Wasseem Baig
19.6K posts

Wasseem Baig
@wab5551
چل خیر اے کوئی گل نئی۔ رواداری ، برداشت۔ لاہور🇵🇰ابُوظہبی 🇦🇪 دوحہ 🇶🇦
Doha, Qatar Katılım Kasım 2010
660 Takip Edilen429 Takipçiler
Wasseem Baig retweetledi
Wasseem Baig retweetledi

@wahreh1 کیوں کہ مسلمان اس پر ایمان رکھتا ہے کہ
الطہارہ شطر الایمان
یعنی کہ پاکی نصف ایمان ہے
اس لیے ہم مسلمانوں کی مساجد میں طہارت خانے ضرور ہوتے ہیں
اردو
Wasseem Baig retweetledi

لڑکے والوں نے نکاح سے عین وقت پہلے، لڑکی والوں سے جہیز میں موٹر سائیکل کا مطالبہ کر دیا، لڑکی کے بھائیوں اور رشتہ داروں نے دولہا اور اس کے بھائی کو دبوچ کر انہیں نیم گنجا کر دیا۔ دولہے کو جوتے کے ہار پہناے، بارات بغیر دلہن کے واپس اپنے گھر روانہ ہو گئی۔
یہ واقعہ چند ماہ پہلے بھارت میں پیش آیا، کتنی اچھی روایت قائم کی، کیا اس اچھی روایت کو پاکستان میں بھی عام ہونا چاہیئے؟

اردو
Wasseem Baig retweetledi
Wasseem Baig retweetledi
Wasseem Baig retweetledi

جمائمہ آپا کی مہندی میں زیشان دنبہ چکی ,راے ثاقب کھرل کرلا اور ریحان طارق پیلا دپٹہ گلے میں ڈال کر ڈانس کرینگے ۔ احمد فرہاد سہرا لکھے گا ۔ جبکہ دیگر یوتھیا مشی خان کی سرباراپی میں خوشی کے ڈانس پرفارم کرینگے جبکہ صدیق جان کی نظر ویلوں پر ہوگی ثمینہ اسٹرابری اور عمیانہ پن کی انتہا علینہ شگری کھانے اور تصویر کا نہ پوچھنے پر ناراض ہو کر بیٹھی ہونگی ۔ صابر شاکر عمران ریاض اور معید پیرزادہ کی کمی محسوس کی جائگی جو بیرون ملک میں کام می مصروفیت کی وجہ سے نہیں آسکیں گے .
اردو
Wasseem Baig retweetledi

برطانیہ میں تعلیم کے دوران میں جن لوگوں کے گھر کرائے پر رہتی وہ پاکستانی شیعہ فیملی تھی‘ انکے گھر کراچی پاکستان کے بہت مشہور شیعہ عالم آکر کئی کئی ماہ ٹھہرتے تھے۔
جب کچھ اعتماد بڑھا تو ایک روز میں نے ان سے پوچھا۔۔۔آپ برا نہ مانیں تو ایک سوال کروں‘ نفیس آدمی تھے کہنے لگے ۔۔ضرور۔ میں نے پوچھا۔۔یہ شیعہ واعظین اپنی مجلسوں میں حضرت علیؓ کے محیر العقول واقعات سناتے ہیں‘ کیا یہ سب شیعہ کتابوں میں ہے؟
دیر تک ہنستے رہے‘ آستین سے آنسو پونچھ کر بولے۔۔۔کبھی تم نے سوچا واعظین کا گھر کیسے چلے گا‘ شیعہ آبادی کم ہے‘ محرم سال میں صرف ایک بار آتا ہے۔
پھر کہنے لگے۔۔۔’’علیؓ ویسے ہی تھے جیسے تمھارے سنّی عالم بیان کرتے ہیں‘ بس ہماری روٹیوں کا بندوبست کر گئے ہیں۔ قیامت میں تم نے میری لئے گواہی دینی ہے‘ میں نے پوری کوشش کی صحابیوں پر تنقید نہ کروں۔‘‘
بس یہی بات ہر شیعہ واعظ کےلئے ہے!
The Muslim warrior@The_Muslim123
ان رافضی حنزیرو کو مسلمان کہنے والوں پر لعنت او مسلمانوں جھاگ جاؤ اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو یہ رافضی زندیق اسلام اور مسلمانوں کے دشمن تو ہوسکتے ہیں لیکن مسلمان نہیں ہوسکتے ان کو مسلمان کہے کر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف نہ جاؤ
اردو
Wasseem Baig retweetledi

ایک سندھی عالمِ دین کی جانب سے وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین،
شاباش ہے عطا اللہ تارڑ صاحب کو! وہ وفاقی وزیر ہونے کے باوجود ایک عام نوجوان کی قدر پہچاننے والے انسان ہیں۔ سندھ کا ایک باصلاحیت لڑکا، جو انگریزی زبان پر عبور رکھتا تھا، معاشی مجبوریوں اور حالات کی سختیوں کی وجہ سے سڑکوں پر جھاڑو دینے پر مجبور ہوگیا۔ افسوس کہ صوبے کے بااثر افراد اور حکمرانوں نے اس کی صلاحیتوں کو نظرانداز کیا، مگر پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے اسے تلاش کیا، اسے عزت دی، اپنے پاس بلایا اور باوقار روزگار فراہم کیا۔
یہ عمل اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت خدمت کی ہو تو صوبائیت اور لسانیت کی دیواریں آڑے نہیں آتیں۔ اصل قیادت وہی ہوتی ہے جو باصلاحیت لوگوں کو پہچانے، ان کی دستگیری کرے اور انہیں دوبارہ معاشرے کا باوقار حصہ بنائے۔
اردو
Wasseem Baig retweetledi
Wasseem Baig retweetledi

@pakistanipeeeps بہت استحصال کرتے ہیں یہ برانڈ خود کروڑوں کماتے اور جس کی محنت اسکو کچھ بھی نہئں ملتا
اردو
Wasseem Baig retweetledi

اے آر وائی پر اسوقت گرمی سے بچاؤ کے لیے ایک ماہر غذائیت عبیرہ معین کو بلایا ہوا ھے جو گرمی میں ہائیڈریٹ رہنے کی لیے مختلف چیزیں بتا رہی تھی جس میں ستو کا بھی ذکر کیا ، اینکر نے بھی رینڈم روک پر پوچھا کہ یہ ستو کیا ہوتے ہیں ماہر غذائیت نے انتہائی اعتماد سے جواب دیا کہ یہ بھنے ہوئے چنے ہوتے ہیں
سبحان اللہ پھر کہتے ہیں جنریشن زی سے انٹیلیجنٹ ابھی تک کوئی جبریشن آئی ہی نہیں ھے نا اینکر کو پتہ اور نا ماہر غذائیت کو کہ ستو کیا ہوتے ہیں ستو دراصل میں جو Barley کے دانوں کو بھون پر پیس کر جو پاؤڈر بنتا ھے اسے ستو کہتے ہیں میں نے اس لیے بتا دیا تاکہ کومنٹ میں نا بتانا پڑے ۔۔۔۔
اردو
Wasseem Baig retweetledi
Wasseem Baig retweetledi

@awarahgard یہ تو آپ نے گاڑی سے نکلے ہوئے کالے آئل میں ہی بھون ڈالا😛 👍
اردو

رانا صاحب میں تو نہیں جانتا آپ کون ہیں
آپکا ٹویٹ بھی پہلی مرتبہ میری نظر سے گذرا
کیپشن ایسا تھا
کہ میں نے کلپ سُن لیا
عام یا سیاسی بات ہوتی تو میں کلپ سُنتا اور اگنور کرکے آگے گذر جاتا
کیونکہ میرا نہ پٹوار خانے سے تعلق ہے
نہ یوتھیوں سے
مگر آپکے کلپ میں حوالہ حدیث غلط تھا+
Isar Rana@Isarrana1
احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
اردو
Wasseem Baig retweetledi

Wasseem Baig retweetledi
Wasseem Baig retweetledi
Wasseem Baig retweetledi










