Sabitlenmiş Tweet

@ImranKhanPTI
نمبر 4
صوبائی سطح پر اسی طرح ریکارڈ جمع کیا جائے جیسا کہ الیکشن کمیشن ریکارڈ اکٹھا کر کے نتائج کا اعلان کرتا ہے اسی کے مقابلے میں ہمارے پاس بھی ثبوتوں کے ساتھ نتائج اور پولنگ اسٹیشن کا جاری کردہ ریکارڈ موجود ہوچارج شیٹ میں استعمال ہو سکیں
NADEEM A MALIKⁱᴾⁱᵃⁿ@NAMPTI1
نمبر 1 اگر ہر حلقے کا ایک وٹس ایپ گروپ بنایا جائے اور ایک فیسبک پیج بنا کر پولنگ والے دن کی تمام ایکٹیویٹی اکٹھی کی جائے جیسا کہ پولنگ شروع ہونے سے پہلے پولنگ سٹیشن کا جائزہ کہ کوئی پری پول ریگنگ تیکنیک تو استعمال نہیں کی جا رہی ہے بیلٹ باکس کتنے آئے ہیں اور سارے خالی ہیں
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو






















