۔ تمام لوگوں کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے!!
اردو
2K
2.8K
11.3K
311.8K
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔! کیا آپ سمجھتے ہیں کہ سہیل آفریدی نے قوم کو مایوس کیا ہے؟ 1۔ ہاں 2۔ نہیں
Wahab Khan tweet media
اردو
543
81
418
12.4K
Anum Sheikh
Anum Sheikh@iAnumSheikh·
فضا علی کے لئے کوئی اچھا سا سائکالوجسٹ تو تجویز کریں
اردو
79
8
294
13.8K
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
پشتونوں کے کھانوں کا کوئی جواب نہیں۔۔۔
اردو
13
25
307
11.4K
Zahid Jan
Zahid Jan@zahidjan22·
جانور تو ہر جگہ ہوتے ہیں پشاور ۔ تھانہ پبی کی حدود میں واقع پبی اسٹیشن کورونہ ضلع نوشہرہ کی رہائشی رضیہ بی بی زوجہ زرولی خان نے پشاور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیراعلی خیبر پختون خوا، انسپیکٹر جنرل اف پولیس خیبر پختون خوا، ڈی پی او نوشہرہ اور پولیس کے اعلی حکام سے اپنی 16 سالہ بیٹی سنیلا دختر زرولی خان کو شدید تشدد اور جنسی زیادتی شکار کرنے والے اوباش نوجوانوں شیری ولد شاہد اور افاق کی فوری گرفتاری اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پریس کلب میں پیر کے روز رضیہ بی بی نے اپنی 16 سالہ بیٹی سنیلا جو انتہائی زخمی حالت میں اپنی میڈیکل رپورٹ اٹھائے ہوئیں تھیں۔ کہ ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانچ اپریل 2026 کو وہ اپنے ایک قریبی رشتہ دار کے گھر جو محلے میں واقع ہے شادی پر گئیں تھی اور ان کی 16 سالہ بیٹی سنیلا دختر زرولی گھر پر اکیلی تھی اور اس کے پیچھے تالا لگا ہوا تھا کہ اس دوران ان کے قریبی رشتہ دار اور ہمسائے شیری اور افاق نے دیوار پھلانگ کر میری بیٹی کو اسلحے کی نوک پر زبردستی نشہ اور گولیاں کھلائیں اور اس کے بعد اسے شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جنسی زیادتی کا شکار بنایا۔ رضیہ بی بی نے کہا کہ میں جب شادی کی تقریب سے واپس ائی اور گھر کا تالا کھولا تو میری بیٹی گھر کے انگن میں زخمی پڑی تھی اور اس کے منہ سے جھاگ جاری تھے اور بے ہوش تھی جسے ہم نے خیبر ٹیچنگ ہاسپٹل علاج معالجے کے لیے پہنچایا جسے تشویش ناک حالت میں ائی سی یو وارڈ میں داخل کیا گیا جب میری بیٹی ہوش میں ائی اور میڈیکل چیک اپ کیا گیا تو ثابت ہوا کہ اس کے ساتھ اوباش نوجوانوں نے تشدد کے بعد جنسی زیادتی بھی کی ہے۔ رضیہ بی بی نے کہا کہ میرے خاوند انتقال کر گئے ہیں اور میرا ایک بیٹا ہے جو محنت مزدوری کر کے تندور پر گھر کا خرچہ چلاتا ہے انہوں نے کہا کہ نہ تو ہمارے پاس پیسہ ہیں اور نہ ہماری پاس سفارش، اگر ہے تو ہمارے پاس صرف اللہ کو فریاد ہے انہوں نے کہا کہ ہماری وزیراعلی خیبر پختون خوا سہیل افریدی انسپیکٹر جنرل اف پولیس خیبر پختون خوا اور ڈی پی او نوشہرہ سے درخواست ہے میری بیٹی سنیلا کو شدید تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنانے والےاور ہماری عزت نیلام کرنے والے اوباش نوجوانوں شیری اور افاق کو گرفتار کر کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔ @DrMianSaeedPSP @SohailAfridiISF @YarMKNiazi @ChotiSheikhni @iamkhaani
Zahid Jan tweet media
اردو
33
212
316
16.4K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
اتنا حسین ہونے کیلئے کیا کھانا پڑتا ہے 🔥🫀😍😘
Azba Abdullah tweet media
اردو
136
10
434
28.1K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اسحاق ڈار دو دن پہلے کہہ رہا تھا ایرانی بندرگاہ سے 12 تیل والے جہاز پاکستان کا جھنڈا لگائے گزر گئے ہیں۔ جس پر سب نے واہ واہ کی۔ وہ 12 تیل کے جہاز کدھر گئے؟
اردو
46
762
3.2K
21.1K