Shaukat Rasool

62.8K posts

Shaukat Rasool banner
Shaukat Rasool

Shaukat Rasool

@ShaukatRasool

Masters in Journalism & Mass Communication | Pakistan is my Romance | Student Forever.

Pakistan Katılım Kasım 2011
1.9K Takip Edilen561 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shaukat Rasool
Shaukat Rasool@ShaukatRasool·
It was, indeed, a moment of honor and pleasure to meet @AseefaBZ. I found her to be receptive and serious about the agenda and issue of the meeting. She is determined to improve things related to the subject discussed. I’m convinced she will accomplish what she wills.
Shaukat Rasool tweet media
English
4
8
29
0
Shaukat Rasool retweetledi
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
الطافیو تم لوگ سوشل میڈیا پر کتنا بھی ڈرامہ کرو ، کچھ بھی کہو ، کراچی کا شعور کہو یا کراچی کے جین زی کہو اپنے آپ کو لیکن تمہارا والد ایک دہشتگرد ہے ، نشئی ہے ، قاتل ہے اور سب سے بڑھ کر غدار ہے ۔
اردو
20
38
82
2.6K
Shaukat Rasool retweetledi
Shakeel Choudhry
Shakeel Choudhry@ShakeelChPPP·
جماعتی کرپشن کا جنازہ زرہ دھوم سے نکلے جب سے جماعتی ٹاؤن چیئرمینز بنے ہیں اول یہ کام نہیں کرتے دوم اگر کر لے تو کرپشن کا ریشو اتنا زیادہ ہوتا ہیکہ وہ چل نہیں پاتا جسکی زندہ مثال 30اپریل کو جناح ٹاؤن UC1 میں سڑک کا افتتاح ہے جو بچاری 2 دن بعد ہی بیٹھ گئی اور ٹرک سڑک میں دھنس گیا
اردو
4
38
56
844
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ جم(Gym) والے سنجیدہ ایشو پر ایک کمیٹی بنا دیں۔
اردو
19
10
113
1.6K
Sheri.
Sheri.@CallMeSheri1_·
A controversial runout in the PSL 2026 Final. 😳
English
82
104
3.7K
405.6K
Hamid Mir حامد میر
اگر گرینڈ حیات کے رہائشی بڑے مظلوم ہیں انہیں ریلیف مل سکتا ہے تو کیا نور پور شاہاں اور مل پور کے رہائشی پاکستانی نہیں ؟ یہ صرف اسلام آباد کی نہیں پاکستان کے ہر بڑے شہر کی کہانی ہے جہاں قانون امیر کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑا ہے۔ قانون سب کیلئے ایک ہونا چاہئے jang.com.pk/news/1579950
اردو
80
353
1K
31.2K
Shaukat Rasool
Shaukat Rasool@ShaukatRasool·
اسلام آباد میں دو پاکستان! ایک بری امام کا پاکستان، ودسرا ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا پاکستان۔ اشرافیہ کا پاکستان زندہ باد۔
اردو
0
0
0
8
Shaukat Rasool retweetledi
Hasnain Ijaz رندھاوا
میرا ایک سوال ہے جس کا جواب مجھے سمجھ نہیں آ رہا ۔ ارب کھرب پتیوں کا لالچ کیوں ختم نہیں ہوتا ؟ کس چیز کی کمی رہ جاتی ہے کہ ان کی حرص ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی ؟ پاکستان میں غریب کے پسنے کا سبب کلرک پٹواری یا پولیس کی کرپشن نہیں بلکہ کھرب پتیوں کی لوٹ مار ہے ۔
اردو
23
56
135
1.8K
Shaukat Rasool
Shaukat Rasool@ShaukatRasool·
@Mustafa_Chdry یار آپ بڑے ظالم ہو، آپ باجوہ صاحب کے شدید ترین رشتہ دار کو بھول گئے۔۔۔ میری ماں بھی باجوہ ہے اور باجوہ صاحب کے والد بھی باجوہ ہیں۔ گل موبائل چور
اردو
0
0
0
37
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
جمائمہ آپا کی مہندی میں زیشان دنبہ چکی ,راے ثاقب کھرل کرلا اور ریحان طارق پیلا دپٹہ گلے میں ڈال کر ڈانس کرینگے ۔ احمد فرہاد سہرا لکھے گا ۔ جبکہ دیگر یوتھیا مشی خان کی سرباراپی میں خوشی کے ڈانس پرفارم کرینگے جبکہ صدیق جان کی نظر ویلوں پر ہوگی ثمینہ اسٹرابری اور عمیانہ پن کی انتہا علینہ شگری کھانے اور تصویر کا نہ پوچھنے پر ناراض ہو کر بیٹھی ہونگی ۔ صابر شاکر عمران ریاض اور معید پیرزادہ کی کمی محسوس کی جائگی جو بیرون ملک میں کام می مصروفیت کی وجہ سے نہیں آسکیں گے .
اردو
90
357
1.3K
27.7K
Azhar Abbas
Azhar Abbas@AyZi·
Indian ballistic missiles have been made more lethal on the directive of PM Modi. There's a secret ingredient 🤣😂 Ohh Pathetic Indians 🤦
English
3
8
12
235
Shaukat Rasool
Shaukat Rasool@ShaukatRasool·
@geonews_urdu نعیم الرحمنٰ کی عقل و سمجھ ایک یو سی چیئرمین سے زیادہ نہیں ہے، بس وہ وہاں ہی اٹک کر رہ گئے ہیں۔
اردو
0
0
0
1
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
حکومت محنت کشوں کو ان کا حق دینے کے بجائے اسے خیرات کے طور پر پیش کر رہی ہے، امیر جماعت اسلامی
اردو
3
28
63
2.6K
Shaukat Rasool retweetledi
Nadia Naqi
Nadia Naqi@NadiaNaqi·
وفاق نے سیلز ٹیکس کو پیٹرولیم لیوی میں تبدیل کیا تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹیکس وفاق کو ملے اور صوبوں کے ڈویزبل پول سے اسے نکالا جائے وفاق کی یہ خواہش رہتی ہے کہ پیٹرولیم لیوی بڑھا کر زیادہ سے زیادہ ٹیکس حاصل کرے جو کہ ایک ان ڈائریکٹ ایکس ہے ائی ایم ایف نے تو بڑے دکانداروں سے ٹیکس کلیکشن کی حد 300 ارب روپے مقرر کی حکومت نے کھینچ کانچ کے 40 سے 50 ارب روپے صرف جمع کیے اسی طرح سے صوبوں کو کہا گیا کہ ایگریکلچر انکم ٹیکس کی لا کو تبدیل کریں وہاں سے بھی کھینچ کھینچ کر صرف 20 ارب روپے اکٹے کیے جا رہے ہیں پاکستان ڈائریکٹ ٹیکس کے نظام کو ڈیویلپ ہی نہیں کرنا چاہتا @Dawn_News @CMShehbaz @FBRSpokesperson #InFocus #Pakistan #Economy
اردو
7
73
189
11K
Shaukat Rasool retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف سے کس مہا پرش سے کانسٹی ٹیوشن ون پر کمیٹی بنوائی اور اس کا کیا ذاتی مفاد اس بلنڈنگ سے وابسطہ ہے ؟
اردو
13
31
152
2.5K
Shaukat Rasool retweetledi
Faizan Razzaque
Faizan Razzaque@FayzanAbro·
“ عجب کرپشن کی غضب کہانی “ دو دن پہلے جناح ٹاؤن کراچی میں امیر جماعت اسلامی منعم ظفر نے خالی کرسیوں کو تقریر کر کے جس سڑک کا افتتاح کیا تھا، آج وہی سڑک اپنے انجام کی کہانی خود سنا رہی ہے۔ ریت سے بھرا ٹرک زمین بوس ہو گیا. اس ہی گڈھے میں جماعت اسلامی کے ویژن کی تدفین ہو چکی، امید کہ کوئ ادارہ اٹھے گا اور اس کرپشن پر ان شیطانوں کو پکڑا جائے گا کہ کراچی کہ عوام کا پیسہ کہاں کس نے کھایا ہے، دراصل ایم کیو ایم کو یا جماعت اسلامی دونوں ہی حرام کھانے کے عادی ہیں، ایک کو کھالیں، زکوات و فطرات کی عادت دوسرے کو چندے کا دھندہ آتا تھا اب جب سب بند ہو گیا تو پروپگنڈہ کہ ساتھ ساتھ کرپشن بھی کرنے لگے.
Faizan Razzaque@FayzanAbro

اس جماعت شیطانی کو کس طرح کراچی کے عوام دھدکار چکے ہیں اُس کی جھلک اِس وڈیو میں دیکھ سلتے ہیں. ان کی بھڑکیاں فضول ہیں ان کو عوام نہ ووٹ دیتے ہیں نہ سپورٹ. جماعت منافقین.

اردو
0
27
30
417
Shaukat Rasool retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
جنگ کے آغاز کے وقت بنگلہ دیش میں تیل کی قیمت تقریباً 130 ٹکا تھی جو آج بھی اسی سطح پر برقرار ہے۔ اس کے برعکس ہمارے ہاں قیمت اُس وقت 257 روپے تھی جو اب بڑھ کر 400 سے تجاوز کر چکی ہے۔ بنگلہ دیش نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ بڑی حد تک اپنی قومی پٹرولیم کمپنی پر ڈالا اور عوام کو براہِ راست دباؤ سے بچانے کی کوشش کی۔ جبکہ ہم نے نہ صرف قیمتوں میں اضافہ کیا بلکہ لیوی بھی بڑھا دی، یوں سارا بوجھ عوام پر منتقل کر دیا۔۔۔ ڈاکٹر فرخ سلیم
اردو
1
47
93
2.1K
Shaukat Rasool retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
کیا پاکستان کی سب سے بزی سوشلسٹ پارٹی میں آپ کے علاوہ کوئی اور بھی ممبر ہے یا صرف آپ ہی ہیں؟ دو دن پہلے یوم مئی گزرا ہے آپ کی جماعت کا کوئی ایونٹ نظر سے نہیں گزرا۔ شائد ہم سے مس ہو گیا ہو پلیز اپنے اس ایونٹ کا لنک بھجوا دیں تاکہ اس ایونٹ میں آپ کی تقریر سن کر آپ کی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر سکیں۔
اردو
3
29
53
4.3K
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
عمران خان نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں اپارٹمنٹ کیسے لیا، ریحام خان نے یہ تفصیل اپنی کتاب میں بیان کی ہے۔وہ لکھتی ہیں : عمران خان پاشا نامی شخص کے بہت قریب تھا۔ اس کی ( عبدالحفیظ شیخ پاشا)بیوی اگرچہ ستارہ ملز کے مالک کی بیٹی تھی مگر وہ نہایت منسکر المزاج خاتون تھی۔شادی کے آغاز میں عمران خان نے کہا کہ میں زلفی بخاری کے ساتھ ملکر اس کی زرعی زمین فروخت کروائوں اور کسی اور جگہ سرمایہ کاری کا منصوبہ بنائوں۔ ایک دن، اس نےمجھے پرجوش انداز میں بتایا کہ اس نے ڈپلومیٹک انکلیو میں اپارٹمنٹ بیچ کر گرینڈ حیات ٹاور میں پاشا سے پینٹ ہاؤس خرید لیا ہے۔اس نے مجھے بھی ایسا کرنے کی ترغیب دی، لیکن مجھے اثاثے بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ اکتوبر میں، میں نے دریافت کیا کہ کیا میں اپنے بھتیجے کے لیے اتنی ہی رقم جتنی عمران خان نے ادا کی تھی (صرف ایک کروڑ روپے، تقریباً 70k GBP) اپارٹمنٹ خرید سکتی ہوں؟ پاشا نے عمران کی موجودگی میں ہنستے ہوئے کہا، "بھابھی، یہ ایک کروڑ کا نہیں ، وہ پیشکش صرف عمران بھائی کے لیئے تھی.خورشید شاہ نے مجھے ساڑھے پانچ کروڑ نقد بھیجے میں نے اپارٹمنٹ دینے سے انکار کر دیا۔ پانچویں منزل کے اپارٹمنٹ کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ چل رہی ہے۔“ #ImranKhan #RehamKhan #OneConstitutionAvenue
Bilal Ghauri tweet media
اردو
64
648
1.4K
100.2K
Shaukat Rasool retweetledi
Khalid Khan
Khalid Khan@Khalidmirani12·
لاہور میں ڈی ایچ اے سے والٹن روڈ پر جانے کے لیے جو انڈر پاس ہے وہ کراچی کے کریم اباد انڈر پاس سے زیادہ تنگ گلی کی طرح دکھائی دیتا ہے ۔ یقینی طور پر وہ پیمائش میں بھی کریم اباد انڈر پاس سے تنگ ہے۔اج تک کسی یہاں شور نہیں مچایا۔
Khalid Khan tweet media
اردو
47
34
98
47.9K
Shaukat Rasool
Shaukat Rasool@ShaukatRasool·
@MethaSaien آپ شکر کریں، 1416 کا بل بھیجا ہے اگر 14160 کا بھیج دیتی تو آپ کیا کر لیتے۔
اردو
0
0
0
9
مٹھا سائیں
مٹھا سائیں@MethaSaien·
یہ میرے گاؤں والے گھر کا بل ھے جی صفر یونٹ اور بل 1416 اخیر کر چھڈی اے كنجراں نے Fesco
مٹھا سائیں tweet media
اردو
7
27
50
942
iffi
iffi@iffiViews·
مجھے تو لگ رہا حکومت یہاں پھنس جائے گی ۔ جمائمہ ایک شاطر خاتون ہے ۔ جمائمہ اپنے شادی کے کارڈ برطانوی شاہی خاندان کے ذریعے پاکستان بھجوائے گی ، اور جس کو دعوت نامہ ملے گا وہ شاہی خاندان کا مہمان ہو گا۔ چونکہ پاکستان آج بھی دولت مشترکہ کا رکن ہے تو اس صورت میں شاہی فرمان کی انکاری نہیں کر سکتا۔ اب دعوت نامہ کس کو اور کب آتا ہے۔ حکومت کیا کرتی ہے۔ بہت مزہ آنے والا ہے۔
iffi tweet media
اردو
249
389
1.9K
233.2K