Niaz Badar Afridi . retweetledi
Niaz Badar Afridi .
119.3K posts

Niaz Badar Afridi .
@NB_AF1
Close to PML(N) Ideology . Nawaz Sharif is my leader . PTI to stay away please .
Pakistan Katılım Ağustos 2018
25.7K Takip Edilen27.7K Takipçiler
Niaz Badar Afridi . retweetledi

@Mehboob_mubi وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ .
العربية
Niaz Badar Afridi . retweetledi

خیبرپختونخوا کے 24 ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری کے نام پر سوا ارب روپے سے زائد کا ڈاکہ ڈالنا تحریکِ انصاف کی "کرپشن مہم" کا تازہ ترین شاہکار ہے، جہاں مریضوں کی زندگیوں کا سودا کر کے کمیشن خوری کا بازار گرم کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کی طفل تسلیاں اور بھڑکیں دراصل اس میگا سکینڈل پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہیں، کیونکہ جب محافظ ہی لٹیرے بن جائیں تو ہسپتالوں میں شفا نہیں بلکہ صرف موت اور بدعنوانی کا رقص ہی نظر آتا ہے!
اردو
Niaz Badar Afridi . retweetledi
Niaz Badar Afridi . retweetledi

اب سمجھ آئی خیبرپختونخوا کے لوگ پنجاب اسلام آباد کے ہسپتالوں میں علاج کروانے کیوں آتے ہیں اور 15 سالوں میں صوبے کا قرضہ کیسے 1000 ارب کے قریب پہنچ گیا
خیبرپختونخوا میں صرف صحت کے شعبے میں 100 ارب کی کرپشن کی گئی اور یہ باتیں تحریک انصاف کا ایم این اے ہی بتا رہا ہے اور اس کرپشن کے لئے عمران نیازی کے کزن کے لیے نیا قانون بھی بنایا گیا تاکہ اس کو کوئی پوچھنے والا نہ ہو
اردو
Niaz Badar Afridi . retweetledi
Niaz Badar Afridi . retweetledi
Niaz Badar Afridi . retweetledi
Niaz Badar Afridi . retweetledi

حقائق کبھی نہیں چھپتے! متحدہ عرب امارات میں جائیدادوں کے حالیہ انکشافات نے ثابت کر دیا کہ اصل منی ٹریل کس کے پاس نہیں تھی۔ میاں نواز شریف کو "اقامہ" جیسے معمولی بہانے پر نا اہل کرنا دراصل سی پیک اور ملکی ترقی کو روکنے کی ایک عالمی سازش تھی۔
جس "لاڈلے" کو مسلط کرنے کے لیے 1974 کی اسٹیل مل کا ریکارڈ دبایا گیا، آج اسی کے خاندان کی بے نامی جائیدادیں سامنے آ رہی ہیں۔ یہ سب پاکستان کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کا منصوبہ تھا۔ وقت نے سچ اور جھوٹ کا فرق واضح کر دیا ہے!
#NawazSharif #CPEC #PakistanEconomy #TruthRevealed #DubaiLeaks

اردو
Niaz Badar Afridi . retweetledi

عرب نیوز خبر دے رہا کہ رائٹر کے مطابق کل ساری رات عاصم منیر امریکہ انتظامیہ اور ایران کی قیادت کے ساتھ مصروف رہے پاکستان کی کوشش کہ کسی طرح ایران اور امریکہ کی بات بن جائے اور خطہ بڑی تباہی سے بچ جائے آپ بھی دعا کیجئے
اور یہی کوشش کچھ شرپسندوں کو اچھی نہی لگ رہی کہ پاکستان کیوں جنگ بندی کروا رہا ہے
Al Arabiya English@AlArabiya_Eng
Pakistan’s army chief, Field Marshal Asim Munir, has been in contact “all night long” with US Vice President JD Vance, special envoy Steve Witkoff and Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi, the source tells Reuters.
اردو
Niaz Badar Afridi . retweetledi

اب معلوم ہوا کہ یوتیے اچانک اماراتی کیوں بن گئے؟
ذندہ ہاتھی لاکھ کا؛ مرا تو سوا لاکھ کا
شوکت خانم کے نام پر لوٹے گئے اربوں ڈالر دبئی میں پڑے ہیں۔ عمران مودی خان نیتن یاہو نیازی اور علیمہ خان سلائی مشین نیازی کی ملک لوٹنے کی کہانی دنیا دیکھنے والی ہے۔
یہ کوئی نیا اسکینڈل ہے نہیں بلکہ 2018 میں اچانک دبئی میں علیمہ خان نیازی کی اربوں روپے کی جائیداد منظر پر آئی تھی جسے اسوقت کی حکومت نے ثاقب نثار کی مدد سے کمال ہوشیاری سے صرف ٹیکس چوری میں تبدیل کردیا اور اس چوری کو صرف 2 کروڑ روپے کا جرمانہ کرکے یوتیوں کے ایمان کو دوام بخشا
ان لوگوں میں کوئی شرم کوئی حیا نہیں ہے ۔

اردو
Niaz Badar Afridi . retweetledi

سعودی عرب کے خلاف مہم چلانے والا شخص بینقاب
صبیح کاظمی وہ شخص ہے جس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف مہم چلائی ۔ اس کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ یہ عمران خان کا پیروکار ہے ۔ آسٹریلیا میں مقیم ہے ۔ یہ پاکستان کے خلاف بھی مہم چلاتا ہے ۔
یہ ایران کا حامی ہے ۔ اور پوری کوشش کررہا ہے کہ سعودی عرب ، عرب امارات اور پاکستان میں تعلقات خراب ہوجائیں ۔

اردو
Niaz Badar Afridi . retweetledi

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میری طرف سے آپ Louis Vuitton کے جوتے پہنیں، اس پر 804 لکھ لیں، Saint Michael کی جیکٹ پہنیں، اس پر بھی 804 لکھ لیں، آپ Bentley کی گاڑی لے کر گھومیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔
لیکن یہ ضرور بتائیں
رمضان میں صوبائی خزانے سے نکالے گئے 1300 کروڑ روپے کہاں ہیں؟ تیرہ آپریشن کے نام پر نکالے گئے 400 کروڑ روپے میں سے 320 کروڑ روپے کا کوئی ریکارڈ نہیں، وہ کہاں ہیں؟ کیا سیاست آپ کے لیے کاروبار بن گئی ہے؟
جیلوں میں منشیات فروشوں سے ملنا اور انہیں تحفظ دینا، کیا یہی آپ کا کام رہ گیا ہے؟
اختیار ولی @ikhtiarwali
اردو
Niaz Badar Afridi . retweetledi
Niaz Badar Afridi . retweetledi

کمشنر راولپنڈی سے درخواست یے کہ اس افغانی کو فوری طور پر گرفتار کرکے ڈی پورٹ کریں
پاکستان دشمن سرعام پھر رہے ہیں پولیس کو کیوں نظر نہیں آرہے ؟؟
@RwpPolice
@CommissionerRwp @Rporwp
Afzal Behram Khan@azan2857
افغانیوں کو پاکستان سے واپس بھیجنے کا سلسلہ صرف غریب افغانیوں کو نکالنے تک محدود ہے یا یہ جو میں نے تصویر لگائی ہے ایک ایسا افغانی ہے جو راولپنڈی میں بیٹھ کر پاکستان اور پاکستان کی فوج اور پولیس کے خلاف ٹکٹوک لائیو پر غلاظت بکتا ہے اور اسے کوئی ہاتھ لگانے والا نہیں @RwpPolice
اردو
Niaz Badar Afridi . retweetledi
















