
@MaryamNSharif میں نے Blue World City میں 5 مرلہ کی فائل لی تھی جسے میں نے 13 نومبر 2024 کو باقاعدہ cancel کر کے refund کی درخواست دی تھی۔
Refund کے وقت مجھے یقین دہانی کروائی گئی تھی کہ 6 ماہ کے اندر میری رقم واپس کر دی جائے گی، لیکن اب اس بات کو 1 سال سے زیادہ ہو چکا ہے اور ابھی تک مجھے میر۔
اردو












