Nadeem Murad Ali Sandhu

1.1K posts

Nadeem Murad Ali Sandhu banner
Nadeem Murad Ali Sandhu

Nadeem Murad Ali Sandhu

@Nadeem_tweets

Katılım Haziran 2015
13 Takip Edilen430 Takipçiler
Nadeem Murad Ali Sandhu retweetledi
ابوعمار زاہد الراشدی
دین اوردنیا کی تقسیم کا ہمارے ہاں پایا جانے والا تصور درست نہیں ہے۔ اسلام دین اوردنیا دونوں کو بہتر بنانے کی تلقین کرتا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی جائز کام نیک نیتی کیساتھ صحیح طریقے سے کیا جائے تو وہ دین ہے۔ اور دین کا کوئی بھی کام نیت کی خرابی کیساتھ انجام دیا جائے تو وہ دنیاداری ہے۔
اردو
3
84
286
6.8K
Nadeem Murad Ali Sandhu
Nadeem Murad Ali Sandhu@Nadeem_tweets·
دو صاحب الرائے شخصیات استادزاہد الراشدی صاحب اور انکے بیٹے عمار ناصر صاحب کے مابین، نظریاتی، خیالی اور علمی اختلاف سالوں سے موجود ہے اس طویل عرصہ نے ہمیں یہ بات سمجھائ ہے کہ باہمی ادب، محبت، الفت و احترام کے ساتھ بھی تقریری و تحریری علمی اختلاف کیا جا سکتا ہے @rashdigrw
Nadeem Murad Ali Sandhu tweet media
اردو
0
0
2
9
Nadeem Murad Ali Sandhu retweetledi
ابوعمار زاہد الراشدی
علامہ محمد اقبالؒ کے بعد مغربی فلسفہ وثقافت کا اس سطح پر ناقدانہ جائزہ لینے والا اورکوئی مفکر سامنے نہیں آیا اور اس سے بڑا المیہ یہ کہ خود اقبال کے بعض نام لیوا اس معاملہ میں اقبال کی راہ پر چلنے کی بجائے مغربی فلسفہ وثقافت کی نام نہاد علمی برتری کے سامنے سربسجود دکھائی دیتے ہیں۔
اردو
6
48
147
4.3K
Nadeem Murad Ali Sandhu retweetledi
ابوعمار زاہد الراشدی
چیف جسٹس محترم کا یہ سوال بہت اہم ہے کہ کب تک الیکشن ٹال کر جمہوریت کی قربانی دی جاتی رہے گی۔ مگر یہی سوال نفاذِ اسلام کے بارے میں بھی موجود ہے، عالی جناب اس بارے میں کیا ارشاد فرماتے ہیں؟
اردو
18
99
335
10.5K
Nadeem Murad Ali Sandhu retweetledi
ابوعمار زاہد الراشدی
ادارے ہوں جماعتیں ہوں یا طبقات جب تک دستورِ پاکستان کی بالادستی کے سامنے سپر انداز نہیں ہوں گے جو کہ قرآن و سنت کی عملداری کا ضامن ہے، نہ باہمی کشمکش سے نجات ملے گی اور نہ قومی زندگی صحیح اور بامقصد راستے پر گامزن ہو گی۔
اردو
5
44
154
4K
Nadeem Murad Ali Sandhu retweetledi
Ch Parvez Elahi
Ch Parvez Elahi@ChParvezElahi·
میں ختم نبوت ﷺ کا سپاہی ہوں لیکن اس کو خراب کرنے والا حملہ کا انچارج مرزائیوں کی نمائندگی کر رہا ہے اور ہم الحمدللہ ختم نبوت ﷺ کے پروانے ہیں۔ انہوں نے نہ ہمیں کوئی سرچ وارنٹ دکھایا اور نہ ہی یہ عدالت کو کچھ دکھا سکے، انہوں نے جو میرے گھر میں میری فیملی پر دھاوا بولا وہ بالکل غیر قانونی تھا۔
اردو
287
767
5.8K
390K
Nadeem Murad Ali Sandhu
Nadeem Murad Ali Sandhu@Nadeem_tweets·
قاسم علی شاہ صاحب ہن پتہ لگا جے گلاں کرن وچ تے کم کرن وچ کناں فرق ہوندا اے #Qasim_Ali_Shah
اردو
0
0
2
61
Nadeem Murad Ali Sandhu
Nadeem Murad Ali Sandhu@Nadeem_tweets·
کالی مٹی ' نُور دے قصے رب نال یاری ' حور دے قصے سُن کے مریا دُکھ نال پُکھا من و سلوی طُور دے قصے رج کے روٹی دے تُو ربا چھڈ جنت تیری' دُور دے قصے ڈاھڈے ونڈ لیندے نیں حصے رہ جاندے نیں مجبور دے قصے کوٹھی اندر سُکھ دی بولی ویہڑے وچ مزدور دے قصے
Nadeem Murad Ali Sandhu tweet media
اردو
0
1
2
49
Nadeem Murad Ali Sandhu
Nadeem Murad Ali Sandhu@Nadeem_tweets·
انا للہ وانا الیہ راجعون / بریلوی مسلک کے نامور عالم دین اتحاد اہلسنت کے لئے عملی طور پہ کوشاں ، مولانا سعید احمد اسعد صاحب وفات پاگئے ہیں، اللہ تعالٰی آپ کی دینی خدمات کو قبول فرمائے آمین.!!!
Nadeem Murad Ali Sandhu tweet media
اردو
1
1
4
82
Nadeem Murad Ali Sandhu
Nadeem Murad Ali Sandhu@Nadeem_tweets·
اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب برپا کر دو۔۔ تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی۔۔۔!!
Nadeem Murad Ali Sandhu tweet media
اردو
0
0
2
59
Nadeem Murad Ali Sandhu
Nadeem Murad Ali Sandhu@Nadeem_tweets·
یہ یہودیوں کا طریقہ ہے اور کچھ مسلمان اس عمل کو صدقہ اتارنا کہتے ہیں
اردو
0
0
2
56